As per SC, Railway is a corrupt organization : Sheikh Rasheed comments

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل آدمی ہے اس کی شکل سے لگ رہا ہے جھوٹ بول رہا ہے -پتا نہیں خان نے اسے کیوں اتنا سر پر چڑھا رکھا ہے - اس کے حلقے کے لوگ اسے نہیں پوچھتے - یہ ہمیشہ نون لیگ اور تحریک انصاف کے ووٹ پر جیتا ہے ایک بارصرف اپنی پارٹی سے الیکشن لڑا تو اس کی ضمانت ضبط ہو گئی تھی - اس کی حیثیت ایک سیاسی ورکر سے زیادہ نہیں اسے ایک وفاقی وزیر بنانا درست نہیں ہے -
 

Eye on Pak

MPA (400+ posts)
Yah aik number ka chootia hai......bc apni ministry per tawjaha daaay is bc ko ministry lay ker political analyst banana do takaay bhonktaa raay