Be My Valentine : دل سے

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

سیاست پی کے کی تمام صنف نازک ممبرز کو بھائی کی جانب سے ویلنٹائن ڈے مبارک
براہ مہربانی پھول قبول کرلیں ورنہ فٹنگ والی بوری تیار ہے


12742078_936394463076362_3281222490660828376_n.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol:


کون انکار کی ہمت کر سکتا ہے ..ویسے بھی بھائی کی طرف سے تو ہی ہے
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
دو شریفوں میں سے کس کو کریڈیٹ دو پتہ نہیں چل رہا لیکن دہشت گردی کے ساتھ ساتھ جب سے بھائی کی درد بھری اواز سے چٹکارہ ملا ہے یقین جانو زندگی میں ایک بڑی تبدیلی اچکی ہے اور تو اور ٹی وی پر حبریں بھی اب اچھی لگنی شروع ہوگی ہے
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
جو لوگ ویلنٹائن مناتے ہیں انکو میری طرف سے ویلنٹائن مبارک اور جو نہی مناتے انکو میری طرف سے سلام
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جن کی شادی ہو چکی وہ بھائی بھائی کی طرح جیب میں پستول رکھ کر سینٹ ویلینٹائن کو ڈھونڈھ رہے ہوں گے سمیت بوری کے.
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بھائی لاہور ہایئکورٹ کی بربریت کا شکار نہ ہوتے تو آج بقلم خود اپنی کالی زبان سے

ہیپی ویلینٹائین ڈے

وش کرتے
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
لاشوں کے تحفوں سے پھولوں کے تحفے کئی گناہ اچھے ہوتے ہے ، محبتیں بھانٹیے اور اس کا سبب بنئے اور اس کے لیے ویلنٹائن ڈے کا انتظار ہر گز مت کیجئے


ویلنٹائن ڈے کو یوم زنا سے تشبیح دینا انتہا پسندی ہے
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پھول راححیل شریف کے لئے ہے۔ ۔ یا نواز شریف کے لئے۔ ۔ ۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Bhae humen bori qabool hai lekin ye phool qabool nhy .

بوری کے اوپر تو پھول آپکو ضرور قبول ہو گا
;)
بس یہی باتیں ہیں کہ کچھ لوگ ہر بات کو کتنا سیریس لیتے ہیں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
12742078_936394463076362_3281222490660828376_n.jpg


Saint Valentine will be feeling his heart sinking by seeing a Red Rose in the hand of this VAMPIRE
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
us bori mein chaawal daal dena, mehrbaani ho gi aapki

بوری ، گولی اور پھول سب بھائی کا ہے
چاول تو صرف چالیسویں کے ہوں گے
وہ بھی بھتے کے بعد جوبچیں گے