Allowing roads to be blocked by militants in 'Riasat e Madina'

Shareef

Minister (2k+ posts)
It's a pity that the government allows militants to block roads on different pretexts every now and then. Pakistan's governance is in a shattered state. The most important security issue now in front of the Army and the government should be to finish this nuisance once for all. Reaching an agreement with the militants and brushing the dirt under the carpet would cause the country to rot more and more.
 
TheState

Politcal Worker (100+ posts)

Wo ppp k mna ne motorway block ki thi fine honay par aaj ulta I.G motorway ne muaafi maang li us pe bhi naza dalein zara huzoor.??
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
the least they can do is plan better, think of ordinary citizens that get stuck due to their abrupt badly planned moves. How much capability is needed for this? or nawaz and zardari dakoos stop them from planning better?
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
It's a pity that the government allows militants to block roads on different pretexts every now and then. Pakistan's governance is in a shattered state. The most important security issue now in front of the Army and the government should be to finish this nuisance once for all. Reaching an agreement with the militants and brushing the dirt under the carpet would cause the country to rot more and more.
٤٠ سال کی امرت سری لوہاروں اور سندھ کے ڈاکوں کی غلامی کا اثر ختم ہونے میں
کم از کم ٢٠ سال لگیں گے
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر مال اور جان قربان لیکن سڑکیں روک کر جلاو گھیراو توڑ پھوڑ بھی مسلمانوں کا۔ جو مریض اب ہسپتال نہ پہنچ سکیں گے ان کا ذمےداری کس پر۔ ہماری پیارے نبی نے یہ تو نہ سکھایا تھا۔
کل کا لونڈا سعد رضوی جسکو کل کوئی جانتا بھی نہیں تھا اپنے باپ کی موت کو کیش کررہا ہے۔اور گدی نشینوں کی طرح قبضہ کرکے بیٹھ گیا۔
سچ میں یہ قوم نہیں ہجوم ہے اسکو کوئی بھی بھڑکا کر اپنا گھر خود جلانے پر اکسا سکتا ہے۔
اب میرے پہ کفر کا فتوی نہ لگ جائے اس لئیے زیادہ نہیں بولوں گا۔
 
Khair Andesh

اپنی اس پوسٹ میں آپ نے دس سال لگنے کا ذکر کیا ہے، اور اب یہاں سالوں کی تعداد بیس ہو گئی۔ ما شاء اللہ ۔ کیا آپ کو معلوم بھی ہے کہ سال میں کتنے دن ہوتے ہیں۔یا یہ بیان بھی لیڈر کی طرح سیاسی ہیں۔
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
It's a pity that the government allows militants to block roads on different pretexts every now and then. Pakistan's governance is in a shattered state. The most important security issue now in front of the Army and the government should be to finish this nuisance once for all. Reaching an agreement with the militants and brushing the dirt under the carpet would cause the country to rot more and more.
jab PTI road blocks kerti thie wo Jaiz tha abb haram ho gea wah Youthia bhai wah
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
It's a pity that the government allows militants to block roads on different pretexts every now and then. Pakistan's governance is in a shattered state. The most important security issue now in front of the Army and the government should be to finish this nuisance once for all. Reaching an agreement with the militants and brushing the dirt under the carpet would cause the country to rot more and more.
اگر حکومت چاہتی تو بڑے آرام اور خوش اسلوبی سے اس حساس معاملے سے نبٹ سکتی تھی۔ اور اگر دیکھا جائے تو ملعون حکومت کے سفیر کونکالنے کا مطالبہ پوری قوم کے بچے بچے کا ہے۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت اپنے ایجنٹ روانہ کرتی جو اس قابل گردن زدنی ملعون فرانسیسی صدر اور ساتھ دینے والے دوسرے رفقا کو اس انتہائی قبیح جرم پر قرار واقعی سزا دیتے ۔ لیکن اگر اتنی ہمت نہیں تھی تو کم از کم سفیر کو ہی نکال کر اپنا احتجاج رکارڈ کروا دیتی ۔ مگر حکومت معاہدہ کر کے پچھے ہٹ گئی۔ فی الوقت حکومت کا ماٹو یہ ہے کہ قوم کو خون میں نہلانا پڑ جائے ، ساری قوم پریشان ہو جائے، اربوں کا نقصان ہو، تو کوئی بات نہیں مگر ملعون اور قابل گردن زدنی حکومت کے سفیر کے خلاف بیان بھی گوارا نہیں۔
اس معاملے میں صرف دو ہی سائیڈ ہیں۔ ایک سائیڈ مسلمانوں کی ہے ، اور دوسری ملعون گستاخوں کی۔ اور آسیہ بی بی کو رہا کرنے والی حکومت مسلمانوں کی سائیڈ پر نہیں لگتی۔
کرپشن، مہنگائی اوردوسری نا اہلیاں پھر بھی قابل برداشت ہیں، مگر یہ معاملہ اور ہے۔ لہذا ہماری خدا سے درد مندانہ دعا ہے کہ اگر موجودہ حکومت انجانے میں ایسی حرکتیں کر رہی ہے، تو اللہ اسے ہدایت نصیب کرے، اور اگر قسمت میں ہدایت نہیں، یا جان بوجھ کر گستاخون کا ساتھ دے رہی ہے، تو حکمرانوں کو اپنی پکڑ میں لے کر عبرت کا نشان بنا دے۔
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت مسلمانوں کو جنتے غیرت مند مسلمان حکمرانوں کی ضرورت ہے، بد قسمتی سے امت مسلمہ پر اتنے ہی زنخے اور بزدل حکمران مسلط ہیں، جو صرف یو این میں تقریر کرنے کو ہی اول و آخر سمجھتے ہیں۔۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی اس پوسٹ میں آپ نے دس سال لگنے کا ذکر کیا ہے، اور اب یہاں سالوں کی تعداد بیس ہو گئی۔ ما شاء اللہ ۔ کیا آپ کو معلوم بھی ہے کہ سال میں کتنے دن ہوتے ہیں۔یا یہ بیان بھی لیڈر کی طرح سیاسی ہیں۔
اپ جیسے لوگوں کے لیے ٣٠ بھی ہو سکتے ہیں
ڈیپینڈ کرتا ہے بندا کتنا ڈھیتھ ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر مال اور جان قربان لیکن سڑکیں روک کر جلاو گھیراو توڑ پھوڑ بھی مسلمانوں کا۔ جو مریض اب ہسپتال نہ پہنچ سکیں گے ان کا ذمےداری کس پر۔ ہماری پیارے نبی نے یہ تو نہ سکھایا تھا۔
کل کا لونڈا سعد رضوی جسکو کل کوئی جانتا بھی نہیں تھا اپنے باپ کی موت کو کیش کررہا ہے۔اور گدی نشینوں کی طرح قبضہ کرکے بیٹھ گیا۔
سچ میں یہ قوم نہیں ہجوم ہے اسکو کوئی بھی بھڑکا کر اپنا گھر خود جلانے پر اکسا سکتا ہے۔
اب میرے پہ کفر کا فتوی نہ لگ جائے اس لئیے زیادہ نہیں بولوں گا۔
آپ کی بات ٹھیک ہے۔ جلائو گھیرائو میں اصل نقصان ملک کا ہوتا ہے ، اس کے باسیوں کا ہوتا ہے۔ لہذا جو بھی نقصان ہو ، اس میں دھرنا دینے والوں کا قصور بھی ہے، مگر ان کا ذیادہ ہے جو حالات کو اس نہج تک لے کر آئے ہیں۔
آخر حکومت کو کیا چیز جائز مطالبات ماننے سے مانع ہے۔، جبکہ یہ مطالبات تو ساری قوم کے ہیں۔
اگر حکومت سمجھتی ہے کہ جس طرح کشمیر پر سالانہ ایک تقریر کی لالی پاپ پر قوم کو بہلا یا ہوا ہے، اسی طرح اس معاملے میں بھی چند بیانات سے کام چلا لیا جائے گا، تو حکومت سخت غلطی پر ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ ایسا تاثر نہ دے جس سے لگے کہ وہ اس معاملے میں عوام اور مسلمانوں کے نہیں بلکہ ملعون فرانسیسی صدر کے ساتھ ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اپ جیسے لوگوں کے لیے ٣٠ بھی ہو سکتے ہیں
ڈیپینڈ کرتا ہے بندا کتنا ڈھیتھ ہے
ڈھیٹ تو وہ ہوتا ہے جو اپنے بیان کے تضاد کو ماننے کی بجائے، نشان دہی کرنے والے پر چڑھائی کرے۔ بہرحال آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جس حکومت کی نیت نہ ہو، وہ سو سال بھی لگی رہے، کچھ(بہتر) نہیں کر سکے گی۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ڈھیٹ تو وہ ہوتا ہے جو اپنے بیان کے تضاد کو ماننے کی بجائے، نشان دہی کرنے والے پر چڑھائی کرے۔ بہرحال آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جس حکومت کی نیت نہ ہو، وہ سو سال بھی لگی رہے، کچھ(بہتر) نہیں کر سکے گی۔
ٹھیٹھ وہ ہوتا ہے جو کرپشن پر ٤٠ سال سوتا رہے جیسےبرین ڈیڈ پٹواری
صحیح کرنے پر ٢ سال میں خارش شرو ہو جائے
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
Governments plan with TLP for past several years: Make unachievable promises to TLP and buy time and shoo them away.....when time is over and new dharna announced then make NEW promises to TLP and buy more time....repeat it every 3 months....This PTI government is a curse of God upon us

Same strategy this LAANTI PTI governmetn was able to use with the electorate and and bought itself 5 years of misgovernance....
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Totally disappointed from PTI government, but then again, insay aik chootiya kisam ka Tariq bashee cheema ya Jahangir tareen tou smabala nhi jata,inhon nay kiya rokna hay Labbaik walon ko.... sorry to say but Khan saab jesa confused banda nhi dekha, bohat umeed thi insay lakin bohat disappoint kya IK nay... :(
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
آپ کی بات ٹھیک ہے۔ جلائو گھیرائو میں اصل نقصان ملک کا ہوتا ہے ، اس کے باسیوں کا ہوتا ہے۔ لہذا جو بھی نقصان ہو ، اس میں دھرنا دینے والوں کا قصور بھی ہے، مگر ان کا ذیادہ ہے جو حالات کو اس نہج تک لے کر آئے ہیں۔
آخر حکومت کو کیا چیز جائز مطالبات ماننے سے مانع ہے۔، جبکہ یہ مطالبات تو ساری قوم کے ہیں۔
اگر حکومت سمجھتی ہے کہ جس طرح کشمیر پر سالانہ ایک تقریر کی لالی پاپ پر قوم کو بہلا یا ہوا ہے، اسی طرح اس معاملے میں بھی چند بیانات سے کام چلا لیا جائے گا، تو حکومت سخت غلطی پر ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ ایسا تاثر نہ دے جس سے لگے کہ وہ اس معاملے میں عوام اور مسلمانوں کے نہیں بلکہ ملعون فرانسیسی صدر کے ساتھ ہے۔
حکومت کو معاہدہ کرنا ہی نہیں چاہیئے تھا۔
پھر یہ کیوں بھول جاتے ہیں لوگ کہ یہی حکومت ہے جس نے سب سے زیادہ ناموس رسالت پہ عالمی سطح پہ آواز اٹھائی۔
دنیا مفاد کی ہے بھائی ابھی رمضان میں تیس کی چیز ساٹھ کی کرنے والے دھڑلے سے کہتے ہیں جو ہوتا ہے کرلو۔
فرانس کے صدر پہ لعنت یہ میرے جذبات ہیں۔
مسلہ یہ ہے کہ توہین فرانس میں ہوئی تو بھائی پورے یورپ میں سب سے زیادہ مسلمان فرانس میں ہیں۔
دو روپے مہنگائی پہ غریب عوام چیختی ہے اسکے بس کا کام نہیں کے ان پاک ہستیوں کی طرح پیٹ پر پتھر باندھے ۔
 
Last edited:

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت اپنے ایجنٹ روانہ کرتی جو اس قابل گردن زدنی ملعون فرانسیسی صدر اور ساتھ دینے والے دوسرے رفقا کو اس انتہائی قبیح جرم پر قرار واقعی سزا دیتے ۔ ۔
are you saying govt should have attempted to assassinate their leadership??
what if rest of western countries supported french as well?
ghauri launch ?