رقص کرنےوالی لڑکیوں کو وائرل کر کےخود معاشرہ زہریلا کر رہے ہیں:رابی پیرزادہ

rabi-pirzada-waseem-bdd.jpg


ماضی کی گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ آج کل مرد عورتوں کی نقل کر رہے ہیں اور عورتیں رقص کر کے مشہور ہو رہی ہیں۔

معروف اینکر وسیم بادامی کے ساتھ ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے ڈانسنگ ویڈیوز کے ذریعے سوشل میڈیا پر لوگوں کے وائرل ہونے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ ہم بحیثیت معاشرہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں کیونکہ ہم ایسے مردوں کو آئیڈیل بنا رہے ہیں جو خواتین کی نقل کرتے ہیں اور خواتین رقص کرکے مشہور ہو رہی ہیں۔

رابی پیرزادہ نے کہا کہ جو چیزیں ہمیں نہیں کرنی چاہیے اور جو ہمارا معاشرہ خراب کر رہی ہیں ہم خود ایسی چیزیوں اور لوگوں کو وائرل کر دیتے ہیں جو لڑکے خواتین کی طرح باتیں کرتے ہیں ہم انہیں ایک لیول پر لے جاتے ہیں اور جو خواتین ڈانس کرتی ہیں ہم انہیں مشہور کر کے سیلبرٹی بنا دیتے ہیں۔

ماضی کی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مزید کہا کہا ہم خود اپنے معاشرے کو آنے والی نسل کیلئے زہریلا کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ رابی پیر زادہ ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی لیک ویڈیوز اسکینڈل کا شکار ہو چکی ہیں جس کے بعد انہوں نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا، اب وہ ایک مصور اور خطاط ہیں جو قرآن پڑھاتی ہیں اور کئی بے سہارا خاندانوں کا سہارا بنی ہوئی ہیں۔
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
ARY Network ne 4 laanti pakistani awaam per thopay howe hein,, Iqrar,Waseem,Nida, and Fahad, aur in chaaro ke waja se mein hamesha ARY Network per tanqeed karta aaya hoo, ARY Music per kabhi chichora rungbaaz Waqar Zaka b howa karta tha jo fahashi philaney mein hamesha paish paish rehta tha,,
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Iqrar,Waseem,Nida, and Fahad,
Im only familiar with Iqrar and Waseem. Badami in know is a MQM man and big boot polishiya. But wasn't Iqrar the guy doing all sorts of investigative stories and exposing frauds and scams in the country. Or has he turned into an asshole lately?
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Bibi app ke bhee dance kartee video viral hoi thee..... bagher kaprno kee
Dear jis ne apne past k amaal per sachi tauba ker k sabit keeya k ab wo pehle jesi nahi, to plz ye maamla ALLAH aur uss k bande per chor dein, jab ALLAH khud farmata hai k mujh se sachi tauba maango mein tumhein maaf ker doo ga, to aap kon hote hein uss k past per tanqeed karne wale? kya Naouzbillah aap ne ussey jahanam ya jannat ka ticket dena hai? aap Veena Malik jesi per tanqeed ker sakte hein, jo girgit ke terha rung badalti hai, but not rabi peerzada..