جو ممالک خود جنگی جرائم میں ملوث ہیں. دوسرے ممالک کی حکومتیں گرانے بنانے ماہر ہوں. ان میں تنظیمیں نہیں کمپنیاں ہوتی ہیں جو ان ریاستوں کے لئے جرائم کرتے ہیں
لیکن صورتحال اس کے برعکس ہے غیر مسلم سیکولر نقاب اوڑھ کر ساری دنیا میں مسلمانوں کے خلاف مصروف جنگ ہیں. انہیں طرح طرح کے نام دیتے ہیں. پچانوے فیصد دہشت گرد تنظمیوں میں سے نوے فیصد کے موجد سیکولر خود ہیں. سیکولر ممالک کی یہی منافقت ہے آئین کچھ اور ہے اور عمل برعکس. مودی، میکران، جیسے متعصب انتہا پسند اور نسل پرست سیکولر ممالک کے منتخب نمائندے ایسے ہی نہیں بن جاتے