عمران خان کا اسی ماہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
04-Short-Jokes-Anyone-Can-Remember-nicole-fornabaio-rd.com_-1024x683.jpg
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
images
_IMRAN KHAN
یہ لندن کی جائیدادوں کا کیا قضیہ ہے
آپ کی رائے کیا ہے؟، اسپر کراچی کے شہریوں کا حق ہے یا قائد محترم کا، یا اردو بولنے والےشہیدوں(؟) کے خاندانوں کا؟
قیمت تو اردو بولنے والے شہروں سے بٹوری گئی تھی ،
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لندن کی جائیدادوں کا کیا قضیہ ہے
آپ کی رائے کیا ہے؟، اسپر کراچی کے شہریوں کا حق ہے یا قائد محترم کا، یا اردو بولنے والےشہیدوں(؟) کے خاندانوں کا؟
قیمت تو اردو بولنے والے شہروں سے بٹوری گئی تھی ،
AH is not Juddi Pushtee Raees. If the property is with his name without any if n buts he must be prosecuted.( That is the difference between you & me)
So far the property is in the name of MQM org , yet it has to be explored , a Bhatta money if used , I do condemn without any if & buts.
Not like Al-Qadir University or Avenfield Apartments or France properties all three are defending.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


تو کر بھی دو بھائی
کب تک صرف خالی خولی دھمکیاں ہی دیتے رہو گے



جب کر دیگا تو تم ہی سب سے پہلے چیخو گے کہ ملک کا کباڑہ کر دیا
 

Geo

Senator (1k+ posts)
جب کر دیگا تو تم ہی سب سے پہلے چیخو گے کہ ملک کا کباڑہ کر دیا


وہ اس کا قانونی حق ہے
کوئی کیوں چیخے گا

بلکہ لوگ خوش ہونگے کہ کوئی تو چیز ہے جس پر یوٹرن نہیں لیا


 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


وہ اس کا قانونی حق ہے
کوئی کیوں چیخے گا

بلکہ لوگ خوش ہونگے کہ کوئی تو چیز ہے جس پر یوٹرن نہیں لیا



چلو دیکھ لیتے ہیں۔ مجھے تو ڈر ہے جونہی یہ اسمبلیاں توڑے گا تو سارے بغض عمرانی چیخنا شروع کر دیں گے کہ ملک دیوالیہ ہو رہا ہے اور عمران خان کو نئے الیکشن کی پڑی ہے
 

Geo

Senator (1k+ posts)
چلو دیکھ لیتے ہیں۔ مجھے تو ڈر ہے جونہی یہ اسمبلیاں توڑے گا تو سارے بغض عمرانی چیخنا شروع کر دیں گے کہ ملک دیوالیہ ہو رہا ہے اور عمران خان کو نئے الیکشن کی پڑی ہے


ملک تو ستر سال سے روز دیوالیہ ہو رہا ہوتا ہے
ہر نیا وزیر اعظم پہلا اعلان ہی یہی کرتا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے والا ہے


 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)


وہ اس کا قانونی حق ہے
کوئی کیوں چیخے گا

بلکہ لوگ خوش ہونگے کہ کوئی تو چیز ہے جس پر یوٹرن نہیں لیا



Altafi Kutta
Arif Bhai , I do understand your mental status, looks not different from one hiding in Zaman Park.
I do suggest you, have a visit to PakPatan. Allah Karam Karey Gaa.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I do understand your mental status, looks not different from one hiding in Zaman Park.
When Imran Khan was on the streets 24/7
Bughaz Imrani: Why is he creating chaos?
When Imran Khan is resting after getting shot and almost killed on the streets
Bughaz Imrani: Why is he hiding in Zaman Park, Lahore?
???
You will complain regardless what Imran Khan does or does not
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
When Imran Khan was on the streets 24/7
Bughaz Imrani: Why is he creating chaos?
When Imran Khan is resting after getting shot and almost killed on the streets
Bughaz Imrani: Why is he hiding in Zaman Park, Lahore?
???
Bhai I do pray for the health & life of not only Imran Khan rather Bushra Bibi as well Farah Goggi and Khawer Maneka.
I am sure , he will become PM again and lot of Watches, Necklaces, Kipling's will come again on gifts.
Till then, BaniGala Road will definitely need carpeting again. So if Bushra/Farah and Maneka alive , they can sell the Gifts at better prices.
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
AH is not Juddi Pushtee Raees. If the property is with his name without any if n buts he must be prosecuted.( That is the difference between you & me)
So far the property is in the name of MQM org , yet it has to be explored , a Bhatta money if used , I do condemn without any if & buts.
Not like Al-Qadir University or Avenfield Apartments or France properties all three are defending.
خیر مری زاتی رائے میں (فقط قانونی لحاظ) سے ان پراپرٹی کی کسٹڈی الطاف صاحب کے پاس ہے ا رہنی چاہیے اور شاید یہی فیصلہ آئے، مجھے ذاتی طور ایم کیو ایم پاکستان کے کلیم کی سمجھ ہی نہیں آئی کہ وہ کیسے حقدار ہو گئے۔
یہ القادر والی ڈنڈی آپ نے خوب یا خواہ مخواہ مار دی ۔ حکومت نے بھی اس پھسپھسےکیس کا مذاق آپ جیسوں کا من ٹھنڈا کرنے یا بیوقوف بنانے کو کیا ہے ۔ آپ زیادہ خوش نہ ہوں خان صاحب نا اہل ہو کر کہیں نہیں جانے والے ، بلکہ اس حکومت کو اس پھرتی پر بہت گالی پڑنے والی ہے۔ ، خان صاحب کی جان خدا نے بچالی ، آپکے اس صدمے کا خوب اندازہ ہے آپ سے ہمدردی ہے ۔۔۔ہاں ایون فیلڈ اور القادر کو ملانے کی بجائے بہتر ہے آپ چند روز آرام کریں یا کوئی دوا وغیرہ کھائیں۔
 
Last edited:

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

dekhna yeh u turn leyga- isko save ker lo- koyi assembly nahiyn totey gayi​

 
Last edited: