ڈیلی میل کی شہباز سے معذرت: اصل کہانی سامنے آگئی

shehbazbhaha.jpg

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے معذرت کے حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج کچھ پاکستانی میڈیا اداروں کی جانب سے یہ خبر نشر کی گئی کہ غلط الزام لگانے پر ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معذرت کرلی ہے۔

تاہم اس معاملے کی اندرونی کہانی کچھ اور ہے، ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف اپنی رپورٹ پر معذرت تو کی ہے مگر اس معذرت کی نوعیت ذرا مختلف ہے۔
https://twitter.com/x/status/1600930359847358478
درحقیقت ڈیلی میل نے صرف اپنی رپورٹ کے اس حصے پر معافی مانگی کہ "میاں شہباز شریف پر نیب نے کبھی برطانوی پبلک منی یا ڈی ایف آئی ڈی گرانٹ امداد کے سلسلے میں الزام نہیں لگایا، ہم اس غلطی کیلئے مسٹر شریف سے معذرت کرتے ہیں۔

ڈیلی میل نے معذرت اس بات پر نہیں کی کہ شہباز شریف پر عائد سیلاب زدگان کی امداد میں کرپشن کا الزام جھوٹا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1600870978212757507
صحافی عرفان ہاشمی نے بھی اس معاملے پر ٹویٹ کی اور کہا کہ شہباز شریف اور ان وکیل ڈیلی میل کے خلاف کیس میں اپنے دفاع میں ناکام رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1600872432134508547
خیال رہے کہ آج چند خبررساں اداروں نے یہ خبر شائع کی جس کے مطابق سیلاب زدگان کو ملنے والی امداد چوری کرنے کا الزام جھوٹا نکلا ہے، ڈیلی میں نے اپنی ویب سائٹ سےصحافی ڈیوڈ روز کی خبر بھی ہٹاد اور معافی نامہ بھی جاری کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1600933360766881797
https://twitter.com/x/status/1600966658583326722
 
Last edited by a moderator:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars are notorious liars.

Daily mail apologized only for saying that NAB has also taken action against SS. And now that NAB has dropped the case against Showbaz as part of NRO2 dailymail had no option but to say that they were wrong.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیلی میل نے سارے ٹبر کے خلاف لگائے گئے اپنے الزامات اور ثبوتوں پر معافی نہیں مانگی
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Haraam zaadoon ne tax payer ke paisoon se out of court settlement kar li hai. Dakuoon ka harami tabar!
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
har jaga fraud karte hein harami
Haraam zaadoon ne tax payer ke paisoon se out of court settlement kar li hai. Dakuoon ka harami tabar!
ڈیلی میل نے سارے ٹبر کے خلاف لگائے گئے اپنے الزامات اور ثبوتوں پر معافی نہیں مانگی
Corrupt PDM beggars are notorious liars.

Daily mail apologized only for saying that NAB has also taken action against SS. And now that NAB has dropped the case against Showbaz as part of NRO2 dailymail had no option but to say that they were wrong.
اوے یتیموں - اوے مسکینو - ڈیلی میل کے ساتھ جھگڑا ہی اس آرٹیکل کا تھا - جس پر اس نے معافی مانگ لی ہے
جاہلو آرٹیکل چھپنے کے تین گھنٹے بعد ڈی ایف آئ ڈی نے تردید کر دی تھی - این کی اے نے دو سال انہی الزاموں کی تحقیق کر کے کیس ختم کر دیا تھا - اب اور کیا چاھتے ہو ؟؟

حقیقت میں تو کل سے عمران خان کا بھرا ہوا ڈائپر تم لوگوں کے منہ پر ملا ہوا ہے - تم اسے کرسٹرد کہی جاؤ - کون روک سکتا ہے تم قابل رحم مخلوق کو
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)

Has daily mail withdrawn the case?
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
jab b ye khush hoty hain main agle din ka wait krta hon
aagly din matam horha hota ha ? ? ?