اب نون لیگ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے - یاد رکھیں فوج نے نواز کی گچی مروڑنے کا فیصلہ راحیل شریف کے دور میں کیا اور فوج نے کہا جو بھی آرمی چیف آئے پروجیکٹ نواز شٹ ڈاؤن اب نئے آرمی چیف کے دور میں ہوا کیونکے سب پلان پہلے سے تیار تھا اب بھی ایسا ہی ہو گا - خان صاحب کے تحلقات ڈی جی آئی ایس آئی اور سی ڈی سی سے بگڑے ہوئے ہیں جنہیں سواتی نے گالیاں دیں - نیا آرمی چیف اپنی ٹیم بنائے گا اور آئی ایس آئی اپنا کھیل کھیلے گی - یہ ایک دوسرے سے اتنا دور جا چکے ہیں کہ اگر خود نون لیگ بھی کہے ہمیں یہ سوٹ کرتا ہے آپ خان سے صلح کر لو تو نہیں ہو گی کیونکے اب جنگ دونوں فریقوں کی آمنے سامنے ہے - نون لیگ پچھلی سائیڈ پر ہے مگر ظاہر ہے آرمی کے پیچھے ہے کیونکے دونوں ایک پیج پر ہیں - کلاسرہ کہتا ہے خان صاحب نے خود سیٹ تیار کرائی ہے شہباز شریف کے لئے کہ تم اس پر بیٹھو اگلے پانچ سال.آرمی سے لڑائی بڑھا کر .
Goon League is rightly called Sicilian mafia.It is full of mass murderers,drug dealers,money launderers,porno video producers,rapists and misogynists.If these goons are not crushed then Pakistan will not progress.Every time the get into power they act like thugs and abuse their power.They must be removed from politics once and for all.
جب پی ٹی آئی کہتی تھی ہم اور فوج ایک پیچ پر ہیں تو تب پٹواری کتوں کو سویلین سپریمسی یاد آجاتی تھی۔ اب کتنے دھڑلے سے کہہ رہے ہیں کہ فوج اور ن لیگ ایک پیج پر ہے ?