پرویزالہیٰ چاہ کر بھی اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے، وزیرداخلہ کا دعویٰ

2ransanacahkr.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹی وی پر گفتگو میں کہا کہ پرویزالہٰی کی اپنی حیثیت کیا ہے کہ وہ آدھے منٹ میں اسمبلی توڑنے کی بات کر رہے ہیں؟ انہوں ںے کہا کہ عمران خان کا اعلان غیر منطقی ہے، عمران خان نےغصے میں آکر اسمبلیاں توڑنے کی بات کی۔

ہم نیوزکے پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا پرویزالہٰی کے پاس جو اختیار ہے اس کو کیسے روکنا ہے یہ ہمیں پتہ ہے، پرویزالہٰی بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ کرپٹ سسٹم سے باہر جا رہے ہیں، اگر سسٹم سے مسئلہ ہے تو پھرانقلاب لائیں وگرنہ الیکشن کے بعد آپ اسی سسٹم میں آئیں گے، پیپلزپارٹی نے جب الیکشن کا بائیکاٹ کیا تو اس کے بعد سے آج تک پنجاب میں داخل نہیں ہوسکی۔

https://twitter.com/x/status/1597087918275047425
رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ ہمیں یہ بھی پتہ ہوتا ہے کہ ان کی میٹنگزمیں کیا باتیں ہوتی ہیں۔ اگرہم نے آج تک ان کو روکا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم بھی کچھ جانتے ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی سے 15 سے 20 لوگ ہمیں دستیاب ہوں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ احمقانہ ہے اس کے ساتھ لوگ کھڑے نہیں ہوں گے، پنجاب میں مقابلہ پی ٹی آئی اورن لیگ کے درمیان ہے۔ اگر دونوں اسمبلیاں توڑدی جاتی ہیں پھر بھی میری تجویزیہی ہے کہ صرف وہاں الیکشن کرائیں، کیونکہ پیپلزپارٹی کسی صورت ابھی سندھ میں الیکشن نہیں چاہے گی، اسی طرح مولانا چاہیں گے کہ وفاقی حکومت رہے اور خیبرپختونخوا میں الیکشن ہوجائیں۔

انہوں نے کہا کہ اگلے الیکشن میں نوازشریف کا پارٹی کو لیڈ کرنا بہت ضروری ہے، لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے ہمیں 4 سے 6 مہینے درکارہوں گے، ابھی تو ہم نے لوگوں کو تڑپا کے رکھ دیا ہے، ہم نے سیاسی نقصان اٹھایا ہے لیکن ہم نے ریاست کو بچا لیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ 6 مہینے بعد ہم اس پوزیشن میں ہوں گے کہ پنجاب میں الیکشن جیت سکیں، اگر 2 صوبوں میں انتخابات ہوتے ہیں اور ہماری پوزیشن بہترہوتی ہے تو وفاق میں مدت بڑھا بھی سکتے ہیں۔ جب یہ حکومت سے نکلیں گے تو ان کو لگ پتہ جائے گا کہ اپوزیشن ہوتی کیا ہے؟ آٹے، دال کا بھاؤ کیا ہے۔

ن لیگ کے مرکزی رہنما نے کہا کہ مفتاح اسماعیل دو ماہ پہلے خود کہہ رہے تھے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ہے، اعظم سواتی کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو باتیں اعظم سواتی نے کیں کیا وہ کرنے والی ہیں؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

تو اپنی بکواس بند کر بے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This chamgadar is a mass murderer and a terrorist.In a banana republic like Pakistan criminals like this chamgadar are given high posts.There is nothing he can do to stop dissolution of Punjab assembly.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
These Pmlun'ers remind of Tariq Aziz Iraqi Defense minister during the first gulfwar, who would come on live TV and say we are hammering the American and allied forces, they are no where near Baghdad while in the background you could see American planes pounding the shit out of Baghdad.

In ka be yehi haal, mou sooja huwa hai, sir se khoon beh raha hai, kapdre phatay huway hai aur keh rahe hai nai nai mujhe to kutt nahi pardi.
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
2ransanacahkr.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹی وی پر گفتگو میں کہا کہ پرویزالہٰی کی اپنی حیثیت کیا ہے کہ وہ آدھے منٹ میں اسمبلی توڑنے کی بات کر رہے ہیں؟ انہوں ںے کہا کہ عمران خان کا اعلان غیر منطقی ہے، عمران خان نےغصے میں آکر اسمبلیاں توڑنے کی بات کی۔

ہم نیوزکے پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا پرویزالہٰی کے پاس جو اختیار ہے اس کو کیسے روکنا ہے یہ ہمیں پتہ ہے، پرویزالہٰی بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ کرپٹ سسٹم سے باہر جا رہے ہیں، اگر سسٹم سے مسئلہ ہے تو پھرانقلاب لائیں وگرنہ الیکشن کے بعد آپ اسی سسٹم میں آئیں گے، پیپلزپارٹی نے جب الیکشن کا بائیکاٹ کیا تو اس کے بعد سے آج تک پنجاب میں داخل نہیں ہوسکی۔

https://twitter.com/x/status/1597087918275047425
رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ ہمیں یہ بھی پتہ ہوتا ہے کہ ان کی میٹنگزمیں کیا باتیں ہوتی ہیں۔ اگرہم نے آج تک ان کو روکا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم بھی کچھ جانتے ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی سے 15 سے 20 لوگ ہمیں دستیاب ہوں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ احمقانہ ہے اس کے ساتھ لوگ کھڑے نہیں ہوں گے، پنجاب میں مقابلہ پی ٹی آئی اورن لیگ کے درمیان ہے۔ اگر دونوں اسمبلیاں توڑدی جاتی ہیں پھر بھی میری تجویزیہی ہے کہ صرف وہاں الیکشن کرائیں، کیونکہ پیپلزپارٹی کسی صورت ابھی سندھ میں الیکشن نہیں چاہے گی، اسی طرح مولانا چاہیں گے کہ وفاقی حکومت رہے اور خیبرپختونخوا میں الیکشن ہوجائیں۔

انہوں نے کہا کہ اگلے الیکشن میں نوازشریف کا پارٹی کو لیڈ کرنا بہت ضروری ہے، لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے ہمیں 4 سے 6 مہینے درکارہوں گے، ابھی تو ہم نے لوگوں کو تڑپا کے رکھ دیا ہے، ہم نے سیاسی نقصان اٹھایا ہے لیکن ہم نے ریاست کو بچا لیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ 6 مہینے بعد ہم اس پوزیشن میں ہوں گے کہ پنجاب میں الیکشن جیت سکیں، اگر 2 صوبوں میں انتخابات ہوتے ہیں اور ہماری پوزیشن بہترہوتی ہے تو وفاق میں مدت بڑھا بھی سکتے ہیں۔ جب یہ حکومت سے نکلیں گے تو ان کو لگ پتہ جائے گا کہ اپوزیشن ہوتی کیا ہے؟ آٹے، دال کا بھاؤ کیا ہے۔

ن لیگ کے مرکزی رہنما نے کہا کہ مفتاح اسماعیل دو ماہ پہلے خود کہہ رہے تھے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ہے، اعظم سواتی کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو باتیں اعظم سواتی نے کیں کیا وہ کرنے والی ہیں
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
They were asking IK to dissolve assemblies. Now they are trying to stop it. Just like, they were asking for elections and now running away from it.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Sirf bakwaas kar kar raha hay or kuch nahi, ziada se ziada ye Governor se kah kar CM ki assembly dissolve karney mein thora late kar saktey hain lakin ultimately assembly ne dissolve ho hi jana hay
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہوشیار پوری گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ کالا رانا اصلی کنجر جعلی رانا ہوشیار پور کی گشتی کے چکلے کی پیداور منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں ُاور بچوں کا قاتل ایک ایسی گشتی کی اولاد ہے جو ٹکے سیر بکتی تھی اس گشتئ کے بچے ہوشیارپوری کنجر نطفہ حرام کا کلپ سنے بغیر اس منشیات فروش اور قاتل پر لعنت
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
if they do elections only in Punjab and KPK so imran khan will 100% win again and again he will disolve assemblies.Khan will sweep Punjab and KPK i know.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
رانے چمگادڑ کی پھر پھٹ کئی

یہ خنزیر لوگ میدان میں عمران خان

کا مقابلہ نہیں کر

سکتے اسلئے دہشت گردی پر اُتر آئے ہیں