ALLAH mujh per Ashiq ha aur main ALLAH kay pasandida Insanoon main say hoon | Sheikh Rasheed press conference

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
قرآن میں آتا ہے کہ ایک قوم نبی سے اس کی دعوت پر اس ہی طرح کا دعوہ کرتی تھی جوکہ اپنی طرف سے خود ساختہ جھوٹا دعوہ تھا شیخ رشید جو کہ نادانستی میں الفاظوں کے بہا میں کہہ گئے ورنہ اس جیسا خود ساختہ کلیم اپنے اپ کو دھوکے میں ڈالنے کے مترادف ہوگا خدا نے قرآن میں لاتعداد موقعوں پر نیک اور بھلائی کے کام کرنے کی تلقین کے بعد کہا کہ 'شاید تم فلاح پاؤ' ...عاجزی انکیساری میں ہی آفیت ہے
 
Last edited: