عمران خان کی نیپیاں بدلنے والا بیان ماضی کی ایک غلطی تھی،چودھری پرویز الٰہی

8parvezelahighaltithi.jpg

سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف بیان نہیں دیا جانا چاہیےتھا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ میرا بیان کہ "تحریک انصاف کے دواقتدار میں ساڑھے 3 سال تک عمران خان کی صرف نیپیاں بدلی گئیں" ماضی کی ایک غلطی تھا، اس وقت غصے میں تھا روانی میں یہ بات میرے منہ سے نکل گئی۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف بیان نہیں دیا جانا چاہیےتھا۔ جب کوئی آدمی مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو اس کے بارے میں میر جعفر اور میر صادق جیسے الفاظ کا استعمال درست نہیں ہے۔

چوہدری پرویز الٰہی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف منفی بیانات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سردار عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے حوالے سے جنرل فیض حمید اور جہانگیر ترین نے بتایا تھا۔

سردار عثمان بزار کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کی وجہ سے ہمارے 4 سال ضائع ہو گئے، اگر جنرل فیض حمید پنجاب کی ایڈمنسٹریشن بارے ہماری کچھ باتیں مان لیتے تو 4 سال ضائع نہ ہوتے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے رہنما ق لیگ مونس الٰہی نے نجی ٹی وی ہم نیوز کے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا تھا!

ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک خاص طبقہ بغیر کسی وجہ کے جنرل قمر جاوید باجوہ کو برا بھلا کہہ رہا ہے حالانکہ یہ وہی ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کیلئے دریا کے بہائو کا رخ موڑا تھا، اگر وہ برے ہوتے تو ہم سے عمران خان کی پشت پناہی کرنے کو نہ کہتے جبکہ چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو میں نے خود فون کیا تھا، ادارے کی طرف سے کہا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ساتھ دینا ہی آپ کیلئے بہتر راستہ ہے۔
 
GBREEDG

Voter (50+ posts)
عمران خان کو چودھری باپ بیٹے سے ابھی اور اسی وقت جان چھڑا لینی چاہیے ورنہ پچھتاوے کے علاوہ کچھ ہاتھ نہ آئے گا

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے میں ذرا بھی دیر کی تو پھر یہی ہوگا کہ :

' گیا ہے سانپ نکل ، اب لکیر پیٹا کر '
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I agree, bad news from GHQ that new ghafoora is just like the old ghafoora, and chaudries have openly admitted that they are big time boot polishers. So time to put Ch. boot polishiya's money where his mouth is and announce the dissolvement of assemblies ASAP.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

civil war is the only option.
it would be better to keep the power in Punjab and KPK. I am against leave them. You will get nothing and establishment will give them to PDM
نہ دو اوے پٹھے مشورے عمران خان کو --- اس نے چودھری سے اپنی زندگی کے سب سے بڑی بیزتی کروا لی تھی کہ عمران خان ڈائرپروں میں پوٹیاں کرتا ہے
اتنی عظیم بے شرمی اور بےغیرتی دکھانے والا عمران خان - اب تم چھچھندروں کی سن کر چودھریوں سے پرے ہٹ جے گا
دماغ ٹھیک ہے تم چھچھندروں کا
?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
نہ دو اوے پٹھے مشورے عمران خان کو --- اس نے چودھری سے اپنی زندگی کے سب سے بڑی بیزتی کروا لی تھی کہ عمران خان ڈائرپروں میں پوٹیاں کرتا ہے
اتنی عظیم بے شرمی اور بےغیرتی دکھانے والا عمران خان - اب تم چھچھندروں کی سن کر چودھریوں سے پرے ہٹ جے گا --- دماغ ٹھیک ہے تم لوگوں کا
?
? ? ? ? ?
میں نے پڑھا ہی نہیں
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
نہ دو اوے پٹھے مشورے عمران خان کو --- اس نے چودھری سے اپنی زندگی کے سب سے بڑی بیزتی کروا لی تھی کہ عمران خان ڈائرپروں میں پوٹیاں کرتا ہے
اتنی عظیم بے شرمی اور بےغیرتی دکھانے والا عمران خان - اب تم چھچھندروں کی سن کر چودھریوں سے پرے ہٹ جے گا

دماغ ٹھیک ہے تم چھچھندروں کا
?
rawal, jadon banda noon league howe, ooh vi haad haram noon league. te dojian di mushkalat di galan tere to changi nhi lagdi. pele mian wapis ley aoo Pakistan. jera vi koi jhoot mar ke. (logan hun kisi gal te yakeen karan nhi) te fir gal karan ge.

reh ghi gal chudrian di unna di apni party we unna di apni siasat. hun noon league vi chaudrian te deray te phera mardi veh ke punjab which noon league desi top di position.

ehh thool ke chatan wali gaal veh. tera mian ahanda si ke chaudrian nu koi maafi nhi deni!

PTI nu chaudrian di lorr nhi rehni jado agley election hosan. lekin noon league nu te lagda weh ke chaudrian di lorr pehsi!!
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

عمران کو چودھری باپ بیٹے سے ابھی اور اسی وقت جان چھڑا لینی چاہیے .... ورنہ​

Himmet hey ? Imran ko kaho kal sey chrhwalo- mumkun nahiyn sab barhey dakoo heyn​

Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران خان کو چودھری باپ بیٹے سے ابھی اور اسی وقت جان چھڑا لینی چاہیے ورنہ پچھتاوے کے علاوہ کچھ ہاتھ نہ آئے گا

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے میں ذرا بھی دیر کی تو پھر یہی ہوگا کہ :

' گیا ہے سانپ نکل ، اب لکیر پیٹا کر '

اس باپ بیٹی کی خیر نہیں ۔
عمران نے فی الحال ان سے یہی ایک کام لینا ہے پھر انکے پیٹھ میں ایسی لاتیں مارنی ہیں کہ پھر یہ وآپس اٹھ ہی نہ سکے ۔۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

عمران کو چودھری باپ بیٹے سے ابھی اور اسی وقت جان چھڑا لینی چاہیے .... ورنہ​

Himmet hey ? Imran ko kaho kal sey chrhwalo- mumkun nahiyn sab barhey dakoo heyn​

Imran pejey sey kana hey- kabhi nahiyn karey ga​