وفاقی حکومت گرانے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے : مریم اورنگزیب

maryam-ang-imran-khan-pindi-pk.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ لوگ وفاقی حکومت گرانے کیلئے راولپنڈی آئے تھے اور اپنی ہی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں سیاسی مخالف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نظام سے نکلنے کا اعلان کرنے والے اسی نظام سے استعفے دینے کے باوجود تنخواہیں اور مراعات لے رہے ہیں، ہم کیوں وقت سےپہلے الیکشن کروائیں صرف اس لیے کہ عمران خان کااقتدار ختم ہوچکا ہے؟ اب عمران خان پاکستان کی سیاست میں غیر متعلقہ ہوچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں تاریخی قرض،مہنگائی اور معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی عمران خان کی ہی باقیات ہیں، یہ راولپنڈی میں وفاقی حکومت گرانے کیلئے آئے تھے اور اپنی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے اندرونی و بیرونی دنیا پر قومی ترجیحات واضح کردی ہیں، موجودہ حکومت کی توجہ صرف و صرف عوام کو درپیش مسائل پر مرکوز ہے اور ہم پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے واضح ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gashti Farari ki najaiz phupho —- Akhar kab pichwaray ki bajaye monh se bolna shuro karay gi ? ???​

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
maryam-ang-imran-khan-pindi-pk.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ لوگ وفاقی حکومت گرانے کیلئے راولپنڈی آئے تھے اور اپنی ہی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں سیاسی مخالف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نظام سے نکلنے کا اعلان کرنے والے اسی نظام سے استعفے دینے کے باوجود تنخواہیں اور مراعات لے رہے ہیں، ہم کیوں وقت سےپہلے الیکشن کروائیں صرف اس لیے کہ عمران خان کااقتدار ختم ہوچکا ہے؟ اب عمران خان پاکستان کی سیاست میں غیر متعلقہ ہوچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں تاریخی قرض،مہنگائی اور معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی عمران خان کی ہی باقیات ہیں، یہ راولپنڈی میں وفاقی حکومت گرانے کیلئے آئے تھے اور اپنی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے اندرونی و بیرونی دنیا پر قومی ترجیحات واضح کردی ہیں، موجودہ حکومت کی توجہ صرف و صرف عوام کو درپیش مسائل پر مرکوز ہے اور ہم پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے واضح ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔
گٹھ مٹھی تمہیں گرا کر لوگوں نے کیا اپنے ہتھیار پاگل کروانے ہیں ؟