Australian soldier drinks beer out of dead Afghan militant's prosthetic leg

Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
YES ABSOLUTELY.
One yard stick.... if you self proclaimed civilized people have the audacity to judge entire one and a half billion Muslims on this planet as terrorists because of the wrong doing of few bad eggs why can't we judge you the same way.
Have ballz to face the reality now.
i never said all Muslims are terrorist and who ever says that is a fool like you
 

Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
جو ممالک خود جنگی جرائم میں ملوث ہیں. دوسرے ممالک کی حکومتیں گرانے بنانے ماہر ہوں. ان میں تنظیمیں نہیں کمپنیاں ہوتی ہیں جو ان ریاستوں کے لئے جرائم کرتے ہیں

لیکن صورتحال اس کے برعکس ہے غیر مسلم سیکولر نقاب اوڑھ کر ساری دنیا میں مسلمانوں کے خلاف مصروف جنگ ہیں. انہیں طرح طرح کے نام دیتے ہیں. پچانوے فیصد دہشت گرد تنظمیوں میں سے نوے فیصد کے موجد سیکولر خود ہیں. سیکولر ممالک کی یہی منافقت ہے آئین کچھ اور ہے اور عمل برعکس. مودی، میکران، جیسے متعصب انتہا پسند اور نسل پرست سیکولر ممالک کے منتخب نمائندے ایسے ہی نہیں بن جاتے​
Janab is ka secularism se kya taluq?
Secularism just means separation of State and religion, even Jinnah used to say this. Why are you mixing things?
 

Mind the Gap

Voter (50+ posts)
اگر کسی سیاسی لیڈر کی حمایت کریں تو وہ تمہارے نزدیک باپ بن جاتا ہے؟
چلو تمہاری ہی تعریف کی رو سے تمہارا چرسی لیڈر تمہارا باپ بن گیا، ٹیریان تیری بہن اور بشری مانیکا تیری امی،،، اپنی امی کو میرا پیغام دینا کہ نانی کی عمر میں شادی کرنے سے تو بہتر تھا کہ عزت سے پیرنی بنی رہتی
بات کا جواب نہیں دیا ، آپ سے سوال کیا تھا کے دوسروں کو نصیحت کرنے سے پہلے اپنے قبلہ دورست کرو اور مرد بن کر نواز کو واپس بولاانےکا نعرہ لگاؤ .
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Janab is ka secularism se kya taluq?
Secularism just means separation of State and religion, even Jinnah used to say this. Why are you mixing things?
اس کا سیکولرازم سے وہی تعلق ہے جس طرح سیکولرازم کو ماننے والے حکمران کچھ مسلمانوں کو منظم، متحرک اور مسلح کرکے الزام اسلام اور سب مسلمانوں پر لگا دیتے ہیں. اور فاشٹ حکمرانوں کو منتخب کرنے والے فاشٹ جمہورے ہاں جی ہاں جی کہتے ہیں. حالانکہ کے وہ جانتے ہیں کے مسلمانوں کی عظیم اکثریت ان کے آس پاس روز مرہ معمولات میں مصروف رہتی ہے