Re: Aapas Ki Baat - 30th Augustl 2011 - Zulifqar Mirza Press Conference----Analysis
قیامت کے دن ھر وہ سشخص جوکہ اس دنیا میں الطاف حسین کو اپنا لیڈر مانتا ھے وھ اس کے پیچھے کھڑا ھو گا اواس کے جراءم میں برابر کا حصھ دار ھو گا۔اس لیے میرے محترم دوستو اپنی آخرت کو مت خراب کرو اور توبہ کر کے اس سے اور اس کے ظالم اعمال سے لاتعلق ھو جاؤ۔ جو لوگ عدالت اور ثبوت اور گواھی کی بات کررھے ھیں وھ اچھی طرہ سے خود جانتے ھیں کھ الطاف گواھوں کو بھی قتل کروا کر ت ثبوت ختم کروا دیتا ھے۔ مگر کیا وہ الله کی عدالت میں بھی اس طرھ کر سکے گا ?