سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش ہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل افتخار بابر کو تبدیل کردیا گیا اور ان کی جگہ میجر جنرل احمد شریف نئے ڈی جی آئی ایس پی آر لفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کور کمانڈر کراچی ہوں گے
ان خبروں کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوسکی
ان خبروں کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوسکی