America Jeet Gaya , Pakistan Har gaya ....

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
why they took so moto . yeh FAISLA SOLD OUT
پاکستان کا پورا سسٹم غیر ملکی اشاروں پر ناچتا ہے . اس فیصلے سے یہ لگتا ہے یہ سارا سسٹم خرید لیا گیا ہے .اسی لیے انہوں نے بہت تیزی سے سو مو ٹو لیا . پاکستان غلامی کی زنجیروں سے نہیں نکل سکتا ایک ڈاکو کو وزیراعظم بنایا جا رہا ہے . ان ججوں نے آئین پاکستان کو پامال کیا ہے .سپیکر کی رولنگ کو کسی کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا .ان ججوں نے پہلے مریم اورنگزیب کو ٹیکسٹ کیا اور اپنا فیصلہ بتایا .
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب دیکھ لیے نتیجہ جرنیلز اور عدلیہ کو عزت دینے کا
اپوزیشن والے انکو گالیاں بھی دیتے ہیں مگر یہ پھر بھی اپوزیشن کا ساتھ دیتے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمام یوتھیا بھائیوں سے دلی افسوس اور اظہار ہمدردی، آپ کی آنکھوں میں آنسو اور کانپتی ٹانگوں کو دیکھتے ہوے برفی گلاب جامن حلق سے نہیں اتر رہے
?
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
جج وہی فیصلہ دیتے ہیں جو جنرلرز کہتے ہیں اور باجوہ نے جو کہا وہ اُنہوں نے کر دیا