Agricultural Revolution in the Offing (Must Watch)!!!

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Hope this is implemented as soon as possible and NOT one of those foreseen visions of IK.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
سننے کو باتیں بہت اچھی لگتی ہیں لیکن پی ٹی آئی حکومت آج تین سال بعد بھی صرف یہی بتاتی ہے کہ ہم یہ کریں گے ہم وہ کریں گے۔ سوال یہ ہے کہ کام ابھی تک صرف کاغزوں تک ہی کیوں ہیں