ایاز صادق ای سی ایل کی کمیٹی کی چیئرمین شپ سے فارغ

11ayazsadqecl.jpg

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو وفاقی کابینہ کی طرف سے کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانون سازی سے متعلقہ کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن سردار ایاز صادق کو قانون سازی سے متعلقہ کابینہ کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو وفاقی کابینہ کی طرف سے ای سی ایل کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کو کمیٹی کے ارکان میں شامل کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری وفاقی کابینہ کی طرف سے سرکولیشن کے ذریعے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی کے ارکان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر مواصلات اسد محمود، وفاقی وزیر تجارت نوید قمر، وزیر سرمایہ کاری سالک حسین، وزیر پارلیمانی امور جاوید عباسی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی شامل ہیں جبکہ اس سے پہلے وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کا کنوینئر مقرر کیا گیا تھا۔

دوسری طرف سردار ایاز صادق کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سیشن کورٹ لاہور میں پر سماعت ہوئی، انہیں عدالت نے 6 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔ درخواست سردار ایاز صادق کے ٹرانسجینڈر بل پیش کرنے پر ایک شہری ہمایوں خان کی طرف سے دائر کی گئی، کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمود اعظم نے کی۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

i wish yea marderchod dunya sai farigh ho jai ek kutti ka bacha to kam hoga
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ان لونڈے لپاڑوں سے فرق پڑتا
وہ ستر بھر کیبنٹ ممبر اور نوے بھر وزیر برابر مراعات بٹورنے والے ،اور بھانت بھانت کے کمیٹیوں میں بیٹھے وضیفہ خور ، ان پی ڈی ایم کے مسخروں نے کسی کو کیا دینا ہے ، لوٹو پھوٹو ، کیس مکاؤ، اور ڈنگ ٹپاؤ کا چند ماہی پروگرام ہے ، ۔ بس فوج اور عدلیہ سے امید بندھی ہے جنکا منہ پاکستانی عوام نے چپیڑں مار مار کے لال کر رکھا ہے​