اہم شخصیت آرمی چیف کو ایکسٹینشن دلوانے کی لابنگ کر رہی ہے،عامرمتین

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1577049864479080450
1664836590421.jpeg

???
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
 
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
mujhey lagta hay is kay kisi junior General ne hi is se gun point pe resign laina hay tubhi ye jay ga, itney saarey qualified Generals hain jin ka haq banta hay un ka kia qasoor hay?
 
mohsinzaheer

Councller (250+ posts)
General-Qamar-Javed-Bajwa.jpg

جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کے حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد ان کی اہم ملاقاتیں امریکی دارالحکومت میں ہورہی ہیں اوران ملاقاتوں کا سلسلہ آئندہ دنوں میں بھی جاری رہے گا

نیویارک (اردونیوز ) پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ امریکہ کے تقریباً ایک ہفتے کے دورے پر ہیں ۔ اپنے اس دورے میں انہوں نے اقوام متحدہ کے حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد ان کی اہم ملاقاتیں امریکی دارالحکومت میں ہورہی ہیں اوران ملاقاتوں کا سلسلہ آئندہ دنوں میںبھی جاری رہے گا۔
جنرل باجوہ ایسے وقت پر امریکہ کا دورہ کررہے ہیں کہ جب ان کی عہدے سے ریٹائرمنٹ یا توسیع کے حوالے سے خبروں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ عروج پر ہے ۔ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی کہ جنرل باجوہ امریکہ کے دورے پر ہیں ، تاہم ان کے دورے کی تفصیلات بیان کرنے سے گریز کیا گیا ۔

To read in full - check Urdu News USA - https://www.urdunewsus.com/general-qamar-javed-bajwa-us-visit/
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)

kutti daa bacha bajwa
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ميرے خيال ميں باجوہ ان کو پاکستان ميں جمہُوريت کے خدوخال بتا رہے ہيں
یو این، یو ایس کو تسلی ہے کے پاکستان میں جمہوریت ان کے مفادات کے مطابق چل رہی ہے۔