Anti-CAA Activist Afreen’s Home Demolished

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
How human rights activist world organizations silent on Modi barbaric act against minorities in India?? Where is OIC??Where is UN??USA??Europe???
They all hypocrite...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھارتی حکمران کشمیر ہی میں نہیں پورے بھارت میں اسرائیلی حکمت عملی اپنا رہے ہیں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا کے مسلمانوں کو ، جہاد کا علان کر دینا چاہیے ، یہ زندگی تو ویسے بھی ختم ہونی ہی ہے تو بہتر ہے مقصد بڑا پکڑ لیں
-
اور آنے والے دنوں میں سکھوں کو بھی چاہیے کے سنجیدہ ہوں اس معاملے پر بنیا صرف مسلمانوں تک محدود نہیں رہے گا
 
There is only 1

آپ کو انڈیا کے مسلمانوں کی پڑی ہے اب تو پاکستان کے لوگ بھی مسلح جدوجہد کا اعلان کرنے ہی والے ہیں
 
انڈیا کے مسلمان بہت بیچارگی اور کمزوری کی زندگی بسر کر رہے ہیں ، ایسے میں الله ساتھ دیتا ہے نہ کے عیاشی میں پڑی قووموں کا

مجھے پاکستانی ہونے کے باوجود یہ کہنے میں کوئی شرم نہیں ہے ، کہ ہم مجموعی طور پر قومیت اور امت کے لحاظ سے انتہا درجے کی منافقت پر ہیں ، میری سمجھ میں تو یہ بات آتی ہے کہ ابھی اس قوم کی ٹھکائی اور مزید ذلت باقی ہے جو ، ہر صاحب نظر کو سمجھ آ رہی ہے ، یہ پراسس اس قوم کو خالص بنانے کے لیے لازمی ہے ، اور اگر اس پراسس کے بعد بھی یہ خود کو خالص یا کھرا نہ کر پائے تو الله کے لیے کوئی بونڈری ، زمین یا ملک لاڈلا نہیں وہ مٹا کر اور لے آئے گا اس لیے ،لیڈر صاحبان چاہے وہ کسی دینی جماعت کا ہو یا ،،دنیاوی ،، اپنا قبلہ درست کر لیں تو بہتر ہے
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
انڈیا کے مسلمان بہت بیچارگی اور کمزوری کی زندگی بسر کر رہے ہیں ، ایسے میں الله ساتھ دیتا ہے نہ کے عیاشی میں پڑی قووموں کا
اور یہاں کے مسلمان امریکہ اور نیوٹرلزاور مھنگائی کے غلام ھیں کوئی فرق تو نھیں۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہاں کے مسلمان امریکہ اور نیوٹرلزاور مھنگائی کے غلام ھیں کوئی فرق تو نھیں۔
بھائی مہنگائی بڑھانے والا غلام ہوا کے مہنگائی کا آقا ؟
_
نیوٹرل غلام ہو سکتے ہیں ، عام عوام نہیں ،کسی کا جملہ تھا یاد نہیں شائد ، حمید گل صاحب کا تھا ، کے کسی بھی ملک کی جنگ فوج نہیں لڑتی عوام لڑتی ہے ،
مثال کے لیے افغانستان ہے
ہاں فوج ایک ڈیفنس لائن ضرور ہے ہم عزت کرتے ہیں ہر اس جوان کی جو اس ملک کے لیے جئے یا شہید ہو ، مگر جو گھٹیا جرنیل ، یا جج صرف اس ملک میں ڈیوٹی کر کہ اس انتظار میں رہتے ہیں کہ جلدی سے ریٹائر ہوں اور اپنے اصل ملک جائیں ، تو ایسے کو کیا کہے کوئی .
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

انڈیا کے مسلمان بہت بیچارگی اور کمزوری کی زندگی بسر کر رہے ہیں ، ایسے میں الله ساتھ دیتا ہے نہ کے عیاشی میں پڑی قووموں کا

مجھے پاکستانی ہونے کے باوجود یہ کہنے میں کوئی شرم نہیں ہے ، کہ ہم مجموعی طور پر قومیت اور امت کے لحاظ سے انتہا درجے کی منافقت پر ہیں ، میری سمجھ میں تو یہ بات آتی ہے کہ ابھی اس قوم کی ٹھکائی اور مزید ذلت باقی ہے جو ، ہر صاحب نظر کو سمجھ آ رہی ہے ، یہ پراسس اس قوم کو خالص بنانے کے لیے لازمی ہے ، اور اگر اس پراسس کے بعد بھی یہ خود کو خالص یا کھرا نہ کر پائے تو الله کے لیے کوئی بونڈری ، زمین یا ملک لاڈلا نہیں وہ مٹا کر اور لے آئے گا اس لیے ،لیڈر صاحبان چاہے وہ کسی دینی جماعت کا ہو یا ،،دنیاوی ،، اپنا قبلہ درست کر لیں تو بہتر ہے

درست

صرف اتنا اختلاف ہے کہ میرے خیال میں اب ٹھکائی کا نہیں بلکے "دی اینڈ " کا وقت آ گیا ہے

اب جنگیں ہوں گی ، وبائیں ہوں گی اور انسانوں کی آبادی کم ہو گی . . . . اچانک موت ، بھیڑیوں کا حاکم ہونا ، علما کا جہنمی ہونا ، فقرا کا منافق ہونا ، لوگوں کا اپنے مفاد کے علاوہ کچھ نہ دیکھ سکتا غرض کوئی ایسی نشانی نہیں رہی جو پوری نہ ہوئی ہو لہٰذا اب جنگوں اور بیماریوں کا وقت ہوا چاہتا ہے