Army Generals & Economics.

hammy_lucky

MPA (400+ posts)
‘Economics’ and ‘Political Economy’ should be taught in military academy in Pakistan if generals want to run pakistani political show. Because nation states cannot be run without it. Importing or frequently changing Finance Ministers cannot solve problems.

اگر جرنیل پاکستانی سیاسی شو چلانا چاہتے ہیں تو معاشیات اور سیاسی معیشت کو پاکستان میں فوجی اکیڈمی میں پڑھانا چاہئے۔ کیونکہ اس کے بغیر قومی ریاستیں نہیں چل سکتی۔ وزیر خزانہ کو درآمد یا بار بار تبدیل کرنا مسائل حل نہیں کرسکتا۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1391670940719886339
 
Kavalier

Even then they will not be able to coup with that, they are mostly simple Inter passed and have relatively lower affinity to complex subjects. They are taught to be soldiers and not to question anything or think logically, otherwise it would be hard to run an army if everyone starts asking questions and tries to find logic in decisions.

The best is that any general who tries to be political , be hanged against article 6, additionally the prime minister should be the head of army (which actually he is but no one cares). If then the PM finds a COAS or a general not acting on his orders, he should fire that general and also punish him. This is the only way forward for Pakistan, people have to stand for once with democratic forces, like they did in Turkey. Now in Turkey, at least for the next few years, army wont try any adventure.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وزرا کو وزارتیں ان کی ڈگریوں کے مطابق الاٹ کی جاتی ہیں!؛
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ پاکستان میں ایرانی نظام لانا چاہتے ہیں ؟ ایسا تو وہاں پر ہوتا ہے
صدراتی نظام پارلیمانی جمہوریت کے مقابلے میں خلافتی ڈھانچے کے زیادہ قریب
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
‘Economics’ and ‘Political Economy’ should be taught in military academy in Pakistan if generals want to run pakistani political show. Because nation states cannot be run without it. Importing or frequently changing Finance Ministers cannot solve problems.

اگر جرنیل پاکستانی سیاسی شو چلانا چاہتے ہیں تو معاشیات اور سیاسی معیشت کو پاکستان میں فوجی اکیڈمی میں پڑھانا چاہئے۔ کیونکہ اس کے بغیر قومی ریاستیں نہیں چل سکتی۔ وزیر خزانہ کو درآمد یا بار بار تبدیل کرنا مسائل حل نہیں کرسکتا۔
And a permanent seat or two in NA and senate as well.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

صدراتی نظام پارلیمانی جمہوریت کے مقابلے میں خلافتی ڈھانچے کے زیادہ قریب

اگر صدر صاحب کسی گورنر صاحب کو عہدے سے برخاست کر دیں تو آپ صدر صاحب کے خلاف مسلح جدوجہد تو نہیں کریں گے ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر صدر صاحب کسی گورنر صاحب کو عہدے سے برخاست کر دیں تو آپ صدر صاحب کے خلاف مسلح جدوجہد تو نہیں کریں گے ؟
نہیں

اپ عدم تعاون کے عقیدہ کے تحت صدر اور اس کے گورنروں کے خلاف لوگوں کو بھڑکاتے تو نہیں پھریں گے؟​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں

اپ عدم تعاون کے عقیدہ کے تحت صدر اور اس کے گورنروں کے خلاف لوگوں کو بھڑکاتے تو نہیں پھریں گے؟​

الله آپ کو جزائے خیر دے
آپ اپنی زندگی میں نام نہاد پارساؤں کے اعمال سے لاتعلق رہتے ہیں

. . . . . ..

ہم اگر صدر صاحب کو صدر مانیں تو پھر ان کے حکم پر کاربند رہیں گے
جیسے ہمارے بزرگوں نے کبھی بیعت نہیں توڑی تھی ویسے ہی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

الله آپ کو جزائے خیر دے
آپ اپنی زندگی میں نام نہاد پارساؤں کے اعمال سے لاتعلق رہتے ہیں

. . . . . ..

ہم اگر صدر صاحب کو صدر مانیں تو پھر ان کے حکم پر کاربند رہیں گے
جیسے ہمارے بزرگوں نے کبھی بیعت نہیں توڑی تھی ویسے ہی
آپ اپنے ابا و اجداد کے اعمال سے لاتعلق رہ نہیں سکتے

جسے نہیں نہیں مانیں گے اس کے خلاف تخریب جاری رکھیں گے

آپ کے بزرگ ملجم و ہمنوا نے مانا اور بغاوت بھی کی​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ اپنے ابا و اجداد کے اعمال سے لاتعلق رہ نہیں سکتے

جسے نہیں نہیں مانیں گے اس کے خلاف تخریب جاری رکھیں گے

آپ کے بزرگ ملجم و ہمنوا نے مانا اور بغاوت بھی کی​

ہمارے بزرگ تو مصطفیٰ ، مرتضیٰ ، حسن و حسین ہی ہیں آپ چاہیں جو مرضی کہتے رہیں

ابھی کل کی ہی بات ہے کہ ایک ممبر نے حضرت علی کے دشمنان پر تبرا کیا اور آپ کو بھی دشمنان سے لاتعلق ہونے کی دعوت دی لیکن آپ وہاں سے چمپت ہو لئے

صاف ظاہر ہے کہ حضرت علی کے دشمنان آپ کے دلوں میں ہی بستے ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہمارے بزرگ تو مصطفیٰ ، مرتضیٰ ، حسن و حسین ہی ہیں آپ چاہیں جو مرضی کہتے رہیں

ابھی کل کی ہی بات ہے کہ ایک ممبر نے حضرت علی کے دشمنان پر تبرا کیا اور آپ کو بھی دشمنان سے لاتعلق ہونے کی دعوت دی لیکن آپ وہاں سے چمپت ہو لئے

صاف ظاہر ہے کہ حضرت علی کے دشمنان آپ کے دلوں میں ہی بستے ہیں

آپ کی حرکتیں آپ کے جن بزرگوں سے ملتی ہے انہی کا کہتا ہوں. آپ خود حسن سلوک حضرت علی رضی الله مانتے ہیں لیکن باتیں فردوسی والی کرتے ہیں​
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے بزرگ تو مصطفیٰ ، مرتضیٰ ، حسن و حسین ہی ہیں آپ چاہیں جو مرضی کہتے رہیں

ابھی کل کی ہی بات ہے کہ ایک ممبر نے حضرت علی کے دشمنان پر تبرا کیا اور آپ کو بھی دشمنان سے لاتعلق ہونے کی دعوت دی لیکن آپ وہاں سے چمپت ہو لئے

صاف ظاہر ہے کہ حضرت علی کے دشمنان آپ کے دلوں میں ہی بستے ہیں

Kon aisa badbahkt hoga jo Ali aur Ahlebait k dushmano ko apnay dil mayn basayega....
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
And a permanent seat or two in NA and senate as well.
unhon nay unn 2,3 seats ka kiya karna hay, konsa achar daalna hay, wo wesay hi har important post ko lay letay hayn, ab kitni dafa tou interior minister apna lagwa liya, wo konsa khassi sa bragadier tha jissay khan saab nay kuch months phlay lagaya tha... aisay hi aur bhi important posts wesay hi cheen letay hayn, maangty bi nhi, balaky cheentay hayn... Wo doosra Bajwa jissay CPEC ka head laga diya hay, abhi kal hi aik general ko KSA mayn ambassador laganay k liye itna bara drama kiya gaya and so on....