پی آئی اے کاہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی سلاٹس غیر ملکی ایئر لائنزکودینےکافیصلہ

14hathhoraitppia.jpg

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی 7 لینڈنگ سلاٹس غیر ملکی ایئر لائنز کو دیدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے یہ قدم یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کےفیصلے کی وجہ سے کیا گیا ہے، جس کے تحت پی آئی اے نےدنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ایئر پورٹ پر 6 عددطیاروں کی لینڈنگ سلاٹس ترکش ایئر لائنز جبکہ ایک عدد لینڈنگ سلاٹ کویت ایئر ویزکو دیدی ہے۔

پی آئی اے نے اپنی لینڈنگ سلائیڈز غیر ملکی ایئر لائنز کو 6 ماہ کے عرصے کیلئے استعمال کرنےکیلئے دی ہیں، اس حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پی آئی اے کے سی ای او استنبول میں موجود ہیں ، جہاں اس معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیتھرو ایئر پورٹ انتظامیہ نے پی آئی اے کو پروازوں پر پابندی کے بعد ان سلاٹس کو استعمال نا کرنے کی وجہ سے منسوخ کرنے کا کہا تھا، اگر سلاٹس منسوخ ہوجاتیں تو مستقبل میں پی آئی اے کا ہیتھرو ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوسکتا تھا، جس کے بعد پی آئی اے نے ان سلاٹس کو محفوظ کرنے کیلئے نجی ایئر لائنز سے بات چیت شروع کی۔

اس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہیتھرو ایئر پورٹ کی سلائیڈز پی آئی اے کیلئے بہت اہمیت کی حامل ہیں، ہم نے بے بی سیٹنگ کانسپٹ کے تحت اپنی سلاٹس 6 ماہ کیلئے نجی کمپنیوں کو دیدی ہیں، ہمارے فلائیٹ آپریشن کے شروع ہوتے ہی یہ سلاٹس واپس لے لی جائیں گی۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Baat sirf PIA aur degar idaron ki nahi rehi​

Bajwa Nadeem khusra Nooray Murdari aur Fazlu Kanjar ——- Agar yeh hakomat mein reh gaye tu —— Tu —- Pakistan ko bhi jald he Westerns aur India kay hawalay kar dein gay ——- Infect —- Bajwa isi silsilay mein Ghair Mulki Daoray par hai —- Wapsi par aap dekh lo gay —- Kah Nooray se mulaqat kay baad iss ko announced karay ga​

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
They have to do it. They need to spend time convincing the EU to lift their restrictions on PIA for European flights. PIA is a money losing Airline. The Government should consider either changing the operation cap or try to make it less fat and more profitable.
 
Khallas

why & how it became money losing airline since it was very profitable ?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
They have to do it. They need to spend time convincing the EU to lift their restrictions on PIA for European flights. PIA is a money losing Airline. The Government should consider either changing the operation cap or try to make it less fat and more profitable.
اسکو اب گنجوں کے خاندان کی میتیں ڈھونے کے لئے رکھ لو ، جاتی مجرا قبرستان ایئر سروس کے نئے نام کے ساتھ
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
When was it profitable?
Do you remember when it was to be sold back in 2015 ... PTI and its troll came out to protest against privatizing it. ...
اے کاش تو نے کھوتا نا کھایا ہوتا تو یاد آ جاتا کہ پچھلی حکومت میں یہی ائرلائن نقصان سے باہر آ رہی تھی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اے کاش تو نے کھوتا نا کھایا ہوتا تو یاد آ جاتا کہ پچھلی حکومت میں یہی ائرلائن نقصان سے باہر آ رہی تھی

دماغ میں گوبر دانہ بھرا گیا ھو تو ایسے بخارات چڑھتے رھتے ہیں ۔ بھینسی حلیم سے پرھیز کر ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اب تیرے لیئے صرف یہی رہ گیا ہے۔ ھدایات پڑھ لے کیونکہ پٹواری اکثر نہیں پڑہتے

لعنتی ، اب اپنے خاندانی تربیت کا اثر دکھا رھا ہے ، پرورش اور تربیت دینے والے کو چالیس جوتوں کا سلام ، اور وہ بھی صرف پچھواڑے کے مقام خصوصی پر ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
لعنتی ، اب اپنے خاندانی تربیت کا اثر دکھا رھا ہے ، پرورش اور تربیت دینے والے کو چالیس جوتوں کا سلام ، اور وہ بھی صرف پچھواڑے کے مقام خصوصی پر ۔
کیوں تپ رہا ہے جب ایسی بیماریاں لاؤ گے تو تم کو کشتے کون کھلائے گا؟ میری فکر سے بہتر ہے تو اپنا پچھواڑا دیکھ پھر سے لال ہو گیا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں تپ رہا ہے جب ایسی بیماریاں لاؤ گے تو تم کو کشتے کون کھلائے گا؟ میری فکر سے بہتر ہے تو اپنا پچھواڑا دیکھ پھر سے لال ہو گیا ہے

ابے کسی کالی دیگ کے کالے چنے ۔ تیرے گوبر دماغ نے کیسے خیال کیا کہ پی آئ اے منافع میں جارھی تھی ؟ بوسری کے ، پہلے کہا تھا باسی بھینسی حلیم سے پرھیز کر زھریلے بخارات دماغ پر چڑھ جائیں تو بندے کو ساری نرسیں حوریں دکھائ دیتی ہیں ? ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابے کسی کالی دیگ کے کالے چنے ۔ تیرے گوبر دماغ نے کیسے خیال کیا کہ پی آئ اے منافع میں جارھی تھی ؟ بوسری کے ، پہلے کہا تھا باسی بھینسی حلیم سے پرھیز کر زھریلے بخارات دماغ پر چڑھ جائیں تو بندے کو ساری نرسیں حوریں دکھائ دیتی ہیں ? ۔
دیکھ پیچھے سے بہہ رہا ہے۔ ایک تو کھوتا کھانے کے بعد حرام حلال اور پاکی ناپاکی کے مسائل بھی بھول جاتے ہو۔ خیر تیرا دین ہی گندگی پر مشتمل ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ پیچھے سے بہہ رہا ہے۔ ایک تو کھوتا کھانے کے بعد حرام حلال اور پاکی ناپاکی کے مسائل بھی بھول جاتے ہو۔ خیر تیرا دین ہی گندگی پر مشتمل ہے

اچھی نشاندھی کررھا ہے لیکن تیرا پچھواڑہ دیکھنے کا شوق صرف بنی غالہ والوں کو ھے ۔ جب تک دو چار پیڈز رکھ لے ? ۔