بجلی بلوں میں شامل ٹیکسوں کا کھپت سے تعلق نہیں، نیپرا

3neprataxstpamy.jpg

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے بلوں میں ایسے سرچارج بھی شامل کیے ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں،پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 رپورٹ جاری کردی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس میں 107ارب روپے اضافہ ہوا اور 2021-22 میں 721 ارب روپے کی کیپیسٹی پیمنٹس کی گئیں جو 21 میں 614 ارب روپے تھیں، 2021-22 میں ایل این جی کی قلت کے باعث مہنگے پاور پلانٹس چلائے گئے، ایل این جی کی قلت سے صارفین پر 19 ارب 33کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں بجلی کی طلب کے باوجود بہترین صلاحیت والے پلانٹس نہیں چلائے گئے جبکہ گڈو پاور پلانٹ کے ایک یونٹ سے بجلی پیدا نہ کرنے سے 55 ارب روپے کا نقصان ہوا، چھ شوگر ملز 2 سال سے بجلی کمپنیوں سے بجلی خریدنے کا کہہ رہی ہیں،جبکہ بجلی کمپنیاں اپنے علاقوں میں پلانٹس سے سستی بجلی نہیں خرید رہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ بجلی بلوں سے غیر متعلقہ ٹیکس، سرچارج ختم کرنے اوور بلنگ سسٹم کو ری اسٹرکچر کرنے کی ضرورت ہے، وفاقی حکومت نے بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس اور سرچارج عائد کر رکھے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا تعلق امرتسری کنجروں رام گلی کے چکلے والوں گشتیوں ُاور انکے کتوروں اور کنجروں کی زاتی لوٹ مار سے ہے خاص طور پر گٹھے حرام زادے کنجر اعظم اور اس کے حرامی گشتی زادے ککڑی سے پے در لعنت اس گھٹے کنجر کو اپنی اپنی ماں کا خصم بنا کر لانے والے گشتی کی اولاد پر جو نطفہ حرام اس لوٹ مار میں حصے دار ہیں
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan mein koi adalat, koi department nahi jo is beghairti ko rok sakey, bill mein aisey surcharge bhi hain jin ka koi name hi nahi, Extra surcharge, Further Surcharge, ye koi name hain? sedha sedha loot maar hay or kuch nahi, intahai ghaleez log hukamrani kar rahey hain jin ka awam se koi tulaq nahi, na inho ne koi bill dena hay na in ko pata hay keh bill mein kia kia hota hay
 
Last edited: