Article 19 - Freedom Of Speech & Limitations - Siasat.pk Exclusive

Xain

Moderator

?????? 19-?????? ?????? ???? ?????? ????? ???????
????? ??????? ?? ?????? 19 ?? ????? ?? ???????? ?? ?????? ?????????? ?? ?? ???? ?????? ?? ?????? ??? ???? ??? ???? ???? ??
?? ??? ???? ???? ????? ?? ??? ???????

This video explains the right of Freedom of Speech granted to Pakistanis according to Article 19 of the Constitution of Pakistan. The purpose of the video is to educate layman of Pakistan about the constitution and his basic rights.

Siasat.pk is working on this series of educational videos, enlightening the masses about the Constitution of Pakistan and other laws that they need to know. Let us know how do you like it and feel free to give us your suggestions & ideas for betterment and constructive criticism is also welcome.

10635900_346754372150414_1707804563075587024_n.jpg

Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Article 19 - Freedom Of Speech - Siasat.pk Exclusive

The limit of FoS is the line where others' basic rights (Freedom of Speech, respect for other religious beliefs, etc.) start getting violated.
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Article 19 - Freedom Of Speech - Siasat.pk Exclusive

I may not agree with you, but I will defend till death your right to make an *** of yourself.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Article 19 - Freedom Of Speech - Siasat.pk Exclusive

اظہار کا حق سب کو ہے ، مگر جب ہر کوئی اپنی آواز کو حق کا اظہار کہنے پر بضد ہو تو ، اظہار میں تلخی ، کڑواہٹ ، مغلظات کی آمیزش ہو جاتی ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

یہی سوال میں آپ سے کرتا ہوں، کیا آپ کا بھی یہی طریقہ کار نہیں............(bigsmile) کسی نہ کسی حد تک یہ عادت ہمارے رویوں میں بھی ہے، اور جیسا کہ آپ نے درست فرمایا، اس کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے اور ہمیں اپنے رویوں اور اظہارے خیال میں برداشت کا عنصر پیدا کرنا ہوگا
:)
 
جی سلام ، حتی المقدور کوشش یہی رہی کہ ، قوت برداشت ساتھ ساتھ رہے ، انتہائی الفاظ استعمال نا کروں ، کہیں نا کہیں لغزش کا امکان ہے ، آخر انسان ہوں ، بندہ بشر ہوں ، نا تو کوئی پیر نا کوئی راہ نما ، کبھی کبھی غلط فہمیاں بھی جنم لے لیتی ہیں ، الفاظ سمجھنے و سمجھانے میں ، لیکن براہ راست لفظی حملے ، انشاء الله کبھی نہیں ،
 
والسلام! بھائی میں نے تو بس یونہی بات کہ دی ، ہاں لیکن ایک بات کہتا چلوں کہ آپ طنز (مزاح و سنجیدہ دونوں) کے بادشاہ ہیں
(bigsmile)
 
Last edited: