Another Javed Hashmi in the making

Nain

MPA (400+ posts)
If Javed Hashmi didn't have betrayed Imran Khan, He would have been the current President of Pakistan. He betrayed Imran Khan and now he is done and dusted.

Similarly Jahangir Tareen is becoming another Javed Hashmi. He will soon become trash if continue his current path.

Moreover the current behaviour of Tareen shows he has done corruption and now he is afraid of getting jailed. His current behaviour also shows he was always Mir Qasim and Mir Jaffer in PTI and he was in the PTI to serve only his and his masters vested interests.
 
Mujahid Ali Awan

Minister (2k+ posts)

but the question is...will Khan survive with out Tareen?
 
Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
جہانگیر ترین گروپ بننا اس بات کی سند ہے کہ عمران خان نے اسے این آر او نہیں دیا اور اپنی پارٹی کے اہم ترین لیڈر اور اپنے قریبی دوست کو بھی کرپشن پر معاف نہیں کیا۔
دوسری طرف اس سب کا عمران خان کو اخلاقی طور پر فائدہ ہو رہا ہے، جہانگیر ترین نااہل ہے، چینی چوری کا ملزم ہے، کچھ اخلاقی اتھارٹی نہیں اسکے پاس، یہ حرکت کر کے اس نے خود میں اور این آر او مانگتی باقی اپوزیشن میں کوئی فرق نہیں چھوڑا۔
اور زرہ ایک قہقہ ان لوگوں کی اخلاقی گراوٹ پر بھی لگا لیا جائے جنہوں نے چینی چور کرپٹ اور نااہل سے وفاداری کیلئے قرآن جیسی مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے۔
حکومت جاتی ہے تو جائے، خان کو پہلے کونسا کوئی فرق پڑتا ہے۔ خوشی اس بات کی ہے کہ خان نے کمپرمائز نہیں کیا۔ اس سے یہی امید ہے۔​
 
Fawad Javed

Javed Hashmi kay sath 40,50 members nai they
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی آدھی قوم چور ہے اور جو مرضی ہو جاۓ حلال کی کمائی ہضم نہیں کر سکتے.
زرداری اور شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے باہر ہونے کی وجہ سے پاکستان کی چور قوم گواچی گاں کی طرح مارے مارے ہلکان ہوے ہوے ہیں.
سواۓ خان کو گلیاں دینے کے کیا کریں سمجھ نہیں آرہی. اس لئے جہانگیر ترین جو ایک چور نکل آیا ہے خان نے اس کو چوروں کی خاطر اپوزیشن بنانے کا ٹارگٹ دیا ہے اس لئے سارے چور ترین کے پیچھے لگ جائیں گے.

اگلے الیکشن میں خان کی حکومت اور ترین کی اپوزیشن ہو گی اور تمام چور اپنے دل کو تسلی دے دیں گے کہ چلو کوئی تو ہمارا لیڈر نکل آیا

نئی حکومت میں ترین خان حکومت کو پوری طرح سپورٹ کرے گا اور ہر قسم کا قانون پاس ہو جاۓ گا.
جس میں چوروں کو پھانسی بھی ہو گی اور پٹواری ایک بار پھر کتے کی موت مارے جائیں گے.

.پاکستان زندہ باد.

.
 
See my post above.

.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
If Javed Hashmi didn't have betrayed Imran Khan, He would have been the current President of Pakistan. He betrayed Imran Khan and now he is done and dusted.

Similarly Jahangir Tareen is becoming another Javed Hashmi. He will soon become trash if continue his current path.

Moreover the current behaviour of Tareen shows he has done corruption and now he is afraid of getting jailed. His current behaviour also shows he was always Mir Qasim and Mir Jaffer in PTI and he was in the PTI to serve only his and his masters vested interests.
Hashmi is lowest low landgrabber and criminal
JKT is a leader NO Comparison.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
If Javed Hashmi didn't have betrayed Imran Khan, He would have been the current President of Pakistan. He betrayed Imran Khan and now he is done and dusted.

Similarly Jahangir Tareen is becoming another Javed Hashmi. He will soon become trash if continue his current path.

Moreover the current behaviour of Tareen shows he has done corruption and now he is afraid of getting jailed. His current behaviour also shows he was always Mir Qasim and Mir Jaffer in PTI and he was in the PTI to serve only his and his masters vested interests.
PTI used baghi as much they could then kicked him out.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی آدھی قوم چور ہے اور جو مرضی ہو جاۓ حلال کی کمائی ہضم نہیں کر سکتے.
زرداری اور شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے باہر ہونے کی وجہ سے پاکستان کی چور قوم گواچی گاں کی طرح مارے مارے ہلکان ہوے ہوے ہیں.
سواۓ خان کو گلیاں دینے کے کیا کریں سمجھ نہیں آرہی. اس لئے جہانگیر ترین جو ایک چور نکل آیا ہے خان نے اس کو چوروں کی خاطر اپوزیشن بنانے کا ٹارگٹ دیا ہے اس لئے سارے چور ترین کے پیچھے لگ جائیں گے.

اگلے الیکشن میں خان کی حکومت اور ترین کی اپوزیشن ہو گی اور تمام چور اپنے دل کو تسلی دے دیں گے کہ چلو کوئی تو ہمارا لیڈر نکل آیا

نئی حکومت میں ترین خان حکومت کو پوری طرح سپورٹ کرے گا اور ہر قسم کا قانون پاس ہو جاۓ گا.
جس میں چوروں کو پھانسی بھی ہو گی اور پٹواری ایک بار پھر کتے کی موت مارے جائیں گے.

.پاکستان زندہ باد.

.
ہاں جی اور نئی حکومت اور ی ہنئی اپوزیشن بننے تک جہانگیر ترین چینی کے ریٹ دو سو روپے کلو تک کر کے پی ٹی آئی کے اگلے الیکشن کے لیئے فنڈ بھی اکٹھے کر لے گا۔

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
If Javed Hashmi didn't have betrayed Imran Khan, He would have been the current President of Pakistan. He betrayed Imran Khan and now he is done and dusted.

Similarly Jahangir Tareen is becoming another Javed Hashmi. He will soon become trash if continue his current path.

Moreover the current behaviour of Tareen shows he has done corruption and now he is afraid of getting jailed. His current behaviour also shows he was always Mir Qasim and Mir Jaffer in PTI and he was in the PTI to serve only his and his masters vested interests.
ہاں جی اور نئی حکومت اور ی ہنئی اپوزیشن بننے تک جہانگیر ترین چینی کے ریٹ دو سو روپے کلو تک کر کے پی ٹی آئی کے اگلے الیکشن کے لیئے فنڈ بھی اکٹھے کر لے گا۔

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
اوے بندہ خدا باغی جیسی جلب کو پی ٹی آئی میں رکھ کے اس کا کرنا کیا تھا.

دلے کو عزت راس ہی نہیں آتی.

.
one thing is confirm that jahangir tareen is 100% guilty and a blackmailer
Yes! InshaAllah he will.
See my post above.

.
but the question is...will Khan survive with out Tareen?
اوے گالاں کڈو اوے سارے رل کے اس کو جاوید ھاشمی سے کوئی تین چار گنا زیادہ
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اوے بندہ خدا باغی جیسی جلب کو پی ٹی آئی میں رکھ کے اس کا کرنا کیا تھا.

دلے کو عزت راس ہی نہیں آتی.

.
اوے بندا خدا تقریریں کروانی تھیں اور کیا مجرا کروانا تھا اس
بھڈے سے اس وقت سارے باغی باغی کہتے تھے میں خود نرے لگواتا تھا اسٹیج سے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اب کہتے ہو کروانا کیا تھا؟
یہی ہوتی ہے سیاست
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Galaan kadna tay phathwarion da shaywa hay.
? او جا اوے یار تم نے تو مٹی ہی پلید کر دی ہے عمرانیوں کی
فوجویوں سے ان کی بندوق لے کر کھسرا بنا دیتا ہے تم نے قسم سے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
? او جا اوے یار تم نے تو مٹی ہی پلید کر دی ہے عمرانیوں کی
فوجویوں سے ان کی بندوق لے کر کھسرا بنا دیتا ہے تم نے قسم سے
اور جو نوازچور گ لندن میں اونچی کر کے گوروں کو دعوتیں دے رہا ہے
وہ بہوت مائی کا لعل ہے اسی مائی کا جس کی لاش وہاں سے کارگو کو دی تھی