چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنا چاہتا ہے:رکن قائمہ کمیٹی دنیش کمار

donkey-export-to-china-sent-hk.jpg

چین نے پاکستان سے کتے اور گدھے درآمد کرنے کی خواہش ظاہر کردی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے کمیٹی اراکین کو بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا چاہتا ہے۔

سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس ہوا،جس میں قائمہ کمیٹی کے حکام نے نے بتایا کہ چین اب پاکستان سے گدھے درآمد کرنا چاہتا ہے، رکن کمیٹی دنیش کمار نے کہا چین کہتا ہے پاکستان گدھے اور کتے برآمد کرے،چین گوشت برآمد کرنے کی ایک بڑی مارکیٹ ہے۔

کمیٹی رکن مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ افغانستان میں جانور سستے ہیں، خریدار نہیں ہے، افغانستان سے جانور امپورٹ کرکے گوشت برآمد کیا جا سکتا،اس تجویز پر حکام نے بتایا کہ لمپی اسکن کی وجہ سے افغانستان سے وقتی طور پر جانور درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

مرزا آفریدی نے کہا کہ ہم بیشک ایک روٹی کھائیں لیکن برآمدات نہیں رکنی چاہیں، برآمدی شعبے کو زیادہ سہولیات دی جائیں کیونکہ اس سے زرمبادلہ آتا ہے، ٹیکسٹائل کے سولہ سو یونٹس بند ہوگئے ہیں،سینیٹر عبدالقادر نے کہا چینی سفیر کئی بار گوشت برآمد کرنے کا کہہ چکے ہیں۔

اجلاس میں دیگر اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی، ارکان نے کہا کہ بلوچستان میں ماہی گیر گہرے سمندر سے مچھلیاں پکڑ کر غیر ملکی ٹرالرز کو وہاں ہی فروخت کر دیتے ہیں، اس اقدام سے قومی خزانے کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔

خصوصی سیکریٹری تجارت نے اجلاس کے دوران بتایا کہ کپاس کا بڑا مسئلہ ہے، جس کے باعث ٹیکسٹائل اور ایکسپورٹ انڈسٹری کو مشکلات درپیش ہیں، فنڈز کی کمی کے باعث برآمدی شعبے کی بجلی کی سبسڈی ختم کی گئی، فنڈز کی دستیابی پر یہ سبسڈی دوبارہ دی جائے گی،وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ جنوری سے اپریل تک ای کامرس کے ذریعے ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر حاصل ہوئے۔
 
Last edited by a moderator:

pinionated

Minister (2k+ posts)
One of my Chinese friend asked me why don’t people in Pakistan respect donkeys, I told him because “donkey’s work hard and don’t complain”…. His reply was, “and what’s wrong with that”…
This is why China is where it is and we r where we r
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف کے لیے سنہری موقع ھے کہ چینا بھائیوں کو بتائے کہ پاکستان نے پچھلے ساڑھے تین سال میں کھوتوں کی نئ قسم دریافت کی ھے اور اب چینی بھائ اپنے ھمسایہ ملک سے اعلی قسم کے " عمرانڈوز" نہایت مناسب داموں پر شاھراہ ریشم کے راستے منگوا سکتے ہیں ۔ زرہ مبادلہ کوکینی بوریوں میں بھر کر پاکستان لایا جاسکتا ھے?۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف کے لیے سنہری موقع ھے کہ چینا بھائیوں کو بتائے کہ پاکستان نے پچھلے ساڑھے تین سال میں کھوتوں کی نئ قسم دریافت کی ھے اور اب چینی بھائ اپنے ھمسایہ ملک سے اعلی قسم کے " عمرانڈوز" نہایت مناسب داموں پر شاھراہ ریشم کے راستے منگوا سکتے ہیں ۔ زرہ مبادلہ کوکینی بوریوں میں بھر کر پاکستان لایا جاسکتا ھے?۔
پاکستان کی اکثریت عمرانڈو ہے۔ سب کو چین بھیج دو گے تو پیچھے ملک کھوتے پٹواری چلائیں گے؟
???
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی اکثریت عمرانڈو ہے۔ سب کو چین بھیج دو گے تو پیچھے ملک کھوتے پٹواری چلائیں گے؟
???

اب بھی تو ملک پٹواری ہی چلا رھے ہیں ۔ عمرانڈوز تو کوکین کی بوریوں سے نکلتے ہی نہیں تھے ? ? ۔
 
Syeda Naz

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
donkey-export-to-china-sent-hk.jpg

چین نے پاکستان سے کتے اور گدھے درآمد کرنے کی خواہش ظاہر کردی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے کمیٹی اراکین کو بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا چاہتا ہے۔

سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس ہوا،جس میں قائمہ کمیٹی کے حکام نے نے بتایا کہ چین اب پاکستان سے گدھے درآمد کرنا چاہتا ہے، رکن کمیٹی دنیش کمار نے کہا چین کہتا ہے پاکستان گدھے اور کتے برآمد کرے،چین گوشت برآمد کرنے کی ایک بڑی مارکیٹ ہے۔

کمیٹی رکن مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ افغانستان میں جانور سستے ہیں، خریدار نہیں ہے، افغانستان سے جانور امپورٹ کرکے گوشت برآمد کیا جا سکتا،اس تجویز پر حکام نے بتایا کہ لمپی اسکن کی وجہ سے افغانستان سے وقتی طور پر جانور درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

مرزا آفریدی نے کہا کہ ہم بیشک ایک روٹی کھائیں لیکن برآمدات نہیں رکنی چاہیں، برآمدی شعبے کو زیادہ سہولیات دی جائیں کیونکہ اس سے زرمبادلہ آتا ہے، ٹیکسٹائل کے سولہ سو یونٹس بند ہوگئے ہیں،سینیٹر عبدالقادر نے کہا چینی سفیر کئی بار گوشت برآمد کرنے کا کہہ چکے ہیں۔

اجلاس میں دیگر اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی، ارکان نے کہا کہ بلوچستان میں ماہی گیر گہرے سمندر سے مچھلیاں پکڑ کر غیر ملکی ٹرالرز کو وہاں ہی فروخت کر دیتے ہیں، اس اقدام سے قومی خزانے کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔

خصوصی سیکریٹری تجارت نے اجلاس کے دوران بتایا کہ کپاس کا بڑا مسئلہ ہے، جس کے باعث ٹیکسٹائل اور ایکسپورٹ انڈسٹری کو مشکلات درپیش ہیں، فنڈز کی کمی کے باعث برآمدی شعبے کی بجلی کی سبسڈی ختم کی گئی، فنڈز کی دستیابی پر یہ سبسڈی دوبارہ دی جائے گی،وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ جنوری سے اپریل تک ای کامرس کے ذریعے ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر حاصل ہوئے۔
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Oh we have very limited supply then. Just a few hundred sitting in legislative assemblies, and in top tier of army, judiciary and other institutes.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
China ko khayal aa hi gia .... khota biryani khaney waley patwarion ka .... abb sub Nawaz Sharif ko pehchany ge bhi nahein ...
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
We can provided limited quantity ONLY as PATWARIs are hard to find these days.

PATWARIs (DONKEY & DOGS) are ENDANGERED SPECIES in PAKISTAN