PDM being held together by Asif Zardari, GHQ or Imran Khan? Aitezaz Ahsan.

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aitzaz Zardari ke harram ke paiso se khae howi rooti kabhi nahi bholay ga.
Aitzaz mentally gone case ha.Zardari ke akhari din hain.Bemarian ander se khokla kar rahi hain Zardari ko..Zardari badkismat inssan ha..akhari umar m bhi issay touba naseeb nahi howi..
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب جو سب سے بڑا حرامی ہے وہ ذہین ہے۔۔

فکر مت کر تم دونوں ذہینوں کے بس دو تین سال اور رہ گئے ہیں۔۔

پھر فرشتے ہوں گے اور تمھاری ذہانت۔۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کسے نہیں پتہ ان سب کو نظریہ جرم وسزا نے اکٹھا کر کے رکھا ہے اور ان کے پاس نہ کوئی سیاست ہے نہ مقصد ۔ایک چیز مشترک ہے سب مجرم بھی ہیں چور بھی ۔اور سب کے پاس کالے دھن کو بچانے کا اس کے علاؤہ کوئی راستہ نہ بچا تھا۔۔ورنہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے اور جتنی بھیانک انسانی حقوق اور سشہری آزادیوں کی پامالی کسی ہے کوئی لیفٹ ونگ کی پارٹی اس پر مجرمانہ خاموشی نہیں رکھ سکتی بشرطیکہ وہ جرائم کا گڑھ نہ بن جائے