پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے۔:وزیر داخلہ کی پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی

RANA-SANA-ULLAH-imran-khan.jpg


وزیر داخلہ کی پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی

پاکستان تحریک انصاف آج حقیقی آزادی مارچ کیلیے راولپنڈی روانہ ہورہی ہے، چیئرمین عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے زمان پارک سے روانہ ہوں گے، پنجاب حکومت نے مارچ کی بھرپور تیاریاں کرلیں۔

دوسری جانب حکومت بھی مارچ روکنے کیلیے مکمل تیار ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا نے پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی دے ڈالی، جیونیوز کے پرو گرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو
کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا، پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے۔

رانا ثنا نے کہا پنجاب حکومت دو تین ووٹوں پر کھڑی ہے،اسے جس طرح چلایا جا رہا ہے ہم چاہیں گے کہ وہ تبدیل ہو، پرویز الہٰی وعدہ اور دعائے خیر کرکے دوڑے ہیں اتنی جلدی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔

وزیر داخلہ نے کہا اگر ان کو الیکشن کی تاریخ دے دیں تو مذاکرات کس بات کے؟ عمران خان کو غیر مشروط طور پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنا ہوگا،عمران خان 2 لاکھ بندے بھی نہ لا سکے تو انہیں اکتوبر 2023 کی تاریخ تسلیم کرلینی چاہیے۔


رانا ثنا نے کہا میں نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی، جو دیوار پر لکھا ہے تحریک انصاف کو وہ پڑھنے کی دعوت دی ہے،عمران خان نے گزشتہ 4، 5 ماہ جو کچھ بھی کیا اس کے باوجود اسٹیبلشمنٹ نے انتخابات کی تاریخ لے کر نہیں دی، آئندہ بھی نہیں دیں گے، تحریک انصاف نے اسٹیبشلمنٹ کو گالی، دباؤ اور الزامات سب کچھ کرکے دیکھ لیا۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ جب سیاستدان بیٹھتے ہیں تو ڈیڈلاک ٹوٹتے ہیں، غیر مشروط طور پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنا ہوگا، آپ کو معلوم ہونا چاہیے وہی ہوگا جو آئین میں لکھا ہے، آپ نے تعیناتی پر بھی بہت باتیں کیں، ہوا وہی جو آئین میں لکھا ہے، تعیناتی سے پہلے یہ کھیلنے کی باتیں کرتے تھے وہ کیا تھا، اب عمران خان کو نئی شروعات کی سمجھ آگئی ہے۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا لبرٹی سے لانگ مارچ شروع کیا ان کو چار پانچ ہزار افراد کا مجمع بھی سمندر نظر آتا تھا، عمران خان کہے میں آ رہا ہوں، تمہیں پتہ نہیں کیا کروں گا تو پھر اس کا جواب اسی طرح ہوگا، الیکشن کی تاریخ کا راستہ یہی ہے کہ سیاستدان بنیں اور سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھیں، اگر آپ کو الیکشن کی تاریخ دے دیں تو پھر مذاکرات کس چیز پر ہوں۔

رانا ثنا کا کہنا تھا کہ صدر پاکستان غریب مسکین آدمی ہیں، صدر کو یقین ہی نہیں کہ وہ سب سے بڑے آئینی آفس میں بیٹھے ہیں، بغل میں فائل دبا کر ملاقات کیلئے پہنچے، کرنا کیا تھا؟ صدر مملکت کو فیصلہ نہیں کرنا تھا سمری پر دستخط کرنے تھے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے طوائف نسل منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں عورتوں اور بچوں کے قاتل ہوشیار پوری چکلے والے گشتی اور کنجروں کے ٹبر کے اس ثنا کنجر کو تو پھانسی کی سزا ہوگی انشا اللہ کتے کے بچے کی طرح اسکئ زبان بایر نکلی ہوگی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سب حرامخور دن میں دس مرتبہ پنجاب حکومت کو گرانے کی باتیں کرتے ہیں لیکن کسی جگہ پر کسی کے سر پر جوں بھی نہیں رینگتی

عمران خان کے منہ سے وفاقی حکومت کو گرانے کی بات غلطی سے بھی نکل جائے تو ١٠ منٹ بعد ہی حکومت کے خلاف سازش کرنے کا کہہ کر بغاوت کا مقدمہ درج ہو جاتا ہے اور عدالتیں بھی یہ مقدمے سننے بیٹھ جاتی ہیں

To hell with you.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ابے رانے حرام کے ڈھکن۔۔ اگر پنجاب حکومت دو تین ووٹوں پر کھڑی ہے اور اسے اس وجہ سے گرا دینا چاہئیے تو وفاقی حکومت کونسے پانچ سو ووٹوں پر کھڑی ہے۔۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Kala Rana is a mass murderer and a terrorist.He should have received death penalty for his heinous crimes but he was saved by the corrupt police,judiciary and establishment.Pakistan is a failed state where criminals rule.I feel sorry for Pakistanis who have no choice and have to live under a criminal mafia.