A Tweet, I couldn't resist laughing, Though I am depressed.

waseem137

Senator (1k+ posts)
بےغیرت قوم چوروں کو ووٹ دیتی ہے اور
اب کچھ فوج پر ڈال دیتی ہے
فوج نے ١٨٠ سیٹیں دیں تھیں؟؟؟
فوج اس ملک کی واحد اور سب سے منظم مضبوط اور ذہین سیاسی پارٹی ہے۔ باقی تو سب اسکی کٹ پتلیاں ہیں۔
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں نہیں ہے ثبوت عدالتیں بھری پر ہیں ان کے
ثبوتوں سے اگر فیصلہ نہ آے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا
کہ ثبوت نہیں ہے

پھر وہ باہر کیوں گھوم رہے ہیں؟

پھر وزیر اعظم کیوں بن رہے ہیں؟

کیا آرمی کے بغیر کوئی گنجے کو باہر بھیج سکتا تھا؟
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پھر وہ باہر کیوں گھوم رہے ہیں؟

پھر وزیر اعظم کیوں بن رہے ہیں؟

کیا آرمی کے بغیر کوئی گنجے کو باہر بھیج سکتا تھا؟
ال پر چڑھ تیرے گھر میں پھر رہے ہیں؟
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
FP5AH2SXsAYq710
So can’t we see anjum and bajwa in the pic? Can we deny BAAP mqm and Q as army parties. We are so dumb that political parties are fighting with each other, I think we have to unite and keep army to borders otherwise pak can’t progress and this nura khusti will continue.
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
چند ہفتے پہلے اندھے کو بھی نظر آ رہا تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت اس طرح گرائی گئی تو اس فوج کی عزت خاک میں مل جائے گی، اور اب ایسے ہی ہو رہا ہے، ہور چوپو۔۔۔۔۔

فوج نے مشرف کے بعد بڑی مشکل سے اپنی عزت واپس بنائی تھی لیکن اس جاہل باجوہ کی ایک ضد اور بیوقوفی نے آرمی کو 15 سال پیچھے دھکیل دیا۔۔۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
فوج نے مشرف کے بعد بڑی مشکل سے اپنی عزت واپس بنائی تھی لیکن اس جاہل باجوہ کی ایک ضد اور بیوقوفی نے آرمی کو 15 سال پیچھے دھکیل دیا۔۔۔
تیرے بک بک کرنے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
فوج نے مشرف کے بعد بڑی مشکل سے اپنی عزت واپس بنائی تھی لیکن اس جاہل باجوہ کی ایک ضد اور بیوقوفی نے آرمی کو 15 سال پیچھے دھکیل دیا۔۔۔
بےغیرت قوم چوروں کو ووٹ دیتی ہے اور
اب کچھ فوج پر ڈال دیتی ہے
فوج نے ١٨٠ سیٹیں دیں تھیں؟؟؟
 

Blog360

Citizen
بےغیرت قوم چوروں کو ووٹ دیتی ہے اور
اب کچھ فوج پر ڈال دیتی ہے
فوج نے ١٨٠ سیٹیں دیں تھیں؟؟؟
gadaroon kay khilaf kaam kernay ki responsibility army aur security forces ki hi hain shayad to phir wahan say itni khamoshi kion ?
 

Mocha7

MPA (400+ posts)
So can’t we see anjum and bajwa in the pic? Can we deny BAAP mqm and Q as army parties. We are so dumb that political parties are fighting with each other, I think we have to unite and keep army to borders otherwise pak can’t progress and this nura khusti will continue.
مسئلہ یہ ہے کہ فوج بالکل پیچھے ہو گئی تو سیاسی جماعت لڑ لڑ کر ملک کا اور عوام کا کچومر نکال دیں گی۔
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
کون سی ضد؟؟ جنرل فیض والی؟
جرنل فیض کی نوٹیفیکیشن کو جو عمران نے منع کیا وہ خلل اس جاہل کے دل میں تھا۔۔

دوسرا وہ اپنا دوسرا ایکسٹینشن چاہ رہا تھا۔۔۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جرنل فیض کی نوٹیفیکیشن کو جو عمران نے منع کیا وہ خلل اس جاہل کے دل میں تھا۔۔

دوسرا وہ اپنا دوسرا ایکسٹینشن چاہ رہا تھا۔۔۔
تیری امی کو بتایا ہے اس نے؟
کون سا نوٹیفکیشن؟
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
مسئلہ یہ ہے کہ فوج بالکل پیچھے ہو گئی تو سیاسی جماعت لڑ لڑ کر ملک کا اور عوام کا کچومر نکال دیں گی۔
Nahi sir, fauj na ho to yeh apnay 5 saal poray karain g , log phir performance daikhain gai aur yeh hakumat ulatnay ka bahana khatam ho ga.
 
Sponsored Link