Another corruption story of Sharif family exposed

sensible

Chief Minister (5k+ posts)



ان کہانیوں کے سُنانے کا فائدہ ؟؟?؟؟
کتنی جلدی بینکوں کے ملازمین کی باری آئ ؟کوئی بچا کھچہ بے وقوف ہی بچا ہو گا پاکستان میں جو بیٹھا اپنی تفتیش کی باری کا منتظر ہو.پہلے تیس سال لوٹتے رہے اب تیس سال ان کی کہانیاں سنو اور بس
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
ایک شریف بھائی دوسرے کوکہ رہا ہے

ترے بے وفائیوں پر تری کج ادائیوں پر
کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
تھک گئے یہ کہانیاں سنتے سنتے . اس ملک میں کوئی قانون ہی نہیں ہے جو ان حرامخوروں کو سزا دے سکے . گول مال