Altaf Bhai is back - get ready for another episode...

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[HI]
الطاف حسین خون کے دستوں سے صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل
[/HI]
zc233b.gif


الطاف حیسن حکومت سے نکلنے اور پکٹرے جانے کے خوف کی وجہ سے ، ڈیڑھ ہفتے سے زائد لندن کے ہسپتال میں دبکے بیٹھے رہے اس دوران ان کے زھر کے مختلف ٹیسٹ لیے گئے اور آج انہیں گھر جانے اور حکومت میں جانے کی اجازت مل گئی۔ ایم کیو ایم کے قاتل اعظم نے ان کی صحت کے لیے دعا کرنے پر مہوش علی فریبن کا شکریہ ادا کیا ہے۔

http://www.dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9Mzc3NTgjTGFuZz11cmR1
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ابے یار کونسی وہ ہسپتال تھی اور کہاں تھی وہ ہسپتال ، یہ سب جھوٹ ہے ، کلو پکوڑا ئی یا تو مر چکا ہے یا پھر کسی نے اسکی گردن پکڑی ہوئی ہے جو اتنی خاموشی ہے
 

moodali

MPA (400+ posts)
[hi]
الطاف حسین خون کے دستوں سے صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل
[/hi]
zc233b.gif


الطاف حیسن حکومت سے نکلنے اور پکٹرے جانے کے خوف کی وجہ سے ، ڈیڑھ ہفتے سے زائد لندن کے ہسپتال میں دبکے بیٹھے رہے اس دوران ان کے زھر کے مختلف ٹیسٹ لیے گئے اور آج انہیں گھر جانے اور حکومت میں جانے کی اجازت مل گئی۔ ایم کیو ایم کے قاتل اعظم نے ان کی صحت کے لیے دعا کرنے پر مہوش علی فریبن کا شکریہ ادا کیا ہے۔


http://www.dunyanews.tv/index.php?key=q2f0suq9minoawq9mzc3ntgjtgfuzz11cmr1
apne beloved leader imran khan ki bhi kuch baat kar lo altaf tu london main rehta hai lekin imran kahn tu lahore main hi hai oose konse dast lagay hoye hain or is he darpook (phatoo)may be thats why he is not coming to karachi.:)
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ہسپتال کا نام کیا ہے


ہسپتال کا نام تو کسی کو نہیں پتا ،مگر یہ پتا ہے کے وہ ہسپتال اس دنیا میں نہیں ہے، شاید جوپیٹر یا مریخ کے پہاڑوں میں ہے ، جہاں کسی میڈیا کی پوھنچ نہیں اور نہ وہاں کوئی ڈاکٹر ہے ، سب روبوٹ ہیں وہاں .