قسمت ہو تو سلیمان شہباز جیسی اور ملک ہو تو پاکستان جیسا،کامران خان

kamanhhshsa.jpg

وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کے پاکستان واپسی کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران خان نے طنزیہ طور پر کہا کہ قسمت ہو تو سلیمان شہباز جیسی اور ملک ہو تو پاکستان جیسا ماشااللہ۔

سینئر اینکر پرسن وصحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ نصیب ہو تو سلیمان شہباز جیسا جن کے منی لانڈرنگ کے کیس اختتام پذیر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سلیمان شہباز نہ تو تحقیقات میں شامل ہوئے جبکہ کلیدی گواہ، اہم تحقیقاتی افسر بھی اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔

کامران خان نے ارشد شریف کی تحقیقاتی رپورٹ بھی شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح بیرون ملک سے رقوم ٹی ٹیز کے ذریعے سلیمان شہباز اور شہبازشریف تک پہنچتی رہی کیسے سلیمان شہباز کے اثاثے اچانک 20 ہزار سے بڑھ کر کروڑوں اور پھر اربوں میں پہنچ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1600776992500195328
ان کا کہنا تھا کہ اب تو وہ تحقیقاتی رپورٹس چلانے والے ارشد شریف بھی شہید ہو چکے ہیں، خود سلیمان شہباز کے والد ملک کے وزیراعظم بن چکے ہیں۔ قسمت ہو تو ایسی اور ملک ہو تو پاکستان جیسا ہو۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ، اعجاز امجد ، مٹھو کباڑیا باجوے کا پورا ٹبر کھرب پتی ایسے ہی سلمان شہباز وں والوں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کے گواہوں مقصود چپراسیوں ڈاکٹررضوانوں جئسے بہت سے گواہوں کو قتل کراکے ہی کھرب پتی بنے ہیں امریکی برطانیہ سمیت پوری دنیا کا سب سے امیر ریٹائرڈ آرمی چیف باجوہ اور اسکے ٹبر کی امارت اور این آر او ٹو اور تھری کے انڈے بچے ابھی اور بھی نکلیں گے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اور فوج ہو تو پاک فوج جیسی جو ملک سے زیادہ اپنے چیف کی وفادار ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے جسٹس پر تو کوئی امید کوئی اعتبار نہیں بس اللہ سے دعا اور التجا ہے کہ ان لوگوں نے باجوے اور ندیم انجم جیسے پانچ سات اور افسروں کی مدد سے جو قتل کروائے لوٹ مار کروائی ُاور اپنے کیسز ختم کرائے اللہ باجوے کے بیٹیوں اور پوتوں پوتیوں نواسے نواسیوں کے سامنے اور ندیم انجم ڈرٹی ہیری ُاعر سارے ان افسروں پولیس اور فوج کے اور تمام سہولت کار ججزکے بال بچوں کے سامنے لائے اور انکو عبرت کا نشان بنادے دنیا میں بھی اورا آخرت میں بھی
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
kamanhhshsa.jpg

وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کے پاکستان واپسی کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران خان نے طنزیہ طور پر کہا کہ قسمت ہو تو سلیمان شہباز جیسی اور ملک ہو تو پاکستان جیسا ماشااللہ۔

سینئر اینکر پرسن وصحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ نصیب ہو تو سلیمان شہباز جیسا جن کے منی لانڈرنگ کے کیس اختتام پذیر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سلیمان شہباز نہ تو تحقیقات میں شامل ہوئے جبکہ کلیدی گواہ، اہم تحقیقاتی افسر بھی اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔

کامران خان نے ارشد شریف کی تحقیقاتی رپورٹ بھی شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح بیرون ملک سے رقوم ٹی ٹیز کے ذریعے سلیمان شہباز اور شہبازشریف تک پہنچتی رہی کیسے سلیمان شہباز کے اثاثے اچانک 20 ہزار سے بڑھ کر کروڑوں اور پھر اربوں میں پہنچ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1600776992500195328
ان کا کہنا تھا کہ اب تو وہ تحقیقاتی رپورٹس چلانے والے ارشد شریف بھی شہید ہو چکے ہیں، خود سلیمان شہباز کے والد ملک کے وزیراعظم بن چکے ہیں۔ قسمت ہو تو ایسی اور ملک ہو تو پاکستان جیسا ہو۔
Don't make it complicated, in simple words BANANA REPUBLIC!!!!