لندن جانے سے پہلے مریم کا کس کس سے رابطہ ہوا؟عارف بھٹی کابڑا دعویٰ

12marymanawalondonlist.jpg

اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے نائب صدر مسلم لیگ ن کے ہاتھ 5 نام بھیج دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگلے آرمی چیف کی تعینات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کے ہاتھ 5 نام بھجوا دیئے ہیں جس پر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے ساتھ مشاورت کی جائے گی اور وہی اس حوالے سے فیصلہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف خود بھی ذکر کر چکے ہیں کہ وہ اپنے بڑے بھائی سے مشاورت کرتے ہیں۔ مریم نوازشریف نے چند دن قبل جو پریس کانفرنس کی تھی اس میں بہت سے راز پوشیدہ ہیں۔


انہوں نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہوتا ہے لیکن اس سلسلے میں میاں نوازشریف نے وزیراعظم کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس حوالے سے قائد پیپلزپارٹی آصف زرداری سے مشاورت نہیں کی جائے گی اس کا فیصلہ وہ خود کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بادی النظر میں مریم نوازشریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں۔ ہر بیٹی کو باپ سے ملنے کا حق ہے لیکن 29 نومبر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ریٹائر ہو رہے ہیں اور اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے وہ 5 نام لے کر گئی ہیں۔

خبرہے کہ میزبان سینئر تجزیہ نگار سعید قاضی کا کہنا تھا کہ جو لوگوں کو پکڑنے کی تیاریاں کر رہے ہیں اُن کے دن بھی تھوڑے ہی رہ گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ میری خبر ہے کہ نئے آنے والے آرمی چیف یقیناً وہ محبت وطن ہونگے لیکن وہ مختلف آدمی ہونگے جبکہ ’بہت سے اہم لوگ مفتاح اسماعیل کو ہٹانے اور اسحاق ڈار کو لانے پر ناراض ہیں‘۔


سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ ان میں سے ایک اہم آدمی (لیگی رہنما) سے میری بات ہوئی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ کل کی بچی ہمیں لے بیٹھی ہے!مریم نوازشریف کی ضد تھی کہ اسحاق ڈار کو لائیں جبکہ سینئر تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ کل مریم نوازشریف نے اداروں کے خلاف مہم شروع کر دی ہے، ان کو اشارے ملے ہیں کہ ہوائوں کا رخ بدل رہا ہے۔

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ یہ پتا چلانا چاہیے کہ لندن جانے سے 72 گھنٹے پہلے مریم نوازشریف کا کس کس سے رابطہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کو چھوڑیں پتہ کریں حمزہ شہباز شریف کہاں غائب ہیں؟ انہوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے وہ کس کا انٹرویو کر کے گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ جب میں واپس آئوں گی تو ہو سکتا ہے پارٹی کی قیادت وہ میرے حوالے کر دیں۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک حرام زادی سزا یافتہ گشتی اپنی ماں کو ساتھ ملاکر اپنے حرام زادے گشتی کے بچے حرام کے نطفے گھٹیا نیچ زلیل اور کنجر چوکیدار کے ساتھ زنا کی ڈبل شفٹ لگانے والی گشتی اس ملک کو چلائے گی بقول رانا ثنا اللہ
یہ امرتسر کے رام گلی کے چکلے والے کنجروں اور گشتیوں کے ٹبر کی گشتی چکلا تو چلا سکتی ہے ملک نہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عارف حمید بھٹی کی اس لوک کہانی میں خبریت کونسی ہے؟؟ کونسے پانچ لوگ ؟؟؟
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

لندن جانے سے پہلے مریم کا کس کس سے رابطہ ہوا؟عارف بھٹی کابڑا دعویٰ​

IS HE PA TO MERYEM WHO KNOWS EVERY MOVEMENT OF "MALIKAN"- WHAT IS THE PURPOSE OF SPREADING RUMOURS​