knowledge88
Chief Minister (5k+ posts)
قائد اعظم کی تین ٹانگیں تھیں ؟جب ایک بندہ تقسیم ہند کے خلاف ہے تو وہ کیسے جناح کی تعریف کرسکتا ہے؟
اس کی تو اولین کوشش یہی ہوگی کہ جناح کی شخصیت میں کیڑے نکالے
ویسے جناح صاحب جتنا کرگئے تھے ہم سے تو اتنا بھی نہ سنبھالا گیا مزید لے کر کیا کرنا تھا؟
اگر جناح صاحب نہ ہوتے تو اتنا بھی نہ ہوتا جتنا وہ کرگئے لوگ ڈرائینگ روم میں بیٹھ کر تبصرے کررہے ہوتے ہیں کہ یہاں پر غلطی کی اگر ایسا کرلیتے تو کیا بات تھی؟ ان بھڑووں کو بتاو کہ جناح کی ایک ٹانگ دہلی دوسری ممبئی اور تیسری مسلم اکثریتی علاقوں میں ہوتی تھی ایک منٹ کا آرام نہیں تھا ادھر نہرو اور گاندھی جیسے لیڈر اور ادھر بیمار مگر جینیس لیڈر جس کو لیڈری کا شوق نہیں تھا پر لوگ اس کے علاوہ کسی کو دیکھتے بھی نہیں تھے
? ? ?
???