Army wasn't responding to PMLN, therefore they decided to go to this extent

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
These guys are hoping and pushing for martial law -- that's been their hope since long and they will go much further to irk and invoke forces, and to create mayhem. They know they have no defense of their crimes in court of law and in the ends they have to face jail terms
.However they have failed in the last three years in their silly project and they wont succeed in future. Let us be calm and watch these losers explode and wither away.
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سلیم بخاری انتہائی گھٹیا اور غلیظ انسان ہے ۔۔ کرونا کے درمیان یہ شخص قسمیں کھا کر اور قران کا حوالہ دے کر صریح جھوٹ بول رہا تھا ۔
حکومت کی حمایت یا مخالفت ایک طرف مگر یہ ایک لعنتی انسان ہے جسکا میڈیا پر کچھ کردار نہ ہونا چاہیے ، گپ بازی میں بھٹی صاحب بھی پیچھے نہیں مگر وہ اپنے ذرائیع سے بات بڑھاتے ہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
No..Army give full freedom to Shareef..Fazulo.. Ackhazae to exposed in the public..Army already made planned to curb these traitors.. Just wait and see...Nawaz only wants NRO.and his daughter return to UK..Rest is nothing for them.. Pmln local.leaders will leave hopeless in Pakistan by Nawaz..Only sensible timely leave them..
 
Glock

Senator (1k+ posts)
This was a panic button on which Ayaz Mir Sadiq, SOB, pushed... No doubts...!

However.... Plz try to understand what this whole PDM Circus is about, APART from NRO and Ms.Qatri exit to London..

The "hidden agenda" is BEYOND that and of more importance to this gang of evils, since it's about NEXT elections in 2023;

NO ARMY ROLE in coming elections!!!

With their experience in electioneering, they want to cast doubts on Army to the extent that the institution itself withdraws from any rule during elections!

THAT my friends is the actual objective of the longer run!

God Save Pakistan from such!... It will tantamount to Civil War during elections!
 
asallo

Senator (1k+ posts)
kanjar saleem bukhari sabit karne pwer tulla howa tha ke us ne kuch ghalat nahen bola merdood log kaise isi mulk ka khathe hain aur bolte dusman ki zaban hain. Kash kisi main itne tapper hoon ke iin saab ko eik jaghan jamma kare iin ke haram ka maal khai howe biwi bachon sameet aur saab ko goli maar di jai. Ya iis mulk main eik khoni inqelab aai aur yeh saab log us main maare jain. Imran khan se to kuch nahen ho sakta woh system ke ander reh ker kaam kerne ki baat kerta hai but yeh system itna gal serh giya hai ke is ke change hone taak aam admi ko sahi aur ghalat hi tameez aane taakkaheen yeh mulk hi na khatam hojai (naozo billah)
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ کالا کنجر اور میراثی گول مول بات کرکے اپنی ہڈی اور راتب بحال رکھنا چاہتا ہے وکٹ کے دونوں طرف کھیل کر اپنی مُ۔۔۔چ ۔۔۔ رہا ہے نورے حرام زادے غدار کا راتب خور
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سلیم بخاری انتہائی گھٹیا اور غلیظ انسان ہے ۔۔ کرونا کے درمیان یہ شخص قسمیں کھا کر اور قران کا حوالہ دے کر صریح جھوٹ بول رہا تھا ۔
حکومت کی حمایت یا مخالفت ایک طرف مگر یہ ایک لعنتی انسان ہے جسکا میڈیا پر کچھ کردار نہ ہونا چاہیے ، گپ بازی میں بھٹی صاحب بھی پیچھے نہیں مگر وہ اپنے ذرائیع سے بات بڑھاتے ہیں
کس کس کو گالیاں دو گے پورے ملک کا بچا بچا اور سارے صحافی سوائے صابر شاکر اور بونگے غلام حسین کے حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے خلاف ہیں -
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کس کس کو گالیاں دو گے پورے ملک کا بچا بچا اور سارے صحافی سوائے صابر شاکر اور بونگے غلام حسین کے حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے خلاف ہیں -
مین سٹریم میڈیا پر اس شخص کو قران اور اسپر قسمیں کھاتے خود سنا ہے ، ڈیٹ تاریخ یاد نہیں مگر کرونا سے کسی خاص تاریخ سے پہلے جانی تباہی اور حکومت کی(مبینہ) نااہلی سے اسکی تباہی اور عذاب کی قسم کھا رہا تھا۔اور وہی سیاسی گالم گلوچ ۔ ویسے تو شاید کمی نہیں جو یقین رکھتے ہیں کہ قران حدیث انکی ذاتی کمائی کیلیئے اترے تھے، یا خدا رسول انکے اپنے تر شے ہیں اور ہر حد انکی ذات پر شروع اور ختم ہوتی ہیں مگر ایسے لوگ صحافی کیسے بنے اور میں سٹریم میڈیا پر کیوں موجود ہیں، اسکو گالی اسکے اس عمل کی وجہ سے دی ہے، بد دعا دینا یک بات ہے مگر قسم کھا کر جھوٹ بولنا یکسر دوسری۔ اسی لیئے لکھا تھا سیاسی اختلاف ایک طرف۔باقی آپکی مرضی۔

استحقاق کی رہی اپنے میاں صاحب کو یہی یقین ہے کی اقتدار انکا خاندانی استحقاق ہے ۔۔۔بقیہ سیاسی میدان یہیں ہے اگلا الیکشن اب سے زیادہ میجارٹی نہ جیتا تو بات ہو گی، صحافی یا نہ صحافی ، مگر آپ تحریک چلا کر فوج کی مداخلت کروانے کا شوق پورا کریں ناکامی ہو گی۔
 
میڈیا کو متنازیہ کرنے سے خان حکومت کی کار کردگی اچھی نہیں ہو جائے گی - ذرا دو ہزار اٹھارہ سے پہلے کا میڈیا دیکھو - پورا میڈیا نواز کے خلاف تھا فوج کے خلاف ہونے سے پہلے بھی اور بھد بھی کیونکے میڈیا کا کام ہی کیڑے نکالنا ہے اور اب تو فوج بھی حکومت کے ساتھ ہے اور سارے لفافے بھی حکومت کے پاس تو میڈیا کیوں لڑائی لے گا حکومت اور فوج سے ؟ اصل بات یہ ہے میڈیا کو ٹی وی یا کیبل سبسکرپشن سے کوئی آمدنی نہیں ہوتی سب آمدنی اشتہاروں کی ہی ہے تو جو چیز عوام میں بکتی ہے اور ریٹنگ زیادہ ملتی ہے میڈیا وہی بولتا ہے - پچھلے کافی عرصے سے اس حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے حکومت پر تنقید سے لوگوں کے دل ٹھنڈے ہوتے ہیں تو یہی بک رہا ہے