اگر کاروں کی خرید پر پابندی لگی تو کاروں کی ڈیمانڈ بڑھے گی کم تو نہیں ہوگی
ٹیکس لگانے کی بات ہو تو رہی تھیجو کام کرنا چاہیے، وہ نہیں کریں گے... اصل مقصد اگر یہ ہے کہ گاڑی صرف اصل صارف ہی خریدے، تو درمیان والے "وچولوں" کو نکالنے کے لیے گاڑی کی پہلی/اولین فروخت کے بعد شروع کے چند سالوں (مثلاً 1-3سال) میں ری۔سیل پر اوریجنل قیمت کے متناسب ٹیکس عائد کیا جائے۔ تاکہ یہ گندا دھندا بند ہو
جب تک مصنوعی (درمیان والے) خریداروں کا رستہ موجود ہے، گاڑیوں کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔