ابھی آپکے جسم پر وردی ہے اور ہم اس وردی کا احترام کرتے ہیں،شہبازگل

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او بھائی چپ کر کے بیٹھ جا ابھی کچھ اور دن . یہ سٹیٹمنٹ بھی اگلے عدالت میں پہنچا دیں گے پھر ٹھیک رہے گا ؟؟؟

دھیان رہے پچھلی دفعہ تو کرنٹ ٢٢٠ وولٹ کا تھا اگلی دفعہ اگلوں نے ٨٨٠ وولٹ کا دینا ہے، سرور سمیت سب کچھ ارتھ ہو جائے گا
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)

kerne do baat es qom ku hosla milay ga es wardi mafia k khilaf
 
Geo

Senator (1k+ posts)

ارے یہ تو وہی ہے

g1i9T1a.jpg
 
yaar 20

MPA (400+ posts)

ارے یہ تو وہی ہے

g1i9T1a.jpg
اپنی اپنی ذہنی استطاعت کا سوال ہے ۔کچھ لوگوں کے لیے یہ تصویر لمحہ فکریہ ہے کہ۔ ایک آزاد ملک میں ۔ کیسے کمینے لوگ موجود ہیں ۔جو ایک پی ایچ ڈی پروفیسر ڈاکٹر کو ۔بغیر کسی جرم کے۔ اس صورت حال میں مبتلا کئے ھوے ہیں۔
اور دوسری طرف شاھدولہ کے چوھے ھیں۔۔۔ جو اس کو ایک مذاق سمجھ رہے ہیں۔ اور اس پر طنز کر رہے ہیں اور اس کمینگی کو سراع رہے ہیں ۔جو گھٹیا قومیں ایسی گھٹیا سوچ رکھتی ہیں۔ ان کے ساتھ ایسا سلوک ھی روا رکھا جا تا ھے۔۔۔
 
یہ سسٹم کس نے ٹھیک کرنا تھا
چار سال مزے اڑاتے رہے سسٹم ٹھیک کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا
اور اب رو رہے ہیں

yaar 20

MPA (400+ posts)

یہ سسٹم کس نے ٹھیک کرنا تھا
چار سال مزے اڑاتے رہے سسٹم ٹھیک کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا
اور اب
کل برادر
آ پ کسی حد تک صحیح کہ رھے ھییں۔لیکن جس طرح کی مچھندر۔کولیشن گورنمنٹ اسے ملی ۔وہ یحی کچھ کر سکتا تھا۔۔۔بہر حال یہ بات بھی ھے کے عمران سست آ دمی ھے
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)

یہ سسٹم کس نے ٹھیک کرنا تھا
چار سال مزے اڑاتے رہے سسٹم ٹھیک کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا
اور اب رو رہے ہیں

یہ کوئی گورنمنٹ لینے کی تحریک نہیں ڈیئر _ یہ ١٨٥٧ کا تسلسل ہے _ درمیان میں ١٩٤٧ کی جزوی آزادی ایک سنگ میل تھی _ استعمار کی جڑیں بہت گہری ہیں ، ملک بھی سلامت رکھنا ہے اور جونکیں سنڈیاں بھی ختم کرنی ہیں _ اردگان فارمولہ لگانا ہوگا یعنی تبدیلی جڑوں سے اور اس میں وقت لگتا ہے _ ڈاکٹر ہمیں اچھا ملا ہے بس ذرا اسکا طریقہ علاج ہو میو پیتھک ہے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
آ پ کسی حد تک صحیح کہ رھے ھییں۔لیکن جس طرح کی مچھندر۔کولیشن گورنمنٹ اسے ملی ۔وہ یحی کچھ کر سکتا تھا۔۔۔بہر حال یہ بات بھی ھے کے عمران سست آ دمی ھے

ایک ہی کام کرنا تھا
کہ قانون بدلتے
باقی کام تو چلتے رہتے ہیں

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

او بھائی چپ کر کے بیٹھ جا ابھی کچھ اور دن . یہ سٹیٹمنٹ بھی اگلے عدالت میں پہنچا دیں گے پھر ٹھیک رہے گا ؟؟؟

دھیان رہے پچھلی دفعہ تو کرنٹ ٢٢٠ وولٹ کا تھا اگلی دفعہ اگلوں نے ٨٨٠ وولٹ کا دینا ہے، سرور سمیت سب کچھ ارتھ ہو جائے گا
https://twitter.com/x/status/1596230568785723393
https://twitter.com/x/status/1596183793538199554
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ایک ہی کام کرنا تھا
کہ قانون بدلتے
باقی کام تو چلتے رہتے ہیں

ڈنگر
الیکشن کے قوانین، نیب کے قوانین تبدیل کئے تھے نا پی ٹی آئی نے۔ اس امپورٹڈ حکومت نے آکر سب قانون ریورس کر دیے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قانون بدلنے کو دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے۔۔ پہلے پتہ کرو، پھر بونگیاں مارو
ڈنگر
الیکشن کے قوانین، نیب کے قوانین تبدیل کئے تھے نا پی ٹی آئی نے۔ اس امپورٹڈ حکومت نے آکر سب قانون ریورس کر دیے
اس بات کی کیا گیرنٹی ہے کہ پی ٹی آئی کے تبدیل کئے گئے قوانین مستقبل میں کتے چوروں کا ٹولہ آکر ریورس نہیں کریگا ؟
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
آ پ کسی حد تک صحیح کہ رھے ھییں۔لیکن جس طرح کی مچھندر۔کولیشن گورنمنٹ اسے ملی ۔وہ یحی کچھ کر سکتا تھا۔۔۔بہر حال یہ بات بھی ھے کے عمران سست آ دمی ھے

Bhai jistrah IK kaam kerta hey mujhey to woh koi jinn maloom hota hey. Tumm ager uss se bhi ziada chust aur daler ho to yahan likhney ke bjaey aa jao medan mein apni party bna ke. Waisey bhi noon leek or peeple piss party qreeb ul marg heyn aur pakistan ko aik aur achi party ki zrurat hey.
 
Last edited:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات کی کیا گیرنٹی ہے کہ پی ٹی آئی کے تبدیل کئے گئے قوانین مستقبل میں کتے چوروں کا ٹولہ آکر ریورس نہیں کریگا ؟

Aur iss baat ki kia guarantee hey ke tabdeel kiey gaey quaneen jinko reverse kia gaya tha kko phir tabdeel nhi krr dia jaey ga?