A note to Admins

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
I noticed that a new option 'promote to article' has been added, which is a good and useful option. However, this option should have been added towards the end of existing options.
Adding it to the beginning of existing options disturbed the sequence that we are used to of and is causing confusion. I hope this feedback will be taken in a constructive sense.
 
Last edited by a moderator:

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
@Wareh, تبدیلی آ نہیں رہیی ،تبدیلی آ گئی ہے فورم پر

You may not like it, be open to change,you must adopt. (bigsmile)
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
yeh kaam kia kerta hey?

یہ تو اڈمن کو خود نہیں پتا ..ورنہ پہلے ایک تھریڈ تو لگادیتے وارننگ کی ...پتا لگا ہم اپنی دھن میں شکریہ ادا کر رہے ہیں .وہ کہیں پروموٹ ہو گیا

(bigsmile)
 
Waseem

Moderator
Staff member
@wahreh

محترم ممبر

میں یقین سے تو نہیں کہہ سکتا لیکن مجھے لگتا ہے یہ آپشن غلطی سی "آن" ہو گئی ہے - کل انشا الله اپنے ڈویلپر سے بات کر کے اس بارے میں اپنی رائے دے سکوں گا - اگر یہ فیچر ممبرز کو مہیا کیا جا رہا ہے تو اس کے مقاصد اور اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی اپ سب کو بتایا جائے گا - توجہ دلانے کا شکریہ

Last edited:

muntazir

وسیم بھائی میرا قوٹ اس تھریڈ سے تو ریلیٹ نہیں ہے پر مجھے فیس بک کی ویڈیو کیسے اپلوڈ کرنی ہے یہاں پر پلیز قوٹ کریں پہلے والے طریقے پر نہیں اپلوڈ ہو رہی ہے
 
دیکھا ..ہم نہ کہتے تھے کہ اڈمن کو خود نہیں پتا .

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
@wahreh

محترم ممبر

میں یقین سے تو نہیں کہہ سکتا لیکن مجھے لگتا ہے یہ آپشن غلطی سی "آن" ہو گئی ہے - کل انشا الله اپنے ڈویلپر سے بات کر کے اس بارے میں اپنی رائے دے سکوں گا - اگر یہ فیچر ممبرز کو مہیا کیا جا رہا ہے تو اس کے مقاصد اور اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی اپ سب کو بتایا جائے گا - توجہ دلانے کا شکریہ

اب میں اسے پروموٹ کروں کہ تھینک کروں .

(hmm)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وسیم بھائی میرا قوٹ اس تھریڈ سے تو ریلیٹ نہیں ہے پر مجھے فیس بک کی ویڈیو کیسے اپلوڈ کرنی ہے یہاں پر پلیز قوٹ کریں پہلے والے طریقے پر نہیں اپلوڈ ہو رہی ہے

اس کا آپ کو جواب نہیں ملے گا .بلکہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ ہو جائے گی ...یاد نہیں اس سے پہلے فائزہ جی نے کافی والی تھریڈ پر ہماری پوسٹیں یہ ہی بہانہ بنا کر غائب کر دی تھیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا آپ کو جواب نہیں ملے گا .بلکہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ ہو جائے گی ...یاد نہیں اس سے پہلے فائزہ جی نے کافی والی تھریڈ پر ہماری پوسٹیں یہ ہی بہانہ بنا کر غائب کر دی تھیں

فائزہ باجی بہت اچھی ہیں درگزر بھی اکرتی ہیں بس ہماری قسمت ہی بری تھی اس روز ابھی تو میں نے ان سے پوچھا ہے جو کے اس سائٹ کو بنانے چلانے میں ایک ایہم ترین رول رکھتے ہیں مجھے یقین ہے کے ڈیلیٹ نہیں ہو گی میری پوسٹ وہ جواب بھی دے رہے ہیں آپ بھی میری مدد کریں تاکے ویڈیو یہاں پر پیش کرسکوں
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
I think this option is about if you like a post and you would like to create a new thread with it then using this option you can create a new thread using certain post

@wahreh

محترم ممبر

میں یقین سے تو نہیں کہہ سکتا لیکن مجھے لگتا ہے یہ آپشن غلطی سی "آن" ہو گئی ہے - کل انشا الله اپنے ڈویلپر سے بات کر کے اس بارے میں اپنی رائے دے سکوں گا - اگر یہ فیچر ممبرز کو مہیا کیا جا رہا ہے تو اس کے مقاصد اور اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی اپ سب کو بتایا جائے گا - توجہ دلانے کا شکریہ

yeh kaam kia kerta hey?

یہ تو اڈمن کو خود نہیں پتا ..ورنہ پہلے ایک تھریڈ تو لگادیتے وارننگ کی ...پتا لگا ہم اپنی دھن میں شکریہ ادا کر رہے ہیں .وہ کہیں پروموٹ ہو گیا

(bigsmile)
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
I think this option is about if you like a post and you would like to create a new thread with it then using this option you can create a new thread using certain post

Here's a guide on how to use 'Promote to Article' functionality and the purpose it serves, click here.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
فائزہ باجی بہت اچھی ہیں درگزر بھی اکرتی ہیں بس ہماری قسمت ہی بری تھی اس روز ابھی تو میں نے ان سے پوچھا ہے جو کے اس سائٹ کو بنانے چلانے میں ایک ایہم ترین رول رکھتے ہیں مجھے یقین ہے کے ڈیلیٹ نہیں ہو گی میری پوسٹ وہ جواب بھی دے رہے ہیں آپ بھی میری مدد کریں تاکے ویڈیو یہاں پر پیش کرسکوں

فائزہ باجی بے شک اچھی ہیں ..لیکن یاد رہے ہم غیر مہذب گفتگو کرنے والے لوگ نہیں ہیں .رونق ہی لگاتے ہیں .
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Please Click on Go Advance .. you will see facebook option

میرا کام بنا نہیں لیکن یہ لنک ہے جیسے
https://www.facebook.com/video.php?v=572643962881185&set=vb.306078889537695&type=2&theater
میںنے اس کو کاپی کیا
]FB]306078889537695[/FB]

اس کو ہائی لائٹ کیا پھر کلک ان اڈوانس پھر فیس بک کے آپشن کو کلک کیا پھر پری ویو پوسٹ کو کلک کیا پر کچھ نہیں ہوا