wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
تفصیلی جواب ضرور دوں گا۔ مگر ایک سوال ہے کہ اللہ کے رسولﷺ کی اطاعت کیسے کروگے؟ اگر یہ بتا دو تو دل کو کچھ سکون آ جائے
میں ہمیشہ بات دلیل کی کرتا ہوں اور جتنا وقت لینا چاہتے ہیں آپ، لے لیجئے. ویسے بھی، سکون خود بخود آ جاتا ہے جب آپ کے پاس دوسرے کے سوال کا صحیح جواب ہو. جب نہ ہو تو پھر آپ اس سوال کو چھوڑ کر دوسرے سوالوں پر چلے جاتے ہو. آپ کو دل کے سکون کی تلاش ہے؟ تو میرے سوال کا جواب مستند سورس سے دے دیجئے، خود بخود سکون مل جاۓ گا آپ کو. میرے جیسے کم ظرف اور معمولی انسان کی ضرورت ہی پیش نہیں آے گی