عمران خان دو تہائی اکثریت لیں گے؟ سروے میں مقبول ترین لیڈر بن گئے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان ہی پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں اس بات کی تصدیق کی آئرس کمیونیکیشن کمپنی کے سروے نے جس میں 51 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ جب ان کی حکومت گئی اس وقت یہ مقبولیت 33 فیصد تھی۔

سروے میں پوچھا گیا کہ کیا آئندہ الیکشن میں عمران کان دو تہائی اکثریت لے پائیں گےَ؟ جس پر 60 فیصد لوگوں نے ہاں میں جواب دیا جبکہ 40 فیصد لوگوں نے ناں میں جواب دیا ہے۔

سروے رپورٹ کے مطابق سوال کیا گیا کہ کتنے اگر ضمنی الیکشن ہوتا ہے تو عمران خان 9 میں سے کتنی سیٹوں پر جیت سکتے ہیں جواب میں 37 فیصد لوگوں نے کہا کہ وہ ساری سیٹیں جیت جائیں گے۔ 15 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ وہ 7 سیٹیں جیت سکتے ہیں۔

عوام سے موجودہ حکومت کی پرفارمنس پر سوال کیا گیا تو 72 فیصد پاکستانیوں نے عدم اعتماد کا اظہار کیا جبکہ 11 فیصد لوگوں نے کہا کہ کچھ شعبوں میں ان کی کارکردگی بہتر ہے اور 5 فیصد نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

سوال کیا گیا کہ آئندہ الیکشن کب تک ہونے چاہییں جس کے جواب میں 66 فیصد عوام نے فوری الیکشن کا مطالبہ کیا اور 30 فیصد نے کہا کہ موجودہ حکومت کو اپنا دور مکمل کر لینا چاہیے۔ 4 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔

میڈیا کی آزادی سے متعلق سوال پوچھا گیا کہ کس دور میں میڈیا آزادی سے اپنا کام کرتا تھا اس کے جواب میں 51 فیصد نے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں میڈیا آزاد تھا جبکہ 25 فیصد نے کہا کہ شہبازشریف کی حکومت میں میڈیا آزاد ہے۔24 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔

عوام سے پوچھا گیا کہ عمران خان اقتدار میں آکر کیا کرنا چاہتے ہیں جس کے جواب میں 40 فیصد لوگوں نےکہا کہ وہ قوم کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں جبکہ 27 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ وہ صرف وزیراعظم بننا چاہتے ہیں۔ 21 فیصد لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ لوٹا ہوا مال واپس لانا چاہتے ہیں۔

اس سروے سے متعلق سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ سروے سے پتہ چل گیا کہ عوام کیا چاہتے ہیں، سوال تو کرنا بنتا ہے کہ آخر ہماری حکومت کا تختہ الٹنے سے کس کو فائدہ ملا ہے کیونکہ قوم کو تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1578446408965029888
انہوں نے مزید کہا کہ اس امپورٹڈ حکومت کی رسیاں ہلانے والے جان لیں کہ مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔

تحریک انصاف کی سابق پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے کہا 66 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ الیکشن فوری طور پر ہو۔ واضح طور پر عمران خان کی آئندہ وزیراعظم ہوں گے۔ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ اب صرف ایک ہی حل ہے انتخابات۔

https://twitter.com/x/status/1578465333744005120
عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے کہا شازشیوں کا شکریہ کہ عمران خان تاریخ میں پہلی بار 51 فیصد مقبولیت حاصل کرنے والا لیڈر بن گیا ہے۔ نوازشریف کو 1997 میں 45 فیصد ووٹوں پر دو تہائی اکثریت ملی تھی تحریک انصام تمام ریکارڈ توڑے گی۔
https://twitter.com/x/status/1578469837399265280
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
arifkarim ka Nasha utar gaya
Cracking Up Lol GIF by The Tonight Show Starring Jimmy Fallon
 
Last edited:

عمران خان بھی فقط ایک انسان ہی ہے جس پر تنقید ہو سکتی ہے۔ ہم انصافیوں نے دیگر جماعتوں کے غلاموں کی طرح اپنے لیڈر کو “سب اچھا” کی رپورٹ نہیں دینی۔ جہاں وہ اچھا جا رہا ہے وہاں اس کی تعریف اور جہاں بونگی مارے گا وہاں تنقید کریں گے۔ دنیا کی ہر جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ سیاسی عقیدت کے نام پر سیاسی لیڈران کی اندھی غلامی جہاں بھی ہوئی وہ ملک سری لنکا، لبنان کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہوئے​
 
Agree with ?%
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

تنقید ہونا اور تمسخر اڑانے میں فرق ہے۔ تنقید ضرور ہونی چاہیے اور سب پر ہونی چاہیے چاہے وہ جج ہو جرنیل ہو یا سیاست دان۔

نون لیک اور پپلیئے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ملک ان کے لیئے بنا ہے اور سب سے زیادہ 40 سال لوٹا بھی انھو ں نے ہی ہے۔ اس لیئے ان کا کسے پر بھی تنقید کرنا بنتا ہی نہیں بلکہ ان کو چھتر مارے جانے چاہیں حرام خوروں کی سپورٹ کرنے پر۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان بھی فقط ایک انسان ہی ہے جس پر تنقید ہو سکتی ہے۔ ہم انصافیوں نے دیگر جماعتوں کے غلاموں کی طرح اپنے لیڈر کو “سب اچھا” کی رپورٹ نہیں دینی۔ جہاں وہ اچھا جا رہا ہے وہاں اس کی تعریف اور جہاں بونگی مارے گا وہاں تنقید کریں گے۔ دنیا کی ہر جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ سیاسی عقیدت کے نام پر سیاسی لیڈران کی اندھی غلامی جہاں بھی ہوئی وہ ملک سری لنکا، لبنان کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہوئے​

Prudent and wise approach.
Leadroun ko hmaisha darbarioun kee chaploosioun nay hee merwaya hai.

I totally agree with you puttar Arif Karim. Baree patay dee gal ker gay'aa aine ?
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان بھی فقط ایک انسان ہی ہے جس پر تنقید ہو سکتی ہے۔ ہم انصافیوں نے دیگر جماعتوں کے غلاموں کی طرح اپنے لیڈر کو “سب اچھا” کی رپورٹ نہیں دینی۔ جہاں وہ اچھا جا رہا ہے وہاں اس کی تعریف اور جہاں بونگی مارے گا وہاں تنقید کریں گے۔ دنیا کی ہر جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ سیاسی عقیدت کے نام پر سیاسی لیڈران کی اندھی غلامی جہاں بھی ہوئی وہ ملک سری لنکا، لبنان کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہوئے​

And you are Noam chomsky, Ronald reagan and Martin luther king rolled into one? You are just a turd.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
And you are Noam chomsky, Ronald reagan and Martin luther king rolled into one? You are just a turd.
Lol. Anyone can criticize their leaders here in the Western democracy. That's the whole point of democracy that no leader is perfect and you are free to support or ridicule any leader you want, even the leader you love most.
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
عمران خان بھی فقط ایک انسان ہی ہے جس پر تنقید ہو سکتی ہے۔ ہم انصافیوں نے دیگر جماعتوں کے غلاموں کی طرح اپنے لیڈر کو “سب اچھا” کی رپورٹ نہیں دینی۔ جہاں وہ اچھا جا رہا ہے وہاں اس کی تعریف اور جہاں بونگی مارے گا وہاں تنقید کریں گے۔ دنیا کی ہر جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ سیاسی عقیدت کے نام پر سیاسی لیڈران کی اندھی غلامی جہاں بھی ہوئی وہ ملک سری لنکا، لبنان کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہوئے​
yes bhai we criticized shahbaz gill for his bongian, shah mehmood qureshi for his shobazia and list goes on
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان بھی فقط ایک انسان ہی ہے جس پر تنقید ہو سکتی ہے۔ ہم انصافیوں نے دیگر جماعتوں کے غلاموں کی طرح اپنے لیڈر کو “سب اچھا” کی رپورٹ نہیں دینی۔ جہاں وہ اچھا جا رہا ہے وہاں اس کی تعریف اور جہاں بونگی مارے گا وہاں تنقید کریں گے۔ دنیا کی ہر جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ سیاسی عقیدت کے نام پر سیاسی لیڈران کی اندھی غلامی جہاں بھی ہوئی وہ ملک سری لنکا، لبنان کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہوئے​
Arfay..tu aidda wi haji na ban...
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان دو تہائی اکثریت لیں گے؟ سروے میں مقبول ترین لیڈر بن گئے​

yeh survey kisney kehan per kitney logon per kiya