Anchor Adnan Haider exposes Mubasher Lucman

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قد چھوٹا یا بڑا ہونے پر طعنہ زنی کرنا دراصل خدا تعالی کی تخلیق کا مذاق اڑانا ہے جس پر اس ولاگر کو معافی مانگنی چاہئے
ویسے نور تو اس ولاگر کے چہرے سے بھی اوور فلو ہورہاہے؟
?
 

ForReal

MPA (400+ posts)
قد چھوٹا یا بڑا ہونے پر طعنہ زنی کرنا دراصل خدا تعالی کی تخلیق کا مذاق اڑانا ہے جس پر اس ولاگر کو معافی مانگنی چاہئے
ویسے نور تو اس ولاگر کے چہرے سے بھی اوور فلو ہورہاہے؟
?
How much did you get?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
How much did you get?
نور والی بات تو مذاق تھا دراصل نحوست ٹپک رہی ہے موصوف کے تھوبڑے سے، جو بندہ بار بار چھوٹے قد کا ذکر کرے اس کو میں ویسے ہی جاہل سمجھتا ہوں
سمجھ آی کہ نہیں؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عدنان حیدر ….مبشر لقمان ایک چالاک لومبڑ ہے….اس سے پنگا نہ ہی لو تو بہتر ہے. ?
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
قد چھوٹا یا بڑا ہونے پر طعنہ زنی کرنا دراصل خدا تعالی کی تخلیق کا مذاق اڑانا ہے جس پر اس ولاگر کو معافی مانگنی چاہئے
ویسے نور تو اس ولاگر کے چہرے سے بھی اوور فلو ہورہاہے؟
?

yeh hamaray mulk ka sad culture hay, jismani appearance ka mazaaq urdana