Altaf Hussain received 20 million:SC detailed verdict

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan Zindaabd! He has no link with any such corruption.
Be the supporters and voters of Imran Khan and save Pakistan
from corrupt leaders now.

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan Zindaabd! He has no link with any such corruption.
Be the supporters and voters of Imran Khan and save Pakistan
from corrupt leaders now.

نہیں بھائی، اس کیس کا صرف ایک ہیرو ہے، اور وہ ہے الطاف حسین۔

الطاف حسین پاکستان کا وہ واحد لیڈر ہے جسے اُس وقت کی ایجنسیوں نے پیسوں سے خریدنے کی دو مرتبہ بھرپور کوشش کی، مگر دونوں مرتبہ الطاف حسین نے اپنے نظریات کو بیچنے سے انکار کر دیا۔

ایجنسیوں کے ہاتھوں بکنے سے انکار پر ہی ایم کیو ایم کو کراچی آپریشن کی صورت میں سزا دی گی اور حقیقی کی صورت میں اس میں اضافہ کیا گیا، اور پھر جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر اس آپریشن کے قتل و غارت کو 8 سالوں تک پھیلا دیا گیا۔

اگر آپ لوگ بخیل اور کنجوس نہیں، تو آپ دل کھول کر الطاف حسین کے اس کردار کو سراہ سکتے ہیں۔

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
بی وی کا غلام تو سنا تھا مگر آج محبوبہ کا غلام بھی دیکھ لیا ، ہائے رے عورت ... اچھے خاصے بندے سے کیا کیا کرواتی ہے

Mera Veer

Aap kaha thy? Ma aap ko doond raha tha.

Bhai Gulaam bana partha hai, samjha karo
;)
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger

نہیں بھائی، اس کیس کا صرف ایک ہیرو ہے، اور وہ ہے الطاف حسین۔

الطاف حسین پاکستان کا وہ واحد لیڈر ہے جسے اُس وقت کی ایجنسیوں نے پیسوں سے خریدنے کی دو مرتبہ بھرپور کوشش کی، مگر دونوں مرتبہ الطاف حسین نے اپنے نظریات کو بیچنے سے انکار کر دیا۔

ایجنسیوں کے ہاتھوں بکنے سے انکار پر ہی ایم کیو ایم کو کراچی آپریشن کی صورت میں سزا دی گی اور حقیقی کی صورت میں اس میں اضافہ کیا گیا، اور پھر جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر اس آپریشن کے قتل و غارت کو 8 سالوں تک پھیلا دیا گیا۔

اگر آپ لوگ بخیل اور کنجوس نہیں، تو آپ دل کھول کر الطاف حسین کے اس کردار کو سراہ سکتے ہیں۔

@mehwish_ali, just for you ......:P

ویسے میرامتحدہ کے عظیم دانشوروں سے ایک اور سوال ہے، آپ حضرات عموما الطاف کے باہر بیٹھے رہنے کی وجہ یہی بتاتے ہیں کہ اس کی جان کو شدید خطرہ ہے، اور اس کی سب سے بڑی دلیل جو میں نے عموما ٹی وی پر متحدہ کے لیڈران کو دیتے ہوئے سنی ہے کہ دیکھو بے نظیر کے ساتھ کیا ہوا کیا اس کو قتل نہیں کر دیا گیا تو اسی طرح سے قائد تحریک کی جان کو خطرہ ہے۔
اچھا فرض کر لیتے ہیں کہ جناب قائد تحریک کی جان کو بہت خطرہ ہے تو کیا جان کا خطرہ صرف پاکستان کے ہی سیاستدانوں کو لاحق ہے، کیا صرف موت پاکستان میں ہی آتی ہے؟؟؟ کیا صرف یہاں سے بھاگ کر ہی اپنی جان بچائی جاسکتی ہے؟؟

امریکہ کے دو صدور قتل کر دئیے گئے کیا امریکا کے سیاستدان ملک چھوڑ کر باہر بیٹھ گئے؟
پڑوسی ملک بھارت میں گاندھی بھی قتل ہوا اور اندرا گاندھی بھی، راجیو گاندھی کو بم سے اڑ دیا گیا کیا بھارتی سیاستدان ملک سے باہر چلے گئے؟ اور تو اور راجیو کی بیوہ جو ایک غیر ملکی ہے وہ بھارت آئی اور پارٹی کو سنبھالا، بالکل الطاف کی طرح اس نے بھی کوئی حکومتی منصب نہیں قبول کیا، بلکہ صرف وہ اپنی پارٹی کو کنٹرول کرتی ہے ۔لیکن کیا بھارت سے باہر بیٹھ کر یا ملک میں رہ کر، کیا اس کے شوہر کی موت بھارت سے بھاگنے کا ایک اہم بہانہ نہ تھی اس کے پاس، وہ غیر ملکی ہو کر اتنی ہمت کر گئی اور یہ الطاف؟؟؟ تف ہے اس پر۔
پھر آئیے برطانیہ کو دیکھئے جہاں قائد فتنہ قیام پذیر ہیں کیا لندن میں ایم کیو ایم کا ایک اہم ترین لیڈر عمران فاروق دن دہاڑے قتل نہیں کیا گیا؟؟؟ کیا اب تک اس کے قاتل روپوش نہیں؟؟ کس بیس پر الطاف یہ سمجھتا ہے کہ اس کے لیے پاکستان غیر محفوظ ہے اور برطانیہ محفوظ؟؟ جب موت نے آنا ہوتا ہے تو وہ کہیں پر بھی آسکتی ہے؟؟ اگر برطانیہ میں چوہے کی طرح جا کر بیٹھنا موت سے بچا سکتا تو عمران فاروق بچ جاتا۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہادر کو صرف ایک بار موت ٓآتی ہے اور بزدل بار بار مرتا ہے۔ مرتے دونوں ہیں، بس شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہوتی ہے۔

اور آخری بات یہ کہ متحدہ خود کو غریبوں کی پارٹی کہتی ہے، خود کو اٹھانوے فیصد عوام کا نمائندہ کہتی ہے۔
کیا پاکستانی غریب لندن میں رہتے ہیں،
کیا پاکستان کی اٹھانوے فیصد عوام کے پاس برطانیہ کی شہریت ہے،
کیا یہاں کہ غریب پاونڈز کماتے ہیں اگر نہیں تو متحدہ کا قائد غریبوں سے اتنا مختلف کیوں ہے؟
غریبِ پاکستان تو یہیں مرے اور کٹے، غریب پاکستان کے پاس تو دو وقت کی روٹی کے لیے پیسے نہ ہوں، غریبِ پاکستان ہمہ وقت اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر زندگی گزارے اور غریبوں کا قائد لندن کی ٹھنڈی ہوا کے مزے لیے، اس کے رہنما پیجیرو میں گھومیں، دوبئی میں شادیاں کریں ، بڑے بڑے رہائشی منصوبے بنائیں،[HI] خود قائد غریبوں کے پیسوں سے لندن میں جائدادیں بنانے کے بعد اپنے خاندان والوں کے نام باٹ دے؟؟؟[/HI]

خدارا کوئی متحدہ کا دانشور مجھے بتائے کہ یہ کیسا غریبوں کا قائد اور یہ کیسی غریبوں کی پارٹی ہے؟؟؟؟
@Aam_Admi, hats off fr u .....:You_Rock_Emoticon::yes: (clap)
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@mehwish_ali, just for you ......:P

@Aam_Admi, hats off fr u .....:You_Rock_Emoticon::yes: (clap)

عام آدمی کی پوسٹ اس موضوع کے لحاظ سے غیر متعلق ہے۔

اگر آپ میں غیرت ہے تو اپنے اس بہتان کا دفاع کریں جہاں آپ الطاف حسین پر جھوٹا الزام لگا رہے ہیں، ایک بہانے یا دوسرے بہانے حقائق کو تبدیل کرنے کے اپنی پوری تگ و دو کر رہے ہیں، مگر حقیقت کو پھر بھی نہیں چھپا پا رہے اور لوگ اٹھ اٹھ کر گواہیاں دے رہے ہیں کہ الطاف حسین عظیم ہے، الطاف حسین ناقابل فروخت ہے، الطاف حسین اپنے نظریات کا سودا کرنے والا نہیں، الطاف حسین ہمارے اعتماد اور یقین کو بیچنے والا نہیں۔

اور لندن میں رہائش کی بات کرنے ہے تو ایک اور تھریڈ کھول لیجئے۔

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

meri Mahwish a gayii barey zor o shor sey :biggthumpup:
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
chalo ek baat tu saaf ho gai keh hakoomat kisi k khilaaf action nai ley gi. Pir sahib k munh ki kaalak baqiyun ki nijaat ka sabab ban gai hai.
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
20 Million Rs is nothing ,,,,,,,,,,,,,,,,,,Altaf get much more then that every month........ Now he don,t like Rupees...................He wants Pound+Dollar+ Eruo. :lol:,,,,,,,,,,,,,,,,Jo dy uska bhee bhala ore jo na dy uska .....................
 
Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
aree chalo bhai yahan to Altaf bhai ki taange bhi utha di is CJ ne, yaar is CJ ko to me noora ka mulazim samajhta tha, ye chuha to sher ban ke nikla, chaagia CJ tu chaagia, i apologize whatever i said against u, maaf kar CJ mere ko, ye le kalma parh leta hun la ilaha illallah muhammadur rasulullah
 
Pakistan 1st

Kalma wapas lay lo...CJ nay Hashmi ki bhi Tangain Utha dee hain ... :lol:

P134/135

POLITICAL PAY OFFS TO MR. JAVED HASHMI M. N. A.
- Mr. Javed Hashmi was the partner of M/s ADAGE Advertising
(Pvt) Ltd., from 30-10-1986 and resigned on 6-1-1990.
- The following payments were made to Mr. Javed Hashmi
through Telegraphic Transfer and the Bank Drafts by Mr. Yousaf
Memon (a man in between Yunus Habib and Javed Hashmi)
through various bank transfers:
- T.T. from UBL Adamjee Nagar Karachi, on
Date Drawn at Drawn by Amount
11-11-1990 UBL Multan Javed Hashmi Rs. 2.5 M
15-12-1990 UBL Multan Javed Hashmi Rs. 1.0 M
20-12-1990 UBL Multan Rahat Malik Rs. 0.1 M
27-03-1991 UBL Islamabad Rahat Malik Rs. 1.0 M
09-4-1991 UBL Islamabad Rahat Malik Rs. 2.0 M
12-5-1991 UBL Islamabad Javaid Hashmi Rs. 0.3 M
HRC 19/1996 [Detailed Judgment] 135
- T. T. from HBL Ichara, Lahore, on
10-02-1991 MCB Multan Khurshid S.
Shah.
Rs. 2.5 M
- Bank Draft from UBL Adamjee Nagar, Karachi, on
23-02-1991 UBL Multan Mukhtar Hashmi Rs. 2.0 M
- Bank Draft from Faisal Islamic Bank, Karachi, on 27-04-1991 HBL Multan Javaid Hashmi Rs. 1.4 M Total: Rs. 12.8 M
- According to the statement of Mr. Rahat Malik, the amount drawn by him was handed over to Mr. Javed Hashmi.
- Rs. 14.9 million was paid by Mr. M. Yamin in presence of Mr. Yousaf Memon
in Oct 1990 in cash to Mr. Javaid Hashmi in Room No.1 of MNA Hostel,Islamabad.

G. Total: Rs. 27.7 M

Details/names of the beneficiaries of money given
by Muhammad Yunus A. Habib in CMA
No.1034/2012: -
That Mr. Yousaf Memon Advocate in two different TV
Programmes of GEO News channel (one by Kamran Khan
and the other by Nazir Laghari) admitted that a house was
purchased in F-6/2 Islamabad in the name of Mr. Javed
Hashmi. He also admitted that 50% of the amount was
invested in the purchase of house (Kasim 1 al-Multan).
Admission of one of the recipients: -
In the course of the proceedings, it was alleged that one of
the recipients, namely, Syeda Abida Hussain, as per
reports published in the newspapers, had acknowledged
receipt of the money.
102. Above are the reasons for our short order of even
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اس بار گلگت اور نیلم ویلی کے ایک مہینے کے ٹور پر جا رہا ہوں تو اسکی تیاری میں لگا ھوا ہوں ، برف باری کی وجہ سے بکنگ وغیرہ مشکل سے ہوئی ہے
Mera Veer

Aap kaha thy? Ma aap ko doond raha tha.

Bhai Gulaam bana partha hai, samjha karo
;)
 
panasonic

Banned

Ye video tumary moon per jota hy. chand tasobi lawyer ny mqm ka nam dalwa dia.

:pakistan-flag-wavinGA MQM - Long Live Altaf Hussain. :pakistan-flag-wavin
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی آپ کی عمر اسکے ساتھ کھیلنے کی ہے ، لڑکیوں کے بارے میں بیس سال بعد سوچنا
00%20%288%29.jpg

zahir hai, smart Pakistani jo hoon