Are Morals for PML- N only

Rancher

Senator (1k+ posts)
PTI friends are talking about morals that Ayaz Sadiq should not hide behind stay order from SC, Chairman NADRA should resign, all four Election Commissioners should resign etc etc. Talking about morality, what PTI thinks of itself.

Elections commissioners and Chairman NADRA were appointed with consultation from PTI.

Six PTI MNAs are on stay from SC.

And in the recent past, do they withhold the decision of their tribunal head Justice Wajih to remove their four influential members?

Oh dharna, oye oye, civil disobedience, will die but not finish dharna, Murad Saeed and Reham Khan degree case, hundi, Tahir ul Qadri cousin, love affair with Zardari and Altaf Hussain, JC verdict. Yes PTI is morally very high.
 
Last edited by a moderator:

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
11935027_1035028823187854_5581624467338061674_n.jpg
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
In ka moral tu ek fasila khilaf any sai sb k samny aa gya... jahil league hai... kal tik adliya ka jhanda uthya hova tha aj usi ko galiya dy rhy hain...
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کیا هوا بھائ سارا ملبه ایک ساتھ هی ڈال دیا

دو هزار گیاره لاهور جلسه سے شروع هو کر این اے 122 کے نتیجے تک ساری ن لیگی کوریج ایک پوسٹ میں کردی
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
@rancher just tell honestly are you satisfied what is happening in Pakistan if no then do you still continue with those who are at the helm of affairs for last so many tears if no then whom you are supporting
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
یار تحریک انصاف کا وہ کون سا ممبر قومی یا صوبائی اسمبلی ہے جس نے کسی جج کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہو؟ باقی اخلاقیات اور نون لیگ کا اپس میں کوئی تعلق نہیں- یہ وہ جماعت ہے جو ننگی عورت پر بینظیر کا منہ لگا کر پمفلٹ کی شکل میں ہیلی کاپٹر سے پھینکتی رہی ہے- جب تک کسی کی بیوی پر کیچڑ نہ اچھالا تب تک خالص نون لیگی تو نہ ہوے نا
 
Rancher

Senator (1k+ posts)
Dear cheetah, honestly I am not a fan of PML-N, but nor a fan of TI also. You can call me a neutral person in this regard. What I felt I wrote.
@rancher just tell honestly are you satisfied what is happening in Pakistan if no then do you still continue with those who are at the helm of affairs for last so many tears if no then whom you are supporting
 
hammadmn

Councller (250+ posts)
Not sure I think you never thought that life threat & lust of money can change anybody mind....talking abt PTI alliance with PAT or any other party PTI is not from Haven they are from Pakistan thy commit mistake but try to correct it....but their never kill people like Model town or Attack on Dharana or threat Law maker or threat anyother?
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری غلام سرور بھی سٹے پہ چل رہا ہے ،اس سے پہلے راجہ عامر زمان بھی سٹے پہ تھا ،
گجر صاحب کبھی پٹواریوں کے پیج کے علاوہ بھی ادھر اُدھر نظر مار لینا چاھیے تو آپ کو نواز شریف کے غلاموں کے جھوٹ کی اصلیت واضع ھوجائے گی۔۔۔۔​

این اے 53 سرور خان پر جعلی ڈگری کا کیس تها جو غلط ثابت ہوا اور غلام سرور خان اس کیس سے بری ہوگئے اور ڈان نیوز میں اس بارے میں خبر بھی موجود ھے۔

اب جو اوپر بھائی صاحب نے سوالات اوٹھائیں ھیں اس میں سے کچھ کا جواب یہ ھے۔

این اے 162 رائے حسن نواز اس پر اثاثے چھپانے کا الزام تها جو سپریم کورٹ میں اس نے غلط ثابت کیا۔
این اے 47 قیصر جمال اس پر پٹیشن اس بندے نے فائل کی جس نے الیکشن ہی نہیں لڑا۔
مراد سعید کی ڈگری کا کوئی کیس سپریم کورٹ میں نہیں ہے۔
رحام خان کے ڈگری کا کوئی ایشو نہیں ھے وہ ایک مسٹیک تھی ویب سائب پر وہ دوست کردی گئی۔
اعجاز چوہدری پہلے ن لیگ میں تھا مگر جب تحریک انصاف میں آیا تو ن لیگ نے سپریم کورٹ پر پریشر ڈلوا کر اسے نااہل کروادیا
این اے 110 میں خواجہ آصف نے اپنے حلقے میں انکوائری کے خلاف سٹے آرڈر لے رکھا ہے جسے ختم کرانے کیلئے عثمان ڈار سپریم کورٹ چلا گیا ہے۔ڈار صاحب نے کوئی اسٹے آرڈر لیا ۔
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Yar PTI walon ke double standards hen

stay order inke liye jaiz baqion ke liye immoral move
khandani siasat inke liye jaiz baqion ke liye tana
loton ko accomodate krna inke liye jaiz baqion ke liye tana
mariam ko gaalian jaaiz, reham ko pren to takleef
Uturn inke liye jaiz, baqion k liye shaj-e-mamnua
inka MPA,MNA deseat ho to Sharif courts, PMLN ka ho to insaf ka bol bala
 
یعنی تمہا را مطلب ہے تحریک انساف میں جو بھی شامل ہے جب تک شامل ہے بے داغ ہے ، عظیم ہے، باکردار ہے اور غیر متنازع بھی ، ہے نا ؟ کیسا عجیب اتفاق ہے ملک کی ساری خالص کریم تحریک انساف میں شامل ہے ، جبکہ نون لیگ میں سارے کے سارے برے ہی بر ے برے ہی برے ---چل ہون موجاں کر ، جس آئی ڈی پہ بین ہو ئے ہو وہاں ماں کی گالیاں دے رہے تھے اب بڑی سلجھی ہو ئی باتیں کر رہے ہو ;) ،اب ذرا احتیاط کرنا۔۔۔
گجر صاحب کبھی پٹواریوں کے پیج کے علاوہ بھی ادھر اُدھر نظر مار لینا چاھیے تو آپ کو نواز شریف کے غلاموں کے جھوٹ کی اصلیت واضع ھوجائے گی۔۔۔۔​

این اے 53 سرور خان پر جعلی ڈگری کا کیس تها جو غلط ثابت ہوا اور غلام سرور خان اس کیس سے بری ہوگئے اور ڈان نیوز میں اس بارے میں خبر بھی موجود ھے۔

اب جو اوپر بھائی صاحب نے سوالات اوٹھائیں ھیں اس میں سے کچھ کا جواب یہ ھے۔

این اے 162 رائے حسن نواز اس پر اثاثے چھپانے کا الزام تها جو سپریم کورٹ میں اس نے غلط ثابت کیا۔
این اے 47 قیصر جمال اس پر پٹیشن اس بندے نے فائل کی جس نے الیکشن ہی نہیں لڑا۔
مراد سعید کی ڈگری کا کوئی کیس سپریم کورٹ میں نہیں ہے۔
رحام خان کے ڈگری کا کوئی ایشو نہیں ھے وہ ایک مسٹیک تھی ویب سائب پر وہ دوست کردی گئی۔
اعجاز چوہدری پہلے ن لیگ میں تھا مگر جب تحریک انصاف میں آیا تو ن لیگ نے سپریم کورٹ پر پریشر ڈلوا کر اسے نااہل کروادیا
این اے 110 میں خواجہ آصف نے اپنے حلقے میں انکوائری کے خلاف سٹے آرڈر لے رکھا ہے جسے ختم کرانے کیلئے عثمان ڈار سپریم کورٹ چلا گیا ہے۔ڈار صاحب نے کوئی اسٹے آرڈر لیا ۔
 
Last edited:
یعنی تمہا را مطلب ہے تحریک پوٹیاں میں جو بھی شامل ہے جب تک شامل ہے بے داغ ہے ، عظیم ہے، باکردار ہے اور غیر متنازع بھی ، ہے نا ؟ کیسا عجیب اتفاق ہے ملک کی ساری خالص کریم تحریک پوٹیاں میں شامل ہے ، جبکہ نون لیگ میں سارے کے سارے برے ہی بر ے برے ہی برے ---چل ہون موجاں کر ، جس آئی ڈی پہ بین ہو ئے ہو وہاں ماں کی گالیاں دے رہے تھے اب بڑی سلجھی ہو ئی باتیں کر رہے ہو ;) ،اب ذرا احتیاط کرنا۔۔۔

Gujjer Uncle Mubarak Ho app ke Per post ke Qeemat 26 Rupee ho Gai

Mithai tu banti hai na Gujjer Uncle (clap)
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی تمہا را مطلب ہے تحریک پوٹیاں میں جو بھی شامل ہے جب تک شامل ہے بے داغ ہے ، عظیم ہے، باکردار ہے اور غیر متنازع بھی ، ہے نا ؟ کیسا عجیب اتفاق ہے ملک کی ساری خالص کریم تحریک پوٹیاں میں شامل ہے ، جبکہ نون لیگ میں سارے کے سارے برے ہی بر ے برے ہی برے ---چل ہون موجاں کر ، جس آئی ڈی پہ بین ہو ئے ہو وہاں ماں کی گالیاں دے رہے تھے اب بڑی سلجھی ہو ئی باتیں کر رہے ہو ;) ،اب ذرا احتیاط کرنا۔۔۔

گجر صاحب بڑا افسوس ھوا آپ نے دوسری آئی ڈی کا تعنہ مادیا۔
آپ سے یہ امید نہ تھی۔ میری اور آپ کی تو کتنی مرتبہ نوک جھوک ھوتی رھی ھے۔
کیا کبھی آپ کو گالی دی ھے؟
(serious)
 
اگر آپ واقعی وہ افتخار نہیں ہو تو بھیا میں معذرت کر لیتا ہو ں دل پہ نہ لینا ، لیکن یہ سب مشروط ہے ;)
گجر صاحب بڑا افسوس ھوا آپ نے دوسری آئی ڈی کا تعنہ مادیا۔
آپ سے یہ امید نہ تھی۔ میری اور آپ کی تو کتنی مرتبہ نوک جھوک ھوتی رھی ھے۔
کیا کبھی آپ کو گالی دی ھے؟
(serious)
 
M javed

Banned
میرے ادنیٰ خیال میں

این اے ١٢٢ کا فیصلہ کاظم علی ملک یعنی الیکشن ٹریبونل کے جج کا لکھا ہوا فیصلہ نہں تھا

بلکہ عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئ کے کسی فرد کا لکھا ہوا فیصلہ تھا - جس پر کاظم الی ملک نے صرف دستخط کیے

یہ بالکل ایسا ہی فیصلہ ہے جس طرح جنرل مشرف نے سپریم کورٹ سے فیصلہ کروایا تھا کہ وہ تین سال تک حکومت کر سکے گا اور اس کے پاس پارلیمنٹ کے اختیارات بھی ہوں گے اور اگر وہ چاہے تو آیین میں ترمیم بھی کر سکے گا

میں یہ بات کیوں کہ رہا ہوں - دلائل یہ ہیں :-

جج صاحب ضمیر کی باتیں کرتے ہیں - جو کہ انھیں نہں کرنی چاہے تھیں - اس لیے کہ عدالتیں فیصلے قانون اور انصاف کے اصولوں پر دیتی ہیں نا کہ ضمیر یا اخلاق کے اصولوں پر

جج صاحب نے اسی حلقہ سے نون لیگ کے ایم این اے اور ایم پی اے کی نشستیں تو برخاست کر دیں لیکن پی ٹی آئ کے ایم پی اے کی نشست کو بر قرار رکھا - یہ بات عقل سے بالاتر ہیں کہ الیکشن کمشن کے عملے نے پی تی آئ کے معاملے میں کوئی بے ضابطگی نہں کی

بالکل ایسے ہی جیسے دھرنے کے وقت یہ دکھایا گیا کہ باقی ملک کی تمام اسمبلیاں تو جعلی تھیں لیکن خیبر پختونخواہ کی اسمبلی جعلی نہں تھی

پھر نون لیگ کے ایاز صادق پر بیس لاکھ کا جرمانہ کر دیا

جبکہ الزام یہ تھا کہ الیکشن کمشن کے عملے سے بے ضابطگیاں ہویں

پنجابی میں کہتے ہیں " ڈگا کھوتے توں تے غصہ کمہار تے "

آخری بات - اسولاً آپ اس بات کو مانیں گے کہ دھاندلی نہں بیضابتگی کا فایدہ یا نقصان کسی ایک امیدوار کو نہں بلکہ سب امیدواروں کو یکساں ہوتا ہے

اس لیے متناسب فایدہ یا نقصان کے اصول کو سامنے رکھ کر جیتنے یا ہارنے والے امیدوار کا فیصلہ ہونا چاہے تھا

حد یہ کہ پی ٹی آئ کے جیتنے والے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کو کھلی چھٹی دے دی گئی اور اس کو زیرے بهث ہی نہں لایا گیا

لگتا ہے کھلا اثر و رسوخ اور پیسہ استمعال ہوا ہے

اور ایک پہلے سے لکھا ہوا فیصلہ جج صاحب کو تھما دیا گیا

خدا ہم پر رحم کرے