ہمیں زبردستی پکڑ کر حکومت میں بٹھایا گیا ہے : جاوید لطیف

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1577039343080046592 https://twitter.com/x/status/1577049322503356416
جاوید چوہدری: پھر آپ گورنمنٹ میں کیوں ہیں بھئی؟
جاوید لطیف: کمزور ہیں اس لئے گورنمنٹ میں ہیں
جاوید چوہدری: نہیں آپ کو زبردستی گورنمنٹ میں بٹھایا ہوا ہے؟
جاوید لطیف: بالکل زبرستی ہے

9-CB7-EE04-CD25-4-CDD-98-FA-C2-C2-CE64-F121.jpg

???
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کی پہلی حکومت ہے جو کہتی ہے اسے گن پوائنٹ پر اقتدار دیا گیا ?

یوتھی بھیا ، یہ بات تیرے عقل کوکینی میں نہیں آئے گی ۔ خالد لطیف کھرا آدمی ھے ۔ کھرک بھی لگی ھو تو لطافت سے کھجاتا ھے ۔

وہ کہہ رھا ہے کہ جنرل صاحب ظل الہی کہتے تھے کہ " نااھلی کی بھی کوئ حد ہوتی ھے " تنگ آکر انہوں نے اپنا ماتھا نوازی دھلیز پہ ٹیکا ۔ اور تمہیں تو پتہ ہی ہے ناں کہ اپنے میاں صاحب اقتدار ، میرا مطلب ھے وطن کی محبت میں کس قدر رنجیدہ رھتے ہیں ، انہوں نے دست شفقت بڑھایا اور اعلان کیا کہ ملک کی محبت میں ھم یہ کڑوا کیپسول نگل لیں گے ( حالانکہ کیسپول سلپری ہوتا ہے ، کڑوا نہیں )

بحرحال لطیف صاحب میاں صاحب کی وطن سے محبت کی کہانی سنا رھے تھے ۔ تم خوامخواہ ہی دانت جبڑوں سے باھر نکالے پھر رہے ہو ۔
 
https://twitter.com/x/status/1577049322503356416
جاوید چوہدری: پھر آپ گورنمنٹ میں کیوں ہیں بھئی؟
جاوید لطیف: کمزور ہیں اس لئے گورنمنٹ میں ہیں
جاوید چوہدری: نہیں آپ کو زبردستی گورنمنٹ میں بٹھایا ہوا ہے؟
جاوید لطیف: بالکل زبرستی ہے
???
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1577049322503356416
جاوید چوہدری: پھر آپ گورنمنٹ میں کیوں ہیں بھئی؟
جاوید لطیف: کمزور ہیں اس لئے گورنمنٹ میں ہیں
جاوید چوہدری: نہیں آپ کو زبردستی گورنمنٹ میں بٹھایا ہوا ہے؟
جاوید لطیف: بالکل زبرستی ہے
???

تو اس میں کونسی غلط بات ھے ۔ انسان کو سچ بتانا چاھیے ۔ وطن عزیز ھے یا عزت ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی پٹواری لیگ کا اب یہ حال ہو گیا ہے کہ میں تو کمبل (حکومت) چھوڑنا چاہتا ہوں لیکن کمبل مجھے نہیں چھوڑتا
???

دیکھ بھائ عارفے ، اگر حکومت دوبارہ عمرانڈوز کو دے دی تو وہ پھر کوکین کی بوریوں میں گھس جائیں گے ۔ اس سے بہتر ھے کہ حکومت کرو ، ملکی حالات بہتر کرو اور اگر کامیاب ہوگئے تو عوام ووٹ دیں گے ورنہ پھر دوبارہ کوکینی راج ہوگا اور عمرانڈوز بوریوں میں سر دیے ہونگے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1577039343080046592 https://twitter.com/x/status/1577049322503356416
جاوید چوہدری: پھر آپ گورنمنٹ میں کیوں ہیں بھئی؟
جاوید لطیف: کمزور ہیں اس لئے گورنمنٹ میں ہیں
جاوید چوہدری: نہیں آپ کو زبردستی گورنمنٹ میں بٹھایا ہوا ہے؟
جاوید لطیف: بالکل زبرستی ہے

9-CB7-EE04-CD25-4-CDD-98-FA-C2-C2-CE64-F121.jpg

???
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
آپ اپنے سردار لنڈوا سنگھ برنالو پر اگر گورنمنٹ لکھ دیں تو یہ اس پر بھی بیٹھ جائیں گے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1577039343080046592 https://twitter.com/x/status/1577049322503356416
جاوید چوہدری: پھر آپ گورنمنٹ میں کیوں ہیں بھئی؟
جاوید لطیف: کمزور ہیں اس لئے گورنمنٹ میں ہیں
جاوید چوہدری: نہیں آپ کو زبردستی گورنمنٹ میں بٹھایا ہوا ہے؟
جاوید لطیف: بالکل زبرستی ہے

9-CB7-EE04-CD25-4-CDD-98-FA-C2-C2-CE64-F121.jpg

???
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
رنڈی کے پجاری زبردستی بھی مرضی سے کروا رہے ہیں
 
miafridi

Corrupt Puppet beggars.
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
@

arifkarim bhai, what a ANMOL photo, no better caption then what you have put for the photo.

LIKE KHOTA they are in the GOVERNMENT.