Afghan Taliban and Tehreek e Taliban are not the same...

Ch Akhlas

Citizen
#Not_In_My_Name

Afghan Taliban and Tehreek e Taliban are not the same...

They are 2 different entities. Afghan Taliban are Afghanis fighting American occupation in Afghanistan...who were and probably are supported by our agencies...

TTP is a RAW funded entity exploiting our ignorant youth in the name of religion and Taliban and drone attacks are helping putting fuel to fire....even CIA admits its counter productive.

Pakistan needs to GET OUT OF AMERICAN NEXUS...stop taking military aid from USA and make Independant foreign policy...
I would love to see our civil society condemn CIA and their drone attacks and TTP....

Both are a threat to our existence....KNOW THE DIFFERENCE AND KNOW UR ENEMY!!!!

Mir Jaffer

Senator (1k+ posts)
shame on all Talibans. no matter who they r and where they r. they r curse to humanity.
long live America.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

طالبان نے کبھی ایسی لکیر تسلیم نا کی ، نا اظہار کیا ، بس ہمیں اکثر یہ فرق خود سے ہی بتانے کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے

طالبان سے لے کر داعش یہ سب ایک ہی سوچ ہے ، ایک ہی مکتبہ فکر ہے ، جس نے جنگ و جدل سے باہر نا نکلنا ہے ، نا ہی سوچنا ہے
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
No Good or Bad Taliban

Khawarjee is Kafir

Either laid by Mollah Jahil of Afghanistan or Lanet Ullah laid Swati/based in Afghanistan

Both are friends of Dajjal, as per predictions of Qayamat made by Prophet Muhammad PBUH

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
taliban in afghanistan are bombing schools as well..........they have the same barbaric khawarjee mindset as TTP, ISIS and other dogs
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
میرے خیال سے افغان طالبان تو ختم ہو گئے ہیں یا ہو جاہیں گے کیوں کے ایک نیو ایڈونچر ا گیا ہے دایش کا افغانستان میں

پاکستان طالبان سے ہماری آرمی نبٹ لے گی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
@Ch Akhlas

یہ باتیں ہم کہہ کہہ کے تھگ گئے ان لوگوں کی سمجھ میں یہ باتیں نہیں آتیں۔ ان لوگوں نے کبھی سارا پشاور بھی نہیں دیکھا ہوتا، نہ انہیں قبائل کے الف بے کا پتا ہوتا ہے نہ انکے رسم و رواج، نہ مذبب، نہ قبائل کا افغانستان میں اثر و روسوخ نہ رشتہ داریوں، نہ فاٹا کے مختلف قبائل، نہ انکے ذیلی شاخیں، نہ انکے بدلے کے رواج کی سوجھ بھوج، نہ انکا مذہب سے لگاؤ، نہ انکا افغانی طالبان سے تعلق، نہ طالبان کا نظریہ و فلسفہ، نہ طالبان کا پاکستان سے تعلق، نہ ٹی ٹی پی کی گروپ بندی، نہ ان گروپس کا آپس میں تعلق اور نہ ان میں چند گروپس کا افغان طالبان سے تعلق کا، نہ قبائلی علاقوں میں فوجی کاروائیوں و انکے مظالم وغیرہ کا ا علم ہوتا ہے، لیکن تبصرے ایسے کرتے ہیں جیسے ساری افغان جنگیں انہوں نے لڑی ہیں۔

انہیں بس ہر اُس بندے سے چڑ ہے جس نے داڑھی رکھی ہوتی ہے اور یہ چڑ مزید بڑھ جاتی کہ اگر اس نے بندوق بھی اُٹھائی ہو۔

افغانی طالبان کا داعش سے کوئی تعلق نہیں ۔ افغانی طالبان صرف افغانستان تک محدود ہیں اور وہ اتنے طاقتور ہیں کہ داعش انکا افغانستان میں کچھ نہیں بگاڑ سکتی کیونکہ پاکستان بھی افغانی طالبان کے پشت پہ کھڑا ہے جبکہ ٹی ٹی پی اب آہستہ آہستہ داعش بنتی جارہی ہے جنکے ارادے صرف عراق و شام تک محدود نہیں بلکہ ساری دُنیا کو فتح کرنے کے ہیں۔

اور تم کہتے ہو افغانی طالبان ختم ہوگئے تو یہ چین کون گئے تھے چینی حکام سے ملاقات کرنے کیونکہ چین کو بھی افغانستان میں رول چاہیے؟ اسلیے مسٹر یہ اپنی خواہشوں کو خبر و تجزیے نہ بناؤ۔

Last edited:

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)

افغانی طالبان کا داعش سے کوئی تعلق نہیں ۔ افغانی طالبان صرف افغانستان تک محدود ہیں اور وہ اتنے طاقتور ہیں کہ داعش انکا افغانستان میں کچھ نہیں بگاڑ سکتی کیونکہ پاکستان بھی افغانی طالبان کے پشت پہ کھڑا ہے جبکہ ٹی ٹی پی اب آہستہ آہستہ داعش بتنی جارہی ہے جنکے ارادے صرف عراق و شام تک محدود نہیں بلکہ ساری دُنیا کو فتح کرنے کے ہیں۔

اور تم کہتے ہو افغانی طالبان ختم ہوگئے تو یہ چین کون گئے تھے چینی حکام سے ملاقات کرنے کیونکہ چین کو بھی افغانستان میں رول چاہیے؟ اسلیے مسٹر یہ اپنی خواہشوں کو خبر و تجزیے نہ بناؤ۔

چین کا دورہ کوور آپ تھا جو امریکن پریذیڈنٹ نہیں آیا پاکستان میں

اور چین تو خود تانگ ہے انتہا پسندوں سے اس کے دو صوبوں میں اے روز آپریشن ہو رہے ہیں

باقی اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن دایش زائدہ درندوں سے بھری ہے اور ان کی بیت بھی کافی ہو رہی ہے کچھ ڈر کی وجہ سے یر کچھ طاقت کے لئے
لہٰذا میں تو افغانستان میں ایک اور لڑائی دیکھ رہا ہوں جیسے شام میں ہو رہی ہے ،

افغان طالبان اور دایش کی ہوگی افغانستان کو فاتح کرنے کی

ظاہر ہے ہماری آرمی تو اس میں افغان طالبان کے بیک پر ہوگی لیکن یہ نہ ہو کے امریکا پھر سے دادا بن کر ا جائے اور افغان طالبان ڈائریکٹ امریکا کی کمانڈ میں ، روس والے سین کی طرح

اگر دایش اس طرف رخ کرتی ہے تو حالات تو یہی بنیں گے
 
Ch Akhlas

Citizen
@Ch Akhlas

یہ باتیں ہم کہہ کہہ کے تھگ گئے ان لوگوں کی سمجھ میں یہ باتیں نہیں آتیں۔ ان لوگوں نے کبھی سارا پشاور بھی نہیں دیکھا ہوتا، نہ انہیں قبائل کے الف بے کا پتا ہوتا ہے نہ انکے رسم و رواج، نہ مذبب، نہ قبائل کا افغانستان میں اثر و روسوخ نہ رشتہ داریوں، نہ فاٹا کے مختلف قبائل، نہ انکے ذیلی شاخیں، نہ انکے بدلے کے رواج کی سوجھ بھوج، نہ انکا مذہب سے لگاؤ، نہ انکا افغانی طالبان سے تعلق، نہ طالبان کا نظریہ و فلسفہ، نہ طالبان کا پاکستان سے تعلق، نہ ٹی ٹی پی کی گروپ بندی، نہ ان گروپس کا آپس میں تعلق اور نہ ان میں چند گروپس کا افغان طالبان سے تعلق کا، نہ قبائلی علاقوں میں فوجی کاروائیوں و انکے مظالم وغیرہ کا ا علم ہوتا ہے، لیکن تبصرے ایسے کرتے ہیں جیسے ساری افغان جنگیں انہوں نے لڑی ہیں۔

انہیں بس ہر اُس بندے سے چڑ ہے جس نے داڑھی رکھی ہوتی ہے اور یہ چڑ مزید بڑھ جاتی کہ اگر اس نے بندوق بھی اُٹھائی ہو۔

Very Well Said Bro, This is thing we are trying to promote. People must know their enemies and friends. "ALL Taliban are same" is american motto, a game well played by CIA through media.

Ch Akhlas

Citizen
No Good or Bad Taliban

Khawarjee is Kafir

Either laid by Mollah Jahil of Afghanistan or Lanet Ullah laid Swati/based in Afghanistan

Both are friends of Dajjal, as per predictions of Qayamat made by Prophet Muhammad PBUH

Bro, Afghan Taliban are freedom fighters, real mujahideen, condemn the killing of innocent people.
TTP is militant wing of RAW and CIA. Funded to kill innocent muslims.
 
Ch Akhlas

Citizen

چین کا دورہ کوور آپ تھا جو امریکن پریذیڈنٹ نہیں آیا پاکستان میں

اور چین تو خود تانگ ہے انتہا پسندوں سے اس کے دو صوبوں میں اے روز آپریشن ہو رہے ہیں

باقی اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن دایش زائدہ درندوں سے بھری ہے اور ان کی بیت بھی کافی ہو رہی ہے کچھ ڈر کی وجہ سے یر کچھ طاقت کے لئے
لہٰذا میں تو افغانستان میں ایک اور لڑائی دیکھ رہا ہوں جیسے شام میں ہو رہی ہے ،

افغان طالبان اور دایش کی ہوگی افغانستان کو فاتح کرنے کی

ظاہر ہے ہماری آرمی تو اس میں افغان طالبان کے بیک پر ہوگی لیکن یہ نہ ہو کے امریکا پھر سے دادا بن کر ا جائے اور افغان طالبان ڈائریکٹ امریکا کی کمانڈ میں ، روس والے سین کی طرح

اگر دایش اس طرف رخ کرتی ہے تو حالات تو یہی بنیں گے

ISIS (daish) is american new drama. US is leaving Afghanistan and he wants Afghan Taliban to be busy in war. This is why, US and Israel funded and created ISIS, to divide oil rich middle east and to fight Afghans. US never gonna support afghans over Daish, ISIS is just a drama.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

چین کا دورہ کوور آپ تھا جو امریکن پریذیڈنٹ نہیں آیا پاکستان میں

اور چین تو خود تانگ ہے انتہا پسندوں سے اس کے دو صوبوں میں اے روز آپریشن ہو رہے ہیں

باقی اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن دایش زائدہ درندوں سے بھری ہے اور ان کی بیت بھی کافی ہو رہی ہے کچھ ڈر کی وجہ سے یر کچھ طاقت کے لئے
لہٰذا میں تو افغانستان میں ایک اور لڑائی دیکھ رہا ہوں جیسے شام میں ہو رہی ہے ،

افغان طالبان اور دایش کی ہوگی افغانستان کو فاتح کرنے کی

ظاہر ہے ہماری آرمی تو اس میں افغان طالبان کے بیک پر ہوگی لیکن یہ نہ ہو کے امریکا پھر سے دادا بن کر ا جائے اور افغان طالبان ڈائریکٹ امریکا کی کمانڈ میں ، روس والے سین کی طرح

اگر دایش اس طرف رخ کرتی ہے تو حالات تو یہی بنیں گے

او نہیں یرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالبان گئے تھے چین۔ وہاں انہوں نے چینی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ لگتا ہے آپکو اسکا علم نہیں۔

اگر داعش افغانستان میں آبھی گئے تو انکو مُنہ کی کھانی پڑیگی۔ آپکو طالبان کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں۔ یہ داعش جو عراق میں کھلے میدانوں میں لڑتے ہیں، افغانستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں انکی چیخیں نکل جائینگی۔ دوسرا طالبان نے جو غلطی القاعدہ کو گلے لگا کے کی تھی وہ اب نہیں کرینگے۔ وہ بھی شائد اسلیے کی تھی کہ اُسامہ انہی مجاہدین کیساتھ افغانستان میں لڑا تھا۔ داعش بطور دُشمن تو افغانستان آسکتا ہے لیکن بطور دوست کے نہیں۔

اور امریکیوں کو بھی ساری عمر کے لیے سبق مل گیا وہ کبھی بھی افغانستان کا رُخ نہیں کرینگے۔ مجھے اسکا پکّا یقین ہے۔
 
Ch Akhlas

Citizen

طالبان نے کبھی ایسی لکیر تسلیم نا کی ، نا اظہار کیا ، بس ہمیں اکثر یہ فرق خود سے ہی بتانے کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے

طالبان سے لے کر داعش یہ سب ایک ہی سوچ ہے ، ایک ہی مکتبہ فکر ہے ، جس نے جنگ و جدل سے باہر نا نکلنا ہے ، نا ہی سوچنا ہے

Brother, you must research a bit. ISIS and Afghan Taliban are fighting each other in Afghanistan. How could you say that they are same?
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Bro, Afghan Taliban are freedom fighters, real mujahideen, condemn the killing of innocent people.
TTP is militant wing of RAW and CIA. Funded to kill innocent muslims.

Asharf Ghani is Muslim, ruling Afghanistan

As per Quran and Sunnah fighters against him are Khawarjee

Quote ruling under which fight is allowed against a Muslim ruler
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Afghani talibaan itne he achay hain tau Mullah Fuzlay ki pusht panahi kyun kar rahe hain ??

کیا جہالت کی بات کرتے ہو اس ملا کی پشت پناہی کرزی کرتا تھا اور شمالی اتحاد والے کرتے ہیں جو افغان طالبان کے دشمن ہیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

طالبان نے کبھی ایسی لکیر تسلیم نا کی ، نا اظہار کیا ، بس ہمیں اکثر یہ فرق خود سے ہی بتانے کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے

طالبان سے لے کر داعش یہ سب ایک ہی سوچ ہے ، ایک ہی مکتبہ فکر ہے ، جس نے جنگ و جدل سے باہر نا نکلنا ہے ، نا ہی سوچنا ہے

داعش اور تحریک طالبان ایک ہیں جبکہ افغان طالبان صرف افغانستان تک محدود ہیں داعش اور تحریک طالبان والوں کے کالے جھنڈے ہیں افغان طالبان کا سفید اور شہیدوں پر سبز لگاتے ہیں- افغان طالبان میں شیعہ سنی اختلافات نہیں جبکہ داعش اور تحریک طالبان والے شیعہ کو قتل کرتے ہیں