پکڑے جانے کے خوف سے سائفر غائب کر دیا۔۔مریم نواز کے دعوے میں کتنی سچائی ہے؟

9%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92%D8%A7%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%81%D8%AA%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%88%D8%A7.jpg

وزیراعظم آفس سے سائفر غائب ہونے سے متعلق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے گمراہ کن ٹویٹ کا بھانڈا پھو ٹ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ مریم نواز شریف نے مبینہ طور پر سائفر کے غائب ہونے کے معاملے پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو جعل سازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نا جاؤں، سائفر ہی غائب کر دیا۔ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے مجھ سے سائفر گم گیا۔

https://twitter.com/x/status/1576503345908355073
خبررساں ادارے اےآروائی نیوز کی رپورٹ میں سائفر غائب ہونے سے متعلق تمام خبروں اور مریم نواز شریف کےدعوے کومسترد کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سائفر کی اوریجنل کاپی اس وقت بھی وزارت خارجہ کے دفتر میں موجود ہے۔

نمائندہ اے آروائی اظہر فاروق نے بتایا کہ گزشتہ دور حکومت میں جب وزارت خارجہ کو یہ سائفر موصول ہوا تو اس کی کاپیاں کروائی گئیں جو صدر مملکت ، وزیراعظم آفس کو بھجوائی گئیں، اس میں سے ایک کاپی وہ تھی جو وزیراعظم آفس کو موصول ہوئی اور بعد میں وہی کاپی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادی گئی تھی، اسپیکر قومی اسمبلی نے اسی کاپی کو بعد میں چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال کردیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1576528723368714241
اظہر فاروق نے کہا ابھی بھی اس سائفر کی اوریجنل کاپی دفتر خارجہ میں موجود ہے، دفتر خارجہ میں سائفر کی اوریجنل کاپی کی موجودگی کی تصدیق خود وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کرچکی ہیں، تاہم حکمران جماعت ن لیگ خصوصا مریم نواز شریف کی جانب سے یہ گمراہ کن بیان سامنےآیا ہے کہ سائفر گم ہوچکا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروڈیوسر فیضان اشرف نےمریم نواز کےبیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے مسلم لیگ ن کی لیڈر جسے اتنا بھی نہیں پتہ کہ اصل سائفر وزارت خارجہ میں پڑا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1576516462277144576
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے پچھواڑے میں گم ہوا ہے تو جو عمران خان کے بعد تیرے حرامی گٹھے چاچے گشتی کے بچے نے جو نیشنل سیکیورٹی کی میٹنگ کی اس میں اعلامیہ بھی جاری ہوا تو پھر اس وقت عمران نے سائفر کی کاپی واپس بھیج دی تھی بعد میں پھر دوبارہ چوری کرالی تھی یہ گشتی تو ان پڑھ اور جاہل تھی عقل سے بھی پیدل ہے حرام زادے چور فراڈئے جاہل گامے ماجھے منی لانڈر مودی کے پالتو کتے سور کی نسل خنزیری نطفہ حرام فراڈئے نوازشریف بٹ کی طرح
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
9%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92%D8%A7%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%81%D8%AA%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%88%D8%A7.jpg

وزیراعظم آفس سے سائفر غائب ہونے سے متعلق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے گمراہ کن ٹویٹ کا بھانڈا پھو ٹ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ مریم نواز شریف نے مبینہ طور پر سائفر کے غائب ہونے کے معاملے پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو جعل سازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نا جاؤں، سائفر ہی غائب کر دیا۔ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے مجھ سے سائفر گم گیا۔

https://twitter.com/x/status/1576503345908355073
خبررساں ادارے اےآروائی نیوز کی رپورٹ میں سائفر غائب ہونے سے متعلق تمام خبروں اور مریم نواز شریف کےدعوے کومسترد کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سائفر کی اوریجنل کاپی اس وقت بھی وزارت خارجہ کے دفتر میں موجود ہے۔

نمائندہ اے آروائی اظہر فاروق نے بتایا کہ گزشتہ دور حکومت میں جب وزارت خارجہ کو یہ سائفر موصول ہوا تو اس کی کاپیاں کروائی گئیں جو صدر مملکت ، وزیراعظم آفس کو بھجوائی گئیں، اس میں سے ایک کاپی وہ تھی جو وزیراعظم آفس کو موصول ہوئی اور بعد میں وہی کاپی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادی گئی تھی، اسپیکر قومی اسمبلی نے اسی کاپی کو بعد میں چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال کردیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1576528723368714241
اظہر فاروق نے کہا ابھی بھی اس سائفر کی اوریجنل کاپی دفتر خارجہ میں موجود ہے، دفتر خارجہ میں سائفر کی اوریجنل کاپی کی موجودگی کی تصدیق خود وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کرچکی ہیں، تاہم حکمران جماعت ن لیگ خصوصا مریم نواز شریف کی جانب سے یہ گمراہ کن بیان سامنےآیا ہے کہ سائفر گم ہوچکا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروڈیوسر فیضان اشرف نےمریم نواز کےبیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے مسلم لیگ ن کی لیڈر جسے اتنا بھی نہیں پتہ کہ اصل سائفر وزارت خارجہ میں پڑا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1576516462277144576
Kasi benchood hai ye.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
گدھی عورت سایفر کیسے غایب ہو سکتا ہے ؟اتنے لوگوں نے دیکھا ہے اتنے لوگوں کے پاس کاپی ہے
کہ اسے غایب کرنے کا کیا فائدہ ہے کسی کو بھی؟ لیکن یہ احمق عورت عجیب احمقانہ باتیں کرتی ہے اور زلیل ہوتی ہے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Mariyam isn’t so ignorant as being criticized here. She wrote her tweet on purpose to mislead the common people.