کابل میں‌ پاکستانی سفارت خانے پر حملہ، ذمہ داری کس نے قبول کی؟

kabulaha.jpg

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان ہیڈ آف مشن عبید الرحمان نظامانی پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی،اے ایف پی کے مطابق دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ایس آئی ٹی ای انٹیلیجنس گروپ‘ پر شائع بیان میں کہا گیا کہ داعش کی علاقائی شاخ نے دعویٰ کیا کہ اس نے مرتد پاکستانی سفیر اور ان کے گارڈ پر حملہ کیا ہے۔

دو روز قبل افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے کمپاؤنڈ پر حملہ کیا گیا تھا، جس کا نشانہ پاکستانی ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی تھے، وہ اس حملے میں محفوظ رہے تھے، تاہم سیکیورٹی گارڈ گولیاں‌ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے۔

اے ایف پی کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اور جائے وقوعہ کے قریب عمارت سے دو ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں،اس سے قبل بھی افغانستان میں پاکستانی سفارت کاروں کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملے کی مذمت کردی، سلامتی کونسل نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پرحملے کے زخمی جوان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا،سلامتی کونسل نے افغان حکومت سے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے سفارتی مشنز، قونصل خانوں اور ملازمین کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سلامتی کونسل کا کہنا تھا کہ رکن ممالک کے سفارت خانوں، قونصل خانوں اور عملےکی سکیورٹی کوبرقرار رکھا جائے، افغانستان میں فریقین سفارتخانوں، قونصل خانوں، سفارتی عملے کی سلامتی اور تحفظ کااحترام کریں۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

indian agents mst be behind this...
 
Citizen X

President (40k+ posts)
not like this....indians are harboring daesh terrorists n same cd hv used here
And who is harboring Indians in Afganistan? When I knowingly let a person use my balcony to throw shit into your house. I am just as much as culpable as the guy throwing shit into your house.

And Indians don't need to harbor anyone. Afghanis are already butt brothers of Al Qaeda. Remember that was the whole reason the US gave for the war.

Afghanistan is our enemy and will damage Pakistan any chance it gets. Understand that once and for all.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Han bhai kyun ke Afghani to hamaray muslim biradar log hain woh to kabhi asa ker hi nahi sakthay.
Andazy ghalat we tey ho sakday nei.

P/S: Jay main tuwadday kisay comment nu respond naa karaan bura mannun dee nai ho rai.
I'm so fed with what's going on in the khota republic that I don't feel like watching anything.
Simply bizarre.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Jay main tuwadday kisay comment nu respond naa karaan bura mannun dee nai ho rai.
I'm so fed with what's going on in the khota republic that I don't feel like watching anything.
Simply bizarre.
Oh nai Sir is tarah di koi gul nahi. I fully understand, sometimes its just gets too much combined with the daily pressures of one's own life so one has to step away just to keep his sanity intact. I've had to do this myself several times.