Aamir Liaquat viral Nagin dance becomes an internet meme

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کی اس بات پر تو میں کروڑوں کی لوبان جلا دوں

پول کھل جانے کا تو کوئی خوف نہیں بس یہ ہے کہ کبھی کبھی آپ کی دل شکنی کے خوف سے آپ کے بادشاہوں کے بارے میں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں اور یہ بھی تقیے کی ہی قسم ہے .
پورے فورم کو کھلی آفر ہے کہ ہم سے جو چاہیں سوال پوچھیں
بس سننے کا حوصلہ ہو آپ کا

مومن حزن نہیں کرتے ہیں ڈر کے مارے تقیہ کر لیتے ہیں. منافقت کا اس جی داری سے دفاع کرنا آپ لوگوں ہی کا حوصلہ ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سنت رسول سے تو یہی بات ثابت ہے
حوصلہ تو آپ کا ہے کہ قرآن و سنت سے ذکر دیکھ کر بھی آپ اسے منافقت بول رہے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سنت رسول سے تو یہی بات ثابت ہے
حوصلہ تو آپ کا ہے کہ قرآن و سنت سے ذکر دیکھ کر بھی آپ اسے منافقت بول رہے ہیں

قرآن میں لفظ شیعہ بھی ثابت ہے لیکن اس کا آپ سے کیا تعلق! کچھ نہیں

رسول الله کے گواہ ہوتے ہیں، گواہ ہی گواہی چھپائیں گے تو پیروکار موجیں کریں

حضرت بلال، خباب، یاسر اور سمیعہ رضی الله نے عقائد نہیں چھپائے . رسول الله اور حضرت علی نے تین سال عقائد چھپا رکھے . یہ تہمت پیدائشی مومن ہی لگا سکتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن میں لفظ شیعہ بھی ثابت ہے لیکن اس کا آپ سے کیا تعلق! کچھ نہیں

رسول الله کے گواہ ہوتے ہیں، گواہ ہی گواہی چھپائیں گے تو پیروکار موجیں کریں

حضرت بلال، خباب، یاسر اور سمیعہ رضی الله نے عقائد نہیں چھپائے . رسول الله اور حضرت علی نے تین سال عقائد چھپا رکھے . یہ تہمت پیدائشی مومن ہی لگا سکتے ہیں

ہمارا ایمان ہے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم نے کئی چیزیں صرف انسانوں کو سکھانے کے لئے کیں تھیں ، انہیں ان چیزوں کی ضرورت نہیں تھی
الحمد الله
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہمارا ایمان ہے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم نے کئی چیزیں صرف انسانوں کو سکھانے کے لئے کیں تھیں ، انہیں ان چیزوں کی ضرورت نہیں تھی
الحمد الله
آپ ، اپنی ضرورت کو ایمان بنا لیتے ہیں