احمد نورانی ڈی جی آئی ایس پی آر سے کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟

3noooranidgispr.jpg

معروف تحقیقاتی صحافی احمد نورانی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے آرمی چیف سے متعلق سوال پوچھا ہے جس پر کئی روز سے جواب نہ ملنے پر انہوں نے اب ساڑھے پانچ بجے تک کی مہلت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احمد نورانی نے کہا ہے کہ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر سے کئی بار پوچھ چکے ہیں اور انہیں یہ سوال پوچھتے ہوئے 6 روز ہو گئے ہیں مگر کوئی مناسب جواب نہیں دیا جا رہا۔

https://twitter.com/x/status/1596072712824578048
انہوں نے کہا کہ میں پچھلے 6 روز سے جنرل قمر جاوید باجوہ کے امریکا کے دورے سے متعلق 2 آسان سوال پوچھ رہے ہیں مگر اس کا کوئی جواب نہیں دیا جا رہا۔

احمد نورانی نے کہا کہ مہربانی کر کے آج ساڑھے 5 بجے تک مجھے میرے سوالوں کے جواب دے دیں۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mulk ko wo hi General..Judge behtri ki traf le ja sakta ha Jis ki koi video na ho na karoro ki properties..Becoz koi General apni salaray se karoro ki properties nahi bana sakta during job.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے باجوے نے بہت سے اور بھی چند چڑھائے ہوئے تھے اسی لئے جواب نہیں دے رہا۔ لگتا ہے کوئی نیا کٹا کھلنے والا ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Koi nae story di gae ha is ko Pmln ki traf se Generals Bajwa ke baray mein..ta ke naya Generals ko bhi under pressure rakha jaya..
Pressure mein sirf wohi aata hai who has a dark and tainted past. And someone who has a dark and tainted past does not deserve such a position in the first place.

Thats why no one can pressurize or blackmail Imran Khan till today.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے باجوے نے بہت سے اور بھی چند چڑھائے ہوئے تھے اسی لئے جواب نہیں دے رہا۔ لگتا ہے کوئی نیا کٹا کھلنے والا ہے
پاکستان میں ابھی ساڑھے پانچ نہیں بجے کیا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے باجوے نے بہت سے اور بھی چند چڑھائے ہوئے تھے اسی لئے جواب نہیں دے رہا۔ لگتا ہے کوئی نیا کٹا کھلنے والا ہے
ڈھائی سے تین سو ملین ڈالر کے فارن میں چاند چڑھانے کی خبر، چار پانچ ماہ سے فوج کے اندر سے ہی گرم ہے ، بارہ ارب روپے کا تو مذاق ہوا ہے

امریکہ والا مہینوں پرانامعاملہ جب وہ حسین حقانی (سپریم کورٹ سے ڈیکلیئرڈ غدار) کو ساتھ لے کے امریکی حکام سے ملتا رہا، تب تو خبر یہی تھی کہ امریکی باجوہ ، بلاول اور زرداری کے دعووں سے مایوس ہو گئے تھے اور انہوں براہ راست دخل اندازی کر کے پاکستان میں مذید مخالفت لینے سے اجتناب کیا ،

مگر یہ نورانی والا معاملہ کچھ جائیداد اور رشوت کا معاملہ لگتا ہے
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے باجوے نے بہت سے اور بھی چند چڑھائے ہوئے تھے اسی لئے جواب نہیں دے رہا۔ لگتا ہے کوئی نیا کٹا کھلنے والا ہے
اس حرام زادے کو ریٹائر ہونے دیں ، یہاں سنڈے کھلنے والے ہیں
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Noorani Hamid Mir Najam aur dusray kia journalists aur ( Biggest Mir Jafar ) Bajwa Bharwa aur yeh naya Hafiz Asim ( jhoota Shah ) Nooray Murdari Fazlu Kanjar—- Balkay pori Pakistani qoum corrupt aur Ghulam ibn Ghulam hai —— Pakistani Awam ko beghairati ko khair abad kehna ho ga —— Aur Fouj kay in corrupt Generals ko Insaf kay kutahray mein Lana ho ga​