America is spreading this story about Iran, so they can attack them

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قاسمی کی ضرورت نا رہی تو امریکا نے اسے راستے سے ہٹا دیا. عراق میں مشترکہ مفادات حاصل کرنے کے بعد دونوں ملک نورا کشتی میں مصروف ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Zionists will never destroy their most loving brother Iran.


وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی

ایران پر امریکی حملوں کی فرضی کہانیاں ١٩٧٩ سے سن رہے ہیں . یہ میراثی امریکی یہودی بھلا اپنے ایرانی یہودیوں پر حملہ کیوں کریں گے ؟؟
اگر اپنوں پر ایسا کوئی حملہ کرنا مقصود ہوتا تو امریکہ کے لیے ایران چند دنوں کی مار ہے . دونوں نے مل کر ساری دنیا کو بے وقوف بنایا ہوا ہے
اگر سیریس ہو تو کرو حملہ اور کم نبیڑو . ایران کی دنیا ساری میں روز روز کی دہشت گردانہ کاروائیوں کی بک بک چخ چخ سے تو دنیا کی جان چھوٹے گی اور لاکھوں معصوموں کی جانیں تو بچی رہیں گی . پھڑکاؤ سالوں کو ایک ہی دفعہ، نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری
 
Last edited by a moderator:

Citizen X

President (40k+ posts)
? ? ? ? ? Irani mouth piece now doing damage control after they got busted.

Not the first time this has happened, this is a regular feature. Irani embassies are not but hideouts for Irani terrorists!

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
According to UN reports Iran is the ONLY country in the world who is sponsoring terrorism outside its borders, killing thousands of innocents the world over. Promotion of terrorism to achieve their foreign policy objectives is the official stated policy of Iran.
Laanti kisay thaan day!
 

Mind the Gap

Voter (50+ posts)
قاسمی کی ضرورت نا رہی تو امریکا نے اسے راستے سے ہٹا دیا. عراق میں مشترکہ مفادات حاصل کرنے کے بعد دونوں ملک نورا کشتی میں مصروف ہیں
ایران کا نورا کشتی میں کِیا فائدہ ہے ؟ اِس طرح کرنے سے ایران كو کِیا حاصِل ہوا ؟ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی اِس بات کی .
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایران کا نورا کشتی میں کِیا فائدہ ہے ؟ اِس طرح کرنے سے ایران كو کِیا حاصِل ہوا ؟ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی اِس بات کی .
عراق میں حصہ داری. خطے میں عراق سمیت لیبیا اور مصر جن کی کچھ عسکری حیثیت تھی ختم کی دی گئی
 
Last edited:

Solomon2

MPA (400+ posts)
Zionists will never destroy their most loving brother Iran.

Israel’s self-defense have also redounded to the benefit of America and, indeed, of the world. ...the destruction of Iraq’s nuclear reactor at Osirak in 1981...the attack was highly beneficial, and the first to benefit, ironically, was Iran...Losing, Iraq reverted to chemical weapons...Had Israel not destroyed the reactor, Iraq might have had a nuclear weapon by this time -

 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا کو اس کام میں منافقوں کی سپورٹ حاصل ہے
.
منافقوں کی پہچان اوپر کے کمنٹ پڑھ کر کی جا سکتی ہے . ان کا دوہرا معیار یہ کہ ایران امریکا کے خلاف صرف زبانی کلامی دشمنی کر رہا ہے اور یہ دشمنی نورا کشتی ہے . دوسری طرف ان منافقین کے سرداروں کے خلاف کوئی بات کریں تو دہائی مچا دیتے ہیں کہ ہمارے بھگوانوں کے خلاف بات کیوں کی

 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
امریکہ نے ایران پر جب پابندیاں اٹھائیں تو ساتھ ہی اسکے پیسے جو منجمد تھے وہ انکے اکاونٹ میں ٹرانسفر کئے جو سود لگنے سے کہی گنا بڑھ چکے تھے جیسے ہی پیسے ایران کو ملتے گئے اور ایران اپنی عوام پر مزید ٹیکس لگا کر مزید پیسے وصول کئے اس نے روس اور چند دیگر ملکوں سے اسلحہ خریدا عرب ممالک شام لبنان پاکستان افغانستان یمن میں گروپوں کو اسلحہ ، میزائل اور جنگجوز کی مدد فراہم کرنی شروع کردی ۔ جیسے ہی خطہ میں خانہ جنگی بھڑکی ۔ اس کے بعد عرب ملکوں نے کھل کر یورپ امریکہ روس چین سے اربوں ڈالر کا اسلحہ خریدا جب ساری خریداری ہوگئی تو امریکہ نے پھر ایران پر پابندیاں لگا دیں یعنی ساری گیم امریکہ اور ایران مل کر کھیل رہے ہیں قاسم سیلمانی بھی امریکہ مہرہ تھا جس کو مشن پورا ہونے پر راستہ سے ہٹا دیا گیاساتھ ہی اس امریکی افسر کو بھی مروا دیا جوکہ اس قاسم سیلمانی کے مشن کو لیڈ کررہا تھا امریکہ اور ایران ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں